نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کی خبر

    شکریہ دوستو۔ آپ سب کا اجتماعی شکریہ کوئی بات نہیں‌ نبیل بھائی
  2. قیصرانی

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    پاکستانی بھائی، آپ کے گانے کا بہت شکریہ نوید ملک، شکریہ بھائی جی شکریہ شمشاد بھائی
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی شمشاد بھائی، ابھی پھر آپ ہی
  4. قیصرانی

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    شکریہ دوستو، اور شکریہ باجو، آپ نے بالکل بجا کہا
  5. قیصرانی

    آج کی خبر

    السلام علیکم دوستو۔ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟ ایک تجویز ہے، اگر قبول کریں تو۔۔۔ کیا ہم یہ سب کچھ، جو اب تک ہوا ہے، بھول بھال کر کام جاری رکھ سکتے ہیں؟ باقی جو سوال آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں، اس کا جواب وہی ہے جو آپ سوچ رہے ہیں :wink:
  6. قیصرانی

    آج کی خبر

    السلام علیکم۔ یہ ساری گفتگو میری وجہ سے شروع ہو ئی ہے براہ کرم ابھی اس ساری بات چیت کو یہیں روک دیں۔ میری نبیل بھائی یا زیک سے درخواست ہے کہ وہ اس دھاگے کو بند کر دیں نبیل بھائی سے میں دلی طور پر معذرت کرتا ہوں کہ واقعی میری جلد بازی سے معاملہ اس حالت تک پہنچ گیا۔ امید ہے کہ آپ سب اچھے...
  7. قیصرانی

    آج کی خبر

    جی بتائیے میں انہیں درست کر دیتا ہوں
  8. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    سوری باجو اور سوری زیک، واقعی یہ میری غلط فہمی تھی۔ میں‌پوسٹ کو ایڈٹ نہیں‌کر رہا کہ سب کو پتہ چلے کہ اصل بات میں‌ نے کیا سوچی تھی اور کیا نکلی :oops:
  9. قیصرانی

    آج کی خبر

    پیارے دوستو، ابھی چونکہ معاملہ سارا میرے ہی سر تھوپا جا رہا ہے تو میں آپ کو تفصیل سے کچھ بتا دیتا ہوں۔ اس میں سے جو کچھ سنسر ہو جائے یا رہ جائے وہ آپ لوگوں کا معاملہ ہوگا بدتمیز اور قدیر احمد کے دوبارہ محفل جائن کرنے پر انہوں‌نے نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ بلکہ دیگر ممبران کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ...
  10. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    میری پیاری سی باجو، کل میں نے باس صاحبہ کو یہی بات بتا دی تھی کہ ایسا ہونے والا ہے۔ یعنی زیک نے آپ کو درمیان میں اس لئے ڈالا ہے تاکہ ساری ذمہ داری میری نکل آئے اور ایڈمنز پر سے بات ہٹ جائے۔ تفصیل سے ساری بات میں‌ آج کی خبر والے دھاگے پر لکھ رہا ہوں۔ اگر سنسر نہ ہوئی تو دیکھ لیجئے گا
  11. قیصرانی

    آج کی خبر

    السلام علیکم دوستو، سب سے پہلے تو مجھے افسوس ہوا کہ دوسری بار جو بات نبیل بھائی کی اور میری آپس میں پی ایم کی صورت میں‌ ہوئی تھی، وہ پبلک فورم کا حصہ بنی میرا مسئلہ جو ہے، وہ بدتمیز کے وہ پیغامات نہیں ‌ہیں ‌جو اس نے آج یا کل میرے لئے لکھے۔ اس لئے اس کی معذرت کی کوئی ضرورت ہی نہیں‌ ہے۔ میرا جو...
  12. قیصرانی

    آج کی خبر

    شکریہ نبیل بھائی کہ آپ نے خود سے بات کردی، ورنہ میں خود اس بات کو بتانے کے لئے ہچکچا رہا تھا کہ کن الفاظ میں بات کروں فہیم بھائی پلیز ایک مشورہ ہے کہ براہ کرم اس طرح کے پیغامات کرکے نبیل بھائی اور دیگر ایڈمنز کے لئے مزید پریشانیاں مت پیدا کریں
  13. قیصرانی

    انٹرویو قدیر صاحب

    دوسرا پوائنٹ دیکھ لیں جو کچھ ایسے ہے کسی بھی قسم کی لغو گفتگو، دھمکی آمیز پیغامات اور گالی گلوچ کی قطعی اجازت نہیں۔
  14. قیصرانی

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    آن لائن یوزرز کی لسٹ کے نیچے جہاں‌سب سے زیادہ آن لائن افراد کا درج ہوتا ہے، اس کو درست کردیں۔ الفاظ آگے پیچھے ہیں 141 کو سب سے زیادہ بدھ اگست 30, 2006 11:12 pm یوزر آن لائن تھے
  15. قیصرانی

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    کیا یہ پروگرام کاپی رائٹ فری ہے؟ یا آپ کی اپنی تخلیق ہے
  16. قیصرانی

    جواب چاہیے۔۔۔

    بدتمیز کی ایک پوسٹ ہٹا دی گئی ہے
  17. قیصرانی

    ان پیج کے کھلنے میں مشکل ہے

    فری رجسٹریشن پر فی فائل 10 ایم بی کی حد ہے
  18. قیصرانی

    لائبریری: تازہ ترین

    استاد محترم اگر براہ راست ڈاؤن لوڈ لنکس مل جائیں تو کام بہت آسان ہو جائے گا۔ میں نے تلاش کی کوشش توکی ہے لیکن نہیں مل سکیں :oops:
  19. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری وکی کی اہم خامی

    جی استاد محترم، جونہی وکی پر کام کرنے کے لئے ایک آدھ بندہ مزید ملتا ہے، یہ کام کر دیتے ہیں :)
  20. قیصرانی

    لائبریری: تازہ ترین

    جی استاد محترم، میں ابھی کام شروع کر دیتا ہوں، امید ہے کہ اسی ویک اینڈ تک کام ہو جائے گا
Top