نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ونڈوز اورلنکس میں اردو

    اور [eng:1d9532e406]UBUNTU [/eng:1d9532e406]میں بھی بتا دیں
  2. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری وکی کی اہم خامی

    جی درست کہا استاد محترم۔ دراصل میری پالیسی یہ رہی ہے کہ وہ کتب جو مکمل ہیں اور وہ جن پر کام شروع ہو چکا ہے انہیں بھی وکی پر منتقل کر دیا گیا تھا تاکہ بقیہ سارا کام ادھر وکا وکی پر ہی کیا جاسکے۔ لیکن دوستوں نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور نہ ہی وکا وکی اور نہ ہی محفل پر وہ کتب اپ لوڈ ہو سکیں
  3. قیصرانی

    مجھے یہ گانا سننا ہے

    دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
  4. قیصرانی

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    شاکرالقادری بھائی، مجھے بھی ذپ کر دیجئے گا کلک وغیرہ کا لنک اور اس کے لوازمات
  5. قیصرانی

    ونڈوز اورلنکس میں اردو

    لینکس کے حوالے سے میں نے صرف ایک پی ڈی ایف دیکھی ہے۔ براہ کرم ایک چیز کا اضافہ کر دیں کہ لینکس میں فانٹ کو کاپی کرنے کے لئے ہمیں روٹ کو کیسے ان ایبل کرنا ہوگا، یعنی کس کمانڈ کی مدد سے ہم فانٹس یا کی بورڈ وغیرہ کو اس کے متعلقہ فولڈرز میں کاپی کرسکتے ہیں
  6. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    میرا خیال ہے کہ اس بات کی کوئی ضرورت نہیں‌کہ نام ہو یا نہ ہو جہاں تک ویب سرچ کی بات ہے تو سارا ڈیٹا محفل پر موجود ہے اور محفل کی وکی پر بھی اپ لوڈ ہونا ہے۔ نام بھی وہیں موجود ہے میں نے یہ دھاگہ صرف اس وجہ سے کھولا تھا کہ ہم جب کسی کتاب کو لکھ کر اور پھر اس کی فائنل شکل تیار کرکے ڈاؤن لوڈ...
  7. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    لائبریری کے ناول سیکشن میں عمران سیریز میں‌موجود ہیں، اگر انتظار کر لو تو شام تک لنک دے دوں گا، ابھی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے
  8. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    دیکھئے، اس سائٹ پر پیش کیے جانے والے پروگرام جی این یو لائسنس کے تحت مفت اور قابل تقسیم اور قابل تبدیلی ہوتے ہیں۔ اس کے لئے حوالہ دینا کافی ہوتا ہے کتب کی جہاں تک بات ہے تو ہم کتب کو مصنف کی اجازت سے صرف شائع کرنے کے مجاز ہوتے ہیں، کسی قسم کی تبدیلی نہیں کرسکتے
  9. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    آپ آزاد مصدر سافٹ وئیرز اور جی این یو لائسنس کے تحت کتب کو مکس اپ کر رہے ہیں
  10. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    پہلی بات تو یہ کہ آپ شاید اوپن سورس کو نہیں سمجھ پا رہے دوسرا محفل پر سارا مواد موجود ہے، جسے درکار ہوگا، وہ کاپی کرسکتا ہے
  11. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    پیارے دوستو، میں نے ابھی تک دو تین عمران سیریز لکھی ہیں اور ان کی تکمیل پر ان کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پاک نستعلیق اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ کے ساتھ محفوظ کرکے اپ لوڈ کر دیا ہے۔ اس میں ہیڈر اور فوٹر میں میں‌ نے ایک ایک لائن اضافی لکھی ہے، دیکھ کر اپنی رائے دیں یہ لائن اس لئے اضافی لکھی ہے کہ...
  12. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    یہ ناول مکمل شکل میں ڈاؤن لوڈ کے لئے مندرجہ ذیل فانٹس اور مندرجہ ذیل فارمیٹس میں ذیل کے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے نیلے پرندے پاک نستعلیق پی ڈی ایف فارمیٹ نیلے پرندے اردو نسخ ایشیا ٹائپ پی ڈی ایف فارمیٹ
  13. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ صفحہ پڑھ لیں
  14. قیصرانی

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    یہ دونوں کچھ متضاد باتیں نہیں‌ایک دوسرے سے؟
  15. قیصرانی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    یہ پراکسی کے آئی پی ایڈریس ایک سائٹ سے ملے تھے
  16. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۸ اسی شام کو عمران روشی اور فیاض رائل ہوٹل میں چائے پی رہے تھے! فیاض کا چہرہ اترا ہوا تھا اور عمران کہہ رہا تھا! "مجھے اسی وقت یقین آگیا تھا کہ سلیم شوکت سے خائف نہیں ہے جب اس نے جیل سے نکلنے کے بعد جاوید مرزا کی کوٹھی کا رخ کیا تھا!" "مگر ایندھن کے گودام سے کیا برآمد ہوا ہے!" روشی نے کہا...
  17. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    فیاض کے چہرے پر سچ مچ ہوائیاں اڑنے لگیں! اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ شناختی کارڈ میز پر رکھ کر وہ سجاد کی طرف مڑا اور ہتھ کڑیاں اس کے ہاتھوں میں ڈال دیں! "دیکھا آپ نے؟" سلیم نے شوکت کی طرف دیکھ کر پاگلوں کی طرح قہقہہ لگایا "خدا بے انصاف نہیں ہے!" شوکت کے ہونٹوں پر خفیف سے مسکراہٹ پھیل گئی...
  18. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    عمران سلیم کی طرف مڑا "تم پر کس نے فائر کیا تھا!" "میں نہیں جانتا!" سلیم نے خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر کہا۔ "تم جانتے ہو! تمہیں بتانا پڑے گا!" "میں نہیں جانتا جناب۔۔۔۔! مجھ پر کسی نے اندھیرے میں فائر کیا تھا! ایک گولی بازو پر لگی تھی۔۔۔۔ اور میں بدحواسی میں درخت پر چڑھ گیا تھا!" "یہ...
  19. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۷ بات بڑھ گئی!۔۔۔ نواب جاوید مرزا کا پارہ چڑھ گیا تھا! اس نے فیاض سے کہا۔۔۔ "جی فرمائیے! میرے سب بچے یہیں موجود ہیں! یہ شوکت ہے! یہ عرفان ہے، یہ صفدر ہے۔۔۔ بتائیے کہ آپ کو ان میں سے کس پر شبہ ہے اور شبے کی وجیہ بھی آپ کو بتانی پڑے گی!۔۔۔ سمجھے آپ!" فیاض بغلیں جھانکنے لگا! وہ بڑی بے...
Top