میں نے ابھی ایک نیا ورژن اپ لوڈ کیا ہے۔ لیکن پھر میں راستہ بھول گیا ہوں۔ فائل کا نام یہ ہے
[eng:39d697d2e2]Pak_Nastaleeq_example_windows_xp.PNG[/eng:39d697d2e2]
اسے کسی طرح مطلوبہ جگہ پر چپکا دیں تو۔۔۔ آج کی تاریخ میں ابھی پانچ منٹ پہلے اپ لوڈ کیا ہے
اور ہاں، آپ کے پیغام پر انگلش کا ٹیگ...