نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "ہاں ہاں! کیوں نہیں! چہرہ تو پہلے ہی بگاڑ دیا تھا!۔۔۔ اور اسی لئے بگاڑا تھا کہ تمہاری شناخت پولیس کے لئے حرف آخر ہو!۔۔۔ظاہر ہے کہ اس کچی شناخت کے معاملے میں پولیس صرف تمہارے ہی بیان سے مطمئن ہو سکتی تھی۔ کیونکہ تم میرے ہی گھر کے ہی ایک فرد تھے!" ساجد کچھ نہ بولا۔ وہ اس اندازمیں نواب ہاشم کو گھور...
  2. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "کیا مطلب؟" ساجد اچھل کر کھڑا ہوگیا!۔ "واقعی آپ معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے!" نواب ہاشم نے عمران کی طرف دیکھ کر کہا!۔ "پہنچ گیا نا!۔۔۔ ہاہا!" عمران نے احمقانہ انداز میں قہقہہ لگایا!۔ "بہت ہوچکا!" ساجد نواب ہاشم کو گھونسہ دکھا کر بولا "تمہاری چار سو بیسی ہرگز نہیں چلے گی!" "گرم نہ ہو...
  3. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    نواب ہاشم چونک کر مڑا۔۔۔ شاید اسے عمران کی موجودگی کا علم نہیں ہوا تھا! "اوہ۔۔۔ آپ۔۔۔ تو کیا آپ یہیں سے تعلق رکھتے ہیں؟" "آپ کچھ بتانے جا رہے تھے!" فیاض نے اسے اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ "جی ہاں!۔۔۔ اب وہ بات بتانی ہی پڑے گی!۔۔۔ آج سوچتا ہوں کہ وہ واقعہ کتنا معمولی تھا! لیکن اس وقت گویا مجھ...
  4. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۹) نواب ہاشم کو دوبارہ منظر عام پر آئے ہوئے تقریبا ایک ہفتہ گزر چکا تھا۔۔۔ اور اس حیرت انگیز واپسی کی شہرت نہ صرف شہر بلکہ پورے ملک میں ہوچکی تھی!۔۔۔ وہ اپنی نوعیت کا ایک ہی ہنگامہ تھا!۔۔۔ محکمہ سراغرسانی والوں کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ وہ اس سلسلے میں کیا کریں! فی الحال ان کے سامنے صرف...
  5. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۸) عمران کے ساتھ موڈی اپنے بنگلے پر واپس آگیا اور آتے ہی اس بری طرح شراب پر گرا کہ خدا کی پناہ!۔۔۔ اس نے پچھلی رات سے ایک قطرہ بھی نہیں پیا تھا۔ دو تین پیکگ متواتر پی لینے کے بعد وہ عمران کی طرف مڑا!۔۔۔ "تم کیا سمجھتے ہو مجھے! میں جانتا ہوں۔۔۔ معاملات کی تہہ میں پہنچ چکا ہوں اس کا باپ...
  6. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    عمران چند لمحے کچھ سوچتا رہا۔ پھر پوچھا! "پچھلے چھ برس کے عرصے میں ان سے کون کون ملتا رہا ہے؟" "کوئی نہیں! حتٰی کہ پاس پڑوس والے بھی ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔" "آخر کیوں؟ کیا وہ بہت چڑچڑے تھے؟" "ہرگز نہیں! بہت ہی بااخلاق اور ملنسار تھے۔ انہوں نے کبھی کسی سے تیز لہجے میں گفتگو...
  7. قیصرانی

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    معذرت کے ساتھ، یہ کام تو گدھا بہتر سرانجام دے دے گا، کیا وہ مرد سے بہتر ہوا؟
  8. قیصرانی

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    پرانا فانٹ ختم کر دیاتھا۔ ویسے میرے پاس فائر فاکس کا ورژن 2 اور آئی ای کا بیٹا ورژن 7 بھی ہے۔
  9. قیصرانی

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    بہت خوب جیہ۔۔۔ ویسے اس کا ایک اور اضافی فائدہ یہ ہے کہ اردو الفاظ کی سپیلنگ بھی چیک کی جا سکتی ہیں۔۔۔ یعنی اگر کوئی حرف درست نہ لکھا ہو تو اس کی درست سپیلنگ بھی آفر کرتا ہے
  10. قیصرانی

    مبارکباد میری کرسمس

    میں کل رات گھر پر نہیں تھا، اس لیے ابھی یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ کسی نے بھی عیسائی برادری کے لئے کرسمس کی مبارکباد کا دھاگہ نہیں کھولا خیر دیر سے ہی سہی پھر بھی Merry Christmass
  11. قیصرانی

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    ماشاء اللہ، کتنا بہتر لگ رہا ہے سارا فورم۔ بس ایک مسئلہ ہے کہ جونہی لائن پر لکھائی بڑھتی جاتی ہے، لائن کی ابتدا بھی کنارے سے ہٹتی اور بائیں طرف بڑھتی جاتی ہے۔ اس کی کوئی وجہ؟
  12. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "ہام" عمران نے اپنے شانوں کو جنبش دی۔ لیکن اس کے انداز سے یہ معلوم کرنا دشوار تھا کہ لڑکی کے الفاظ سے اس پر کیا اثر پڑا ہے! اس نے دوسرے ہی لمحے میں پوچھا! "جب آپ کے والد کا انتقال ہوا تو آپ کہاں تھیں۔۔۔؟" "میں یہاں موجود نہیں تھی! واپسی پر مجھے یہ خبر ملی تو میں اپنے اوسان بجا نہ رکھ سکی...
  13. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۷) موڈی نے سنٹرل ہسپتال کے پرائیویٹ وارڈ میں ایک کمرہ حاصل کر لیا تھا!۔۔۔ لڑکی وہیں تھی اور پچھلی رات موڈی بھی وہیں رہا تھا اور اس کے خواب بدستور اس پر مسلط رہے تھے! لڑکی نے اسے یقین دلانا چاہا تھا کہ اس نے سنگار دان کے جواہرات کو اصلی ہی سمجھ کر اس کے ہاتھ فروخت کیا تھا! لیکن موڈی نے اسے یہ...
  14. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "ضرور ملے ہوں گے۔" "مگر میرے سرکار! رپورٹ میں اس کا تذکرہ نہیں ہے!۔۔۔ یہ واقعہ صرف دس سال پہلے کا ہے۔ سو برس پہلے کا نہیں جسے تم آدمی کی کم علمی ثابت کرکے ٹال جاؤ۔۔۔ میرا دعوٰی ہے کہ تفتیش کرنے والے کو چہرے کے آس پاس بارود کے نشانات ملے ہی نہ ہوں گے ورنہ وہ ضرور تذکرہ کرتا۔۔۔ اور پھر لاؤ مجھے...
  15. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۶) عمران کمرے میں ٹہل رہا تھا اور کیپٹن فیاض اسے اس طرح گھور رہا تھا جیسے کچا ہی چبا جائے گا۔ "دیکھو فیاض!" عمران ٹہلتے ٹہلتے رک کر بولا!"یہ کیس بہت زیادہ الجھا ہوا ہے۔ نواب ہاشم کی موت خواہ قتل سے ہوئی ہو یا خودکشی دونوں ہی صورتیں مضحکہ خیز ہیں! آخر قاتل نے چہرے پر کیوں فائر کیا۔ اس کے...
  16. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "آؤ۔۔ آؤ۔۔۔" عمران مسکرا کرو بولا! "یہ تم نے کیا کیا۔۔۔ تم نے شہزادی صاحبہ کو کچھ بتایا تو نہیں؟" "شٹ اپ ادھر آؤ اور خاموش بیٹھو۔" "نہیں! میں اسے پسند نہیں کرتا!۔۔۔ مجھے اپنے رپوں کی پروا نہیں۔۔۔ تم یہاں سے چلے جاؤ۔۔۔ شہزادی صاحبہ نے جو کچھ بھی کیا اچھا کیا! مجھے کوئی شکایت نہیں ہے۔"...
  17. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "والد کا انتقال کب ہوا!" "ایک مہینہ پہلے کی بات ہے۔ میں یہاں موجود بھی نہیں تھی! ایک ضروری کام کے سلسلے میں باہر گئی ہوئی تھی۔ والد صاحب اسی دوران میں سخت بیمار پڑ گئے! ہوسکتا ہے کہ انہوں نے خود ہی اپنے دوست کو تیمارداری کے لئے بلایا ہو! بہرحال جب میں واپس آئی تو وہ دو دن قبل ہی دنیا سے رخصت...
  18. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "تم نے جس سنگار دان کے پچیس ہزار وصول کئے ہیں! وہ ڈیڑھ سو میں بھی مہنگا ہے!" "آپ کو دھوکہ ہوا ہوگا!" لڑکی نے مسکرا کر کہا! "اس میں ہزاروں روپے کے جواہرات جڑے ہوئے ہیں!" "نقل۔۔۔ امیٹیشن!" "ناممکن! میں نہیں مان سکتی۔" عمران چند لمحے اسے غور سے دیکھتا رہا۔ پھر بولا!"نواب ہاشم کو جانتی...
  19. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    سب انسپکٹر بغلیں جھانکنے لگا۔ "جی بات دراصل یہ ہے کہ۔۔۔!" "لڑکی حسین بھی ہے۔۔۔ اور جوان بھی۔" عمران نے جملہ پورا کردیا!"جب رپورٹ نہیں درج کی ہے تو اس کے ساتھ بھاگے آنے کی کیا ضرورت تھی!" "جی دراصل۔۔۔" "چلے جاؤ!" عمران نے گرج کر کہا۔ سب انسپکٹر تھوک نگل کر رہ گیا۔ عمران کی گرج لڑکی...
Top