علی عمران، سب سے پہلی بات تو یہ کہ ہم اس دھاگے کو بہت دیر سے ختم کرچکے ہیں۔ ابھی آپ اسے دوبارہ سے تازہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
براہ کرم اس موضوع اور اسی طرح کے دیگر تمام موضوعات کو جو کہ اس محفل پر ہیں، انہیں پڑھیں، سب ارکان کا نقطہ نظر جانیں اس کے بعد کوئی سوال ہو تو کریں، ہماری اظہر بھائی...