نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تحریف

    دھاگہ مقفل کر دیا گیا
  2. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "ہاں یہ دونوں میرے بھتیجے ہیں! یہ بھانجی اور یہ بیٹی!" "اور۔۔۔ وہ صاحب جو چلے گئے!" "وہ بھی میرا بھتیجا ہے!" "ایک بار پھر بڑی خوشی ہوئی!" عمران نے پھر جاوید مرزا سے بڑی گرمجوشی سے مصافحہ کیا! "مگر آپ کی کار کا کیا ہوگا!" جاوید مرزا نے تشویش آمیز لہجے میں کہا۔ "ایک بار پھر یاد کیجئے...
  3. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    کیا!۔۔۔ تھوڑی دیر بعد سب اسٹڈی میں اکٹھے ہوئے۔ شوکت، عرفان، صفدر اور ریحانہ بھی موجود تھے! شوکت بار بار عمران کو عجیب نظروں سے گھورنے لگتا تھا!۔۔۔ ایسا معلوم ہو رہا تھا جیسے وہ ان سب سے بیزار ہو!۔۔۔ اس نے اس دوران ایک بار بھی حیرت کا اظہار نہیں کیا تھا! "سردار گڈھ۔۔۔ بھوتوں کا مسکن بن گیا...
  4. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "پھر آپ کیا چاہتے ہیں!" ڈاکٹر نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا! "کوئی نیا۔۔۔ طریقہ۔۔۔ ایک نادر شاہ درانی نے۔۔۔" یک بیک عمران بوکھلا کر اٹھ بیٹھا! "گٹ آؤٹ۔۔ آل آف یو" اس نے جھلائے ہوئے لہجے میں کہا اور پھر چاروں طرف دیکھ کر شرمندہ ہوجانے کے انداز میں ہونٹوں پر زبان پھیر پھیر کر تھوک نگلنے...
  5. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    نواب جاوید مرزا عرف عام میں جھکی تھا۔۔۔ اور اس کے ذہن میں جو بات بیٹھتی پتھر کی لکیر ہو جاتی!۔۔۔ وہ لوگ جو اس سے متفق نہ ہوتے انہیں عام طور پر خسارے ہی میں رہنا پڑتا تھا! اس کے تینوں بھتیجے شوکت، عرفان، صفدر اور بھانجی ریحانہ اس وقت دھوکے ہی میں رہے۔۔۔ اس لئے انہیں اس کے عتاب کا شکار ہونا پڑا۔۔۔...
  6. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "تمہاری مرضی!" شوکت برا سا منہ بنائے ہوئے پیچھے ہٹ گیا! اتنے میں ایک باوقار بوڑھا کمرے میں داخل ہوا۔ اس کی عمر ستر کے لگ بھگ رہی ہوگی لیکن تندرستی بہت اچھی تھی! سفید بالوں میں بھی وہ جوان معلوم ہوتا تھا!۔۔۔ "کیا بات ہے!۔۔۔ یہ کون ہے؟" "ایک راہگیر!" لڑکی نے کہا "چلتے چلتے گرا اور بیہوش...
  7. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۵ شام بڑی خوشگوار تھی! سورج دور کی پہاڑیوں کی طرف جھک رہا تھا اور کپکپاتی ہوئی سرخی مائل دھوپ سرسبز چٹانوں پر بکھری ہوئی تھی۔ عمران چلتے چلتے اچانک منہ کے بل گر پڑا پہلے تو ننھی ننھی بچیوں نے قہقہہ لگایا لیکن جب عمران اٹھنے کی بجائے بے حس و حرکت اوندھا پڑا ہی رہا تو بچیوں کےساتھ والے اس کی...
  8. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "تم کون ہو؟" "میں سیاح ہوں۔۔۔ اور میں نے اس پراسرار پرندے کے متعلق اخبارات میں پڑھا تھا!" "سب بکواس ہے!" مینجر غرایا!۔۔۔ "وہ پرندہ اس کتے۔۔۔ جمیل کے علاوہ اور کسی کو نہیں دکھائی دیا تھا۔۔۔ کلب کو بدنام کرنے کا ایک نا پاک طریقہ!" "تب تو ضرور یہی بات ہو سکتی ہے۔۔۔ اور میں سچ کہتا ہوں کہ...
  9. قیصرانی

    عربی اور انگریزی ٹیگ کے کمانڈ بٹن

    میرے پاس عربی اور انگریزی کے یہ دونوں‌ ٹیگ کام نہیں‌ کر رہے
  10. قیصرانی

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    اوہو، وہ کیسے؟ ویسے اس کا کوئی حل؟
  11. قیصرانی

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    گوگل باٹ صرف سپیمنگ کر رہا ہے ادھر۔۔۔
  12. قیصرانی

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    میں نے “قیصرانی“ کو سرچ کیا تھا ‌محفل پہلے اور اردو وکی بعد میں، “ابن صفی“ کو سرچ کیا تھا محفل پانچویں‌نمبر پر اور “عمران سیریز“کو سرچ کیا تھا ‌محفل پہلے نمبر پر تھی
  13. قیصرانی

    نوری نستعلیق

    اگر ہو سکے تو یہ کلیدی تختہ محفل پر ہی دے دیں تاکہ سب کے کام آسکے
  14. قیصرانی

    تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا

    Tools کے اندر ‌Add-On کا آپشن ہوگا۔۔۔ وہاں کلک کیجئے گا
  15. قیصرانی

    ترجمہ درکار ہے

    بالکل درست فرمایا استاد محترم۔ واقعی یہ میری سہو تھی
  16. قیصرانی

    ترجمہ درکار ہے

    بہت شکریہ بھائی۔ بس جس قدر ہو سکتا تھا ترجمہ کردیا
  17. قیصرانی

    ترجمہ درکار ہے

    interval = وقفہ Separator. ممیز 3- Specify the reader قاری کا انتخاب 4- Chosen language…‎ منتخب کردہ زبان 5- Chose any language to listen to ….‎سننے کے لئے زبان چنیں 6- Display the translate of Delimited verses = منتخب شدہ آيتوں کا ترجمہ ظاہر کريں? 7- Display and print the دکھائیں اور...
  18. قیصرانی

    تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا

    آپ یہ لنک دیکھیں وڈیوز سیو کرنے کا طریقہ مزید رہمنائی کے لئے میں ‌حاضر ہوں
  19. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "کسی نے نہیں! میں والدین سے چھپ کر یہاں آیا ہوں!۔۔۔" عمران نے لاپرواہی سے جواب دیا! لیکن اس کی نظریں لوہے کے اس رول پر تھیں! "میں تمہاری ہڈیاں بھوسہ کردوں گا!" مینیجر گردن اکڑا کر بولا۔ "کیا والد صاحب نے ایسا کہا ہے؟" عمران نے خوفزہ آواز میں پوچھا! "تمہیں یہاں کس نے بھیجا ہے؟" "اچھا...
  20. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۴ پیر یٰسین نائٹ کلب دن میں بھی آباد رہتا تھا!۔۔۔ وجہ یہی تھی کہ وہاں رہائشی کمرے بھی تھے۔۔۔ اور وہاں قیام کرنے والے مستقل ممبر کہلاتے تھے اور پھر چونکہ یہ "سیزن" کا زمانہ تھا اس لئے یہاں چوبیس گھنٹے کی سروس چلتی تھی! عمران نے ڈائننگ ہال میں داخل ہو کر چاروں طرف دیکھا اور پھر ایک گوشے میں...
Top