نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    دراصل کتاب کی تکمیل پر ہم لوگ اس کے لکھنے والے، سکین کرنے والے، پروف ریڈ کرنے والے، سب افراد کا نام دیتے ہیں۔ تو اس لئے یہ[eng:4e9efa77a1]Acknowledge[/eng:4e9efa77a1] والی بات کہی
  2. قیصرانی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    تو ایسا بندہ تلاش کریں جو آپ کا کام اپنے سر پر لے سکے
  3. قیصرانی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    اختیارات میں پوسٹس کو ایڈٹ کرنا، اگر کوئی دھاگہ غلط جگہ شروع ہو جائے تو اسے درست جگہ منتقل کردینا یا اسی طرح کے ہلکے پھلکے کام اختیارات کہلاتے ہیں۔ لیکن یہ کوئی لازمی نہیں ہیں البتہ لائبریری کا ممبر بننے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپ کا کام آپ کے نام سے[eng:121ce8b4eb]Acknowledge[/eng:121ce8b4eb]...
  4. قیصرانی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    ممبر بننے سے آپ کو لائبریری کی حدود میں کچھ اضافی اختیارات مل جاتے ہیں، جو اکثر اوقات ضرورت پڑتے رہتے ہیں۔ اس لئے باقاعدہ ممبر بننا بہتر آپشن ہے
  5. قیصرانی

    ترجمہ کنز الایمان

    السلام علیکم۔ بھائی جی، اس بارے میں بالکل کورا ہوں۔ معذرت کہ واقعی میں نے مندرجہ بالا پیغام لکھنے میں غلطی کی تھی :( آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے نشاندہی کی
  6. قیصرانی

    ایک اور نستعلیق فانٹ؟؟؟

    دوستو، پاک ڈیٹا کی سائٹ پر ایک نستعلیق فانٹ کا تذکرہ ہے اور کافی دنوں سے ہے۔ اس کے بارے کوئی بتا سکیں تو؟ لیکن یہ فانٹ پ ڈ ف سے کاپی کریں‌تو مختلف انگریزی کوڈز دکھاتا ہے اور اس کے علاوہ فانٹ کو بڑا کرکے دیکھیں تو بھی بہت برا لگتا ہے، یعنی نفیس نہیں‌ ہے سائٹ کا لنک یہ ہے
  7. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    عمران لیبارٹری کی تلاشی لینے کے لئے بے چین تھا!۔۔۔ لیکن! وہ یہ نہیں چاہتا تھا کہ کسی کو اس پر ذرہ برابر بھی شک ہوسکے کیونکہ یہ ایک ایسا کیس تھا جس میں مجرم کے خلاف ثبوت بہم پہنچانے کے سلسلے میں کافی کد و کش کی ضرورت تھی۔۔۔ اور مجرم کا ہوشیار ہو جانا یقیناً دشواریوں کا باعث بن سکتا تھا!۔۔۔...
  8. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "کاشت کاری!" جاوید مرزا جلدی سے بولا۔۔۔ "بکواس ہے؟" "افسوس یہی تو آپ نہیں سمجھے! خیر میں خود ہی شوکت صاحب سے گفتگو کروں گا!۔۔۔ان کی لیبارٹری کہاں ہے!" "آپ خوامخواہ اپنا وقت برباد کریں گے!" جاوید مرزا نے بے دلی سے کہا!۔۔۔ وہ شاید ابھی کچھ دیر اور عمران کو بور کرنا چاہتا تھا! "نہیں جناب...
  9. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۰ نواب جاوید مرزا کے یہاں رات کے کھانے کی میز پر عمران بھی تھا! شوکت کے علاوہ خاندان کے وہ سارے افراد موجود تھے جنہیں عمران پہلے بھی یہاں دیکھ چکا تھا! وہ کافی دیر سے سوچ رہا تھا کہ آخر شوکت کیوں غائب ہے! کھانے کے دوران میں جاوید مرزا کو اچانک اپنے والد مرحوم یاد آگئے اور عمران خوامخواہ بور...
  10. قیصرانی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    ارکان بنا دیے گئے
  11. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "میں نے! میں نے کچھ نہیں سوچا! ویسے وہ چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے! ہے نا!" "یہی خاص نکتہ ہے۔۔۔!" عمران کچھ سوچتا ہوا بولا "لیکن اس نے جو گفتگو تم سے کی تھی۔۔۔ وہ عجیب تھی۔۔۔ تھی یا نہیں۔۔۔! اب تم خود اندازہ کر سکتی ہو!" "یعنی اس سلسلے میں حقیقت وہ نہیں ہے جو ظاہر کی گئی ہے!"...
  12. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۸ عمران نے روشی کا بیان بہت غور سے سنا اور چند لمحے خاموش رہ کر بولا! "تم واقعی چل نکلی ہو! اس سے زیادہ میں بھی نہ کرسکتا۔۔۔!" "اور تم میری کاروائی سے مطمئن ہو!" روشی نے پوچھا! "اتنا مطمئن ۔۔۔ کہ۔۔۔!" عمران جملہ پورا نہ کرسکا! کیونکہ کسی نے کمرے کے دروازے پر ہلکی سی دستک دی تھی۔...
  13. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۷ قیدی سلاخوں کی دوسری طرف موجود تھا! روشی نے اسے غور سے دیکھا اور وہ اسے نیچے سے اوپر تک ایک شریف آدمی معلوم ہوا۔ اس کی عمر تیس اور چالیس کے درمیان ہی رہی ہوگی! آنکھوں میں ایسی نرمی تھی جو صرف ایماندار آدمیوں ہی کی آنکھوں میں نظر آسکتی ہے! روشی کو دیکھ کر وہ سلاخوں کے قریب آگیا...
  14. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "واقعی چل نکلی ہو!۔۔۔ بہت اچھے!۔۔۔ ہاں یہی بات ہے اور شوکت کو سائنٹیفک تجربات کا خبط ہے! وہ ایک باقاعدہ قسم کی لیبارٹری بھی رکھتا ہے!۔۔۔" "اور۔۔۔ وہ کیا نام اس کا۔۔۔ سلیم اس کا لیبارٹری اسسٹنٹ تھا۔۔۔ اور شوکت ہی نے اسے جیل بھجوا دیا۔۔۔ آخر کیوں؟۔۔۔ وجہ کیا تھی؟" "وجہ بظاہر ایسی نہیں جس...
  15. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    عرفان بور ہو کر اٹھ گیا! حالانکہ وہ روشی کی وجہ سے بیٹھنا چاہتا تھا! مگر اسے اندازہ ہو گیا تھا کہ روشی اس احمق کی موجودگی میں اس میں دلچسپی نہیں لے سکتی! کیونکہ اس نے اس دوران میں ایک بار بھی عرفان کی طرف نہیں دیکھا تھا! عرفان پھر شوکت کے پاس جا بیٹھا۔۔۔! عمران اور روشی بھی اٹھ کر اپنے...
  16. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۶ اسی شام کو روشی بھی عمران کی ٹوسیٹر کار سمیت سردار گڈھ پہنچ گئی! عمران نے صبح ہی اسے اس کے لئے تار دے دیا تھا اور اسے توقع تھی کہ روشی دن ڈوبتے ڈوبتے سردار گڈھ پہنچ جائے گی! اسے محکمہ سراغراسانی کا ایک آدمی جمیل کی کوٹھی تک پہنچا گیا تھا۔۔۔! عمران اپنا طریقہ کار متعین کر چکا تھا۔۔۔ اور...
  17. قیصرانی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    میری اچھی سی بہن، مارنے کا غلط طریقہ کار سے مراد یہ ہے کہ جو عدالت کا رویہ تھا، جو کیسز بنیاد بنائے گئے، پھانسی کے لئے عید کے دن کا چناؤ وغیرہ وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے صدام کو ہیرو بنایا جا رہا ہے۔ ورنہ یہی دیکھ لیں کہ اسی شخص کی وجہ سے ایران عراق جنگ ہوئی، کویت پر قبضہ وغیرہ، یہ شخص ایک سرطان...
  18. قیصرانی

    WikiSource

    یعنی اب سے ہم کتب کو اردو وکی پر نہیں‌رکھ سکتے، بلکہ وکی سورس پر رکھنا ہوگا پبلک ڈومین کتب سے مراد یہی کہ جو ہم کتب کو اجازت لے کر پبلک کے لئے برقیا رہے ہیں، وہ کتب
  19. قیصرانی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    صدام کی موت پر مجھے کوئی افسوس نہیں، لیکن جس طرح کا طریقہ کار اختیار کرکے اسے مارا گیا ہے، اس کا نتیجہ یہی ہے کہ صدام اب بطور ہیرو زندہ رہے گا، جبکہ اسے بطور مجرم یاد رکھا جانا چاہیئے تھا
Top