نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "جی نہیں وہاں کچھ بھی نہیں تھا!" سجاد نے جھلائے ہوئے لہجہ میں کہا "اچانک اس کی نظر ڈریسنگ ٹیبل کے آئینے پر پڑی اور بے تحاشہ چیخیں مارتی ہوئی کمرے سے نکل بھاگی!" "اوہ۔۔۔!" عمران اپنے ہونٹوں کو دائرے کی شکل دے کر رہ گیا! فیاض عمران کو گھورنے لگا اور عمران آہستہ سے بڑبڑآیا "ایسی جگہ ماروں گا...
  2. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۶ عمران دھن کا پکا تھا۔۔۔ فیاض کے لاکھ منع کرنے کے باوجود بھی وہ چوروں کی طرح جمیل کی کوٹھی میں داخل ہوا تھا! فیاض وہیں سے واپس ہو گیا تھا! لیکن اسے رات بھر نیند نہیں آئی تھی!۔۔۔ عمران کی بکواس سے اس کے صحیح خیالات کا اندازہ لگانا انتہائی مشکل تھا۔۔۔ اور یہی چیز فیاض کے لئے الجھن کا باعث...
  3. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "ہائیں تم کیا کہہ رہے ہو!" "دوسرا لطیفہ سنو!" عمران سر ہلا کر بولا "جس دن سلیم کی ضمانت ہوئی تھی اسی رات کو کسی نے اس پر دو فائر کئے تھے۔۔۔ ایک گولی اس کے داہنے بازو پر لگی تھی!" "کیا تم نے بھنگ پی رکھی ہے!" فیاض نے حیرت سے کہا! "فائر جاوید مرزا کے پائیں باغ میں ہوئے تھے! لیکن سلیم نے...
  4. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۵ اس واقعہ کو تین دن گزر گئے! فیاض سردار گڈھ ہی میں مقیم تھا! عمران اس سے برابر کام لیتا رہا۔۔۔ لیکن اسے کچھ بتایا نہیں!۔۔۔ فیاض اس پر جھنجھلاتا رہا۔ اور اس وقت تو اسے اور زیادہ تاؤ آیا۔ جب عمران نے لیبارٹری کی راہداری میں پائے جانے والے ریوالور کے دستے پر انگلیوں کے نشانات کی اسٹڈی کا کام...
  5. قیصرانی

    مبارکباد A big Thanks to Qaisrani

    شرمندہ تو نہ کریں‌ فرحت صاحبہ، یہ تو میرا فرض تھا کہ جو چیز میں جانتا ہوں، سب دوستوں‌ تک پہنچاؤں :oops: (شرمو شرمی لکھا ہے :D )
  6. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۴ وہ لوگ بے ہوش سلیم کو کوٹھی کی طرف لے جا چکے تھے اور اب لیبارٹری کی عمارت کے قریب عمران کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا! وہ بھی ان کے ساتھ تھوڑی دور تک گیا تھا! لیکن پھر ان کی بے خبری میں لیبارٹری کی طرف پلٹ آیا تھا! ان سب کے ذہن الجھے ہوئے تھے اور کسی کو اس کا ہوش نہیں تھا کہ کون کہاں رہ...
  7. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    اس نے درخت کے تنے کی طرف روشنی ڈالی!۔۔۔ جوتے سچ مچ موجود تھے! عمران آگے بڑھ کر انہیں دیکھنے لگا! لیکن صفدر نے ٹارچ بجھا دی! اور عمران کو اپنی ٹارچ روشن کرنی پڑی! "ختم کرو! یہ قصہ! چلو یہاں سے!" جاوید مرزا نے کہا۔ "شوکت میں تم سے خاص طور پر کہہ رہا ہوں کہ تم اب یہاں نہیں رہو گے!" "میرے...
  8. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    لیکن اچانک اس کے ذہن میں ایک نیا خیال پیدا ہوا! کیا وہ تنہائی میں بھی حماقتیں کرنے لگا ہے؟ کیا وہ حماقت نہیں تھی؟ اس نے فائروں کی آوازیں سنیں! اور وہ چیخ بھی کسی زخمی ہی کی چیخ معلوم ہوئی تھی! پھر آخر وہ کار کی طرف کیوں پلٹ آیا تھا۔۔۔ اسے آواز کی طرف بے تحاشہ دوڑنا چاہیئے تھا!۔۔۔ عمران نے...
  9. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۳ ضمانت ہو جانے کے بعد بھی سلیم عدالت سے نہیں ٹلا! اس کے چہرے پر سراسیمگی کے آثار تھے! وہ عدالت ہی کے ایک برآمدے میں مضطربانہ انداز میں ٹہل رہا تھا اور کبھی کبھی خوف زدہ آنکھوں سے ادھر اُدھر بھی دیکھ لیتا تھا! عمران اس کے لئے بالکل اجنبی تھا! اس لئے اس سے بہت قریب رہ کر بھی اس کی حالت کا...
  10. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "ہاں! ہو سکتا ہے! مگر میں اس پر یقین کرنے کے لئے تیار نہیں!" "محض اس لئے کہ سجاد سے تمہارے دوستانہ تعلقات ہیں! کیوں؟" "نہیں! یہ بات نہیں! ان میں سے ہر ایک میرے لئے ایک کھلی ہوئی کتاب ہے! ان میں کوئی بھی اتنا ذہین نہیں ہے۔۔۔" "خیر مجھے اس سے بحث نہیں ہے۔۔۔! میں نے جس کام کے لئے بلایا ہے...
  11. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۲ عمران کا ایک ایک لمحہ مصروفیت میں گزر رہا تھا! اس کی دانست میں مجرم اس کے سامنے موجود تھا۔ بس اب اس کے خلاف ایسے ثبوت مہیا کرنا باقی رہ گیا تھا جنہیں عدالت میں پیش کیا جاسکے۔ اس نے شوکت کے پاس مردہ پرندے دیکھے تھے! جنہیں وہ آگ میں جلا رہا تھا۔۔۔ بعض اوقات مختلف حالات کی ظاہری یکسانیت...
  12. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    اس کا کیا رد عمل ہوا ہو گا!۔۔۔ ظاہر ہے اس نے یہ ضرور چاہا ہو گا کہ شوکت پر اس کا کیا رد عمل ہوا ہو گا!۔۔۔ ظاہر ہے کہ اس نے یہ ضرور چاہا ہو گا کہ وہ سلیم کے اس روئیے کی وجہ معلوم کرے۔۔۔ اور دوسری طرف سلیم نے بھی یہی سوچا ہو گا کہ شوکت اس کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش ضرور کرے گا۔۔۔ پھر تم وہیں جا...
  13. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    "پیچیدہ نہیں بلکہ مضحکہ خیز کہو!" روشی مسکرا کر بولی "سلیم شوکت کا ملازم تھا! اگر شوکت کو اصل مجرم سمجھ لیا جائے تو سلیم کے جیل جانے کا واقعہ قطعی بے مقصد ہوا جاتا ہے!" "کسی حد تک تمہارا خیال بالکل درست ہے!" "کسی حد تک کیا! بالکل درست ہے!" روشی بولی! "نہیں اس پر بالکل کی چھاپ لگانا ٹھیک...
  14. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    ۱۱ روشی نے تحیر آمیز انداز میں عمران کی طرف دیکھا۔ "ہاں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں!" عمران نے سر ہلا کر کہا "پچھلی رات شوکت نے مجھے دھوکہ دیا تھا۔۔۔ شاید اسے کسی طرح علم ہو گیا تھا کہ میں کھڑکی سے جھانک رہا ہوں!۔۔۔" "ریوالور تھا اس کے پاس!" "ہاں! لیکن اس کی کوئی اہمیت نہیں! ہو سکتا ہے کہ...
  15. قیصرانی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    [align=left:6f8c5a9bbc][eng:6f8c5a9bbc] Tasha on September 20th, 2006 at 1:02 am Ben here is the following details to use a proxy: 1) Go to Tools 2)Internet Options 3)Connections 4)Lan settings 5) Where is says Proxy server, click the wee square and type in the proxy number then ok...
  16. قیصرانی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    [align=left:4dd66223e5][eng:4dd66223e5]http://tech-buzz.net/2006/10/07/sneak-into-websites-using-sneakyusercom-2/[/eng:4dd66223e5][/align:4dd66223e5]
  17. قیصرانی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    کچھ حال یہ بھی [align=left:5cd3462e8f][eng:5cd3462e8f] http://tech-buzz.net/2006/05/13/how-to-access-blocked-websites/[/eng:5cd3462e8f][/align:5cd3462e8f]
  18. قیصرانی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    فائر فاکس کی ٹول بار [align=left:f8003912ce][eng:f8003912ce]http://tech-buzz.net/2006/08/03/709/[/eng:f8003912ce][/align:f8003912ce]
  19. قیصرانی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    [align=left:608c4d353c][eng:608c4d353c]http://labnol.blogspot.com/2005/12/how-to-access-blocked-websites.html[/eng:608c4d353c][/align:608c4d353c]
  20. قیصرانی

    access denied harddisk folders

    سب سے پہلے فولڈر آپشنز میں جا کر دوسری ٹیب[eng:8da3ce3be8]view[/eng:8da3ce3be8] میں جا کر آخری آپشن ہوگا، [eng:8da3ce3be8]Use simple file sharing[/eng:8da3ce3be8] وہ ختم کردیں۔ پھر مطلوبہ فولڈر پر جا کر اس پر رائٹ کلک کریں اور پراپرٹیز میں جائیں اور پھر سیکیورٹی کی ٹیب میں۔ وہاں ایڈوانسڈ کا آپشن...
Top