ذیشان صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ چالس ڑابرٹ ڈارون کے جو نتائج موصوف نے بیگل نامی بحری جہاز پہ سوار ہو کر گولاپگس جزائر میں مکوڑے(بیٹلز) ،چڑیاں(فنچز) اور چھوٹی لمبی گردن والے کچھووں کو دیکھ کر اخذ کئے ۔وہ واقعی میری نظر میں بھی قابل قدراور دلچسپ ہیں ۔لیکن ان کا خدائی انکار تک پہنچایا جانا ایک...