نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    اس مکتبے کے خاص و نمایاں مشمولات کیا کیا ہیں ؟
  2. سید عاطف علی

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    بہت ہی صائب مشورے ہیں برادر سرسری اور برادرمزمل شیخ بسمل کے۔ ۔۔ کسی ایک بحر کو اچھی طرح اس حد تک سمجھیں کہ اس بحر کے ۔۔ انٹرنسک ۔۔۔یعنی فطری زیرو بم سے وہ لطف آنے لگے جو اس بحر کا مخصوص فلیور ہوتا ہے۔۔۔۔۔پھر آگے بڑھیں۔اور۔۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔
  3. سید عاطف علی

    کتب خانے دیوان حافظ اردو ترجمہ کے ساتھ

    یاد پڑتا ہے کہ ان سجاد حسین صاحب نے کئی قابل قدر فارسی کتب کا اردو ترجمہ کر کے اہل اردو کے لیے بے مثال اور گراں قدر کام کیا ہے۔
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری عمر خیام کے منظوم اردو تراجم

    ایک آدھ رباعی کی ترجمانی کی کوشش راقم نے بھی کی تھی۔ آمد سحری ندا ز میخانہ ما کای رند خراباتی و دیوانہ ما برخیز کہ پر کنیم پیمانہ ز می زان پیش کہ پر کنند پیمانہ ما ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔خیام۔ آتی ہے صدا صبح ۔یہ میخانہ ترا کہتا ہے کوی درد سے دیوانہ ترا اٹھ جلد کہ ہے جام یہ تیرا تیار بھر جائےنہ...
  5. سید عاطف علی

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    میرے خیال میں بال کو مفعول اور کوئی کو فاعل کے طور پر لیا جاسکتا ہے جو محاورے کے مطابق ہے۔ یعنی۔ کوئی تیرا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ۔
  6. سید عاطف علی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    یو ایس ایڈ سے ایسے ہی بچے مارکیٹ میں آئیں گے ۔:)
  7. سید عاطف علی

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    بہترین۔۔۔امار سے نفس کو ذرا اور مار پڑتی ۔:)
  8. سید عاطف علی

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    اس لطافت کو تو میں پا ہی نہ سکا تھا ۔۔۔ واہ بھئی واہ۔ اس طرح تو نفس ِامّار لے آتے ۔وہ نفس کہ امّار ہے بیمار ہے بیمار۔۔۔۔واضح رہے کہ نفس امّارہ در اصل عربی ترکیب ہے جو کہ عربی قاعدے کے تحت نفس کے مؤنث ہونے کی وجہ سے ہے ۔ سو ہمیں اردو میں نفس امار کہنا بجا ہوگا ۔;)( ازراہ تفنن آپ کی طرح قوسین کی...
  9. سید عاطف علی

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    سپیرے کی مناسبت سے سانپ ہی زیادہ ٹھیک ہو (شاید)۔بر وزن بھی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    بہت اچھے اسامہ بھائی صاحب۔۔۔ امتی کی ی کی نرمی کے فورا" بعد ہیں کی ہ ذرا روانی میں آڑے کر ثقالت لا رہی ہے۔۔۔ اسے اس طرح ترتیب دیا یا سکتا ہے ۔ ۔۔۔ ہم امتی ء شافعِ محشر ہیں اسامہ!۔ ۔۔ یہ مشورہ مفت ہے ۔اور مفت مشورے ہر طرح کے ہو سکتے ہیں سو برداشت کیجیئے گا ۔:)
  11. سید عاطف علی

    سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا۔ آتش لکھنوی

    کچھ ٹھیک سے یاد تو نہیں لیکن ۔محمد حسین آزاد کےکے تذکرے آب حیات میں غالبا ایسے ہی شامل ہے ۔کہ یہ غزل خواجہ حیدر علی آتش کی ہے۔ لکھنوی طرز میں آتش و ناسخ کا کافی ذکر ملتا ہے ۔ غالبا" انہیں ہی آتش لکھنوی کہا گیا ہوگا۔
  12. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    برادر مزمل ۔ فاعلتن بھی کوئی حصہ ہوتا ہے کیا ؟ شاید کہیں یاد پڑتا ہے۔ نہ جانے کہاں ۔۔۔کوئی وضاحت اگر ہو تو خوب ہو ۔مثلا" گرم فغاں ہے جرس ، اٹھ کہ گیا قافلہ وائے وہ رہرو کہ ہے ، منتظرِ راحلہ فاعلتن فاعلن ۔ فاعلتن فاعلن
  13. سید عاطف علی

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    برادر فاتح ۔ اس پس منظر کو جان کربہت ہی اچھا لگا۔ ماشاءاللہ۔
  14. سید عاطف علی

    امیر مینائی جادۂ راہِ عدم ہے رہِ کاشانۂ عشق

    واہ ۔واہ۔ واہ ۔ بہت ہی پر لطف انتخاب ہے۔۔۔ ساتھ ہی ۔اقبال کی " دل " بے اختیار زبان پہ آگئی۔ جادہء ملک بقا ہے خط پیمانہء دل۔
  15. سید عاطف علی

    میری کلک گرافیاں

    عتیق صاحب۔ اس میں وائرس وارننگ اور ڈی ایل ایل ایرر آجاتا ہے سٹارٹ اپ اسکرین کے بعد۔کوئی علاجِ
  16. سید عاطف علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    باتوں کا لطف الگ ہے وضاحت کا الگ۔ :p
  17. سید عاطف علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    سرسری بھائی کی قوسین کی وضاحت ۔ لطف کو دوچند کر دیتی ہے۔:laughing:
  18. سید عاطف علی

    محبت دھوپ جیسی ہے

    ایک اور ذاتی رائے یہ ہے کہ محبت کو وبال جان کہا جانا منفی سا تاثر دے رہا ہے۔اسے گرمی کی کیفیت کے آغاز میں تھوڑا سا بدل کر آزمائش کر دیا دجائے تو آنے والی بیاں کردہ سختیوں کا تمام تر تاثر مثبت ہو جائے ۔ مثلا" ۔۔کڑی گرمی کے موسم میں کلیجہ آزماتی ہے ۔۔
  19. سید عاطف علی

    محبت دھوپ جیسی ہے

    اچھی کوشش ہے ابن رضا صاحب۔۔کچھ تبصرہ مناسب لگتا ہے۔۔۔۔ ابر کا ب مفتوح باندھا گیا ہے جو درست نہیں ۔ یہ ب ساکن ہو نا چاہئے۔ گروندے کے جگہ دراصل گھروندے ہوگا۔ لیکن گھروندے کا جوڑ پرندوں کے ساتھ کچھ معنوی مطابقت نہیں رکھتا۔ دوسرے تراوٹ اور ٹپٹپانا کے الفاظ بھی کچھ بھاری لگ رہے ہیں اور عداوت کا...
Top