نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نواز شریف: پاکستان کے پاس پیسے نہیں ہیں!

    نواز شریف کو ایسے غریب ملک کا وزیر اعظم بننے کی اتنی جدو جہد کرنے کی کیا ضروت تھی ؟;)
  2. سید عاطف علی

    اردو ترجمہ درکار ہے

    لفظی ترجمہ اس طرح ہو گا۔ میں نے اپنی پونجی تیرے سپرد کردی۔ (کیونکہ) تو کمی زیادتی کے ہر حساب کو (یعنی ہر چھوٹی بڑی شیء کو) جانتا ہے۔
  3. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    جناب مجذوب کے کچھ اور معروف اشعار ۔برادر ٫سید زبیر اور اہل محفل کی نذر
  4. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    فرصت کے اوقات میں اس کا کچھ احوال مندرجہ ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیے ۔ دس سے پندرہ منٹ کے دوران۔ http://www.yourepeat.com/watch/?v=tlu0UpN9_1E کہا گیا ہے کہ اس کے بعد مجذوب صاحب کا کلام ہی ہوتا رہا تا وقتیکہ فجر کی اذانیں شروع ہو گئیں۔
  5. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    میں نے اس ایک مشاعرہ کے متعلق کسی کی زبانی سنا تھا کہ جب مجذوب صاحب کی باری آئی تو کئی حاضرین مشاعرہ نے آپ کا سراپا دیکھ کر بہت سخت ہوٹنگ شروع کردی کہ یہ مشاعرہ ہے اور یہاں اس مولوی کو کیوں بلا یا لیا گیا ہے اور اس حد تک کی کہ انتظام کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا ۔۔۔۔ تاہم مجذوب صاحب کا مائیک پر...
  6. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    آج تو برادر زبیر نے ایسا ذکر چھیڑ دیا کہ محفل گویا سج گئی ۔
  7. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    واہ واہ واہ۔۔۔ کیا ہی دلبستگی ہے لب و لہجے کی ۔۔۔۔کیا کہنے ۔۔۔۔مجذوب صاحب کے ساتھ محترم برادر زبیر صاحب کو اکیس توپوں کی سلامی۔۔۔ واہ اپنی یاد داشت سے ایک اور شعر ذرا متفاوت نکلا ۔۔۔ وہی باتیں ۔۔تو مجذوب اپنی بَڑ میں۔۔ بڑبڑاتا ہے ذرا سنبھلے ہؤے لفظوں میں جو تو نے کہیں ساقی
  8. سید عاطف علی

    مجذوب رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دل۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    بہت شاندار کیا ہی بہترین انتخاب ہے شہزاد بھائی ۔ لطف آگیا۔۔ ایک شعر نظر ثانی چاہتا ہے۔۔ شاید کتابت میں کچھ کسر کی وجہ سے اوزان قیام پذیر نہیں لگ رہے۔
  9. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    بہت زور ڈال کے دیکھا ایک اور شعر یاد آیا۔ گھٹا اٹھی ہے ۔۔ تو بھی کھول ۔۔ زلفِ عنبریں ۔۔ ساقی ترے ہوتے ۔فلک سے کیوں ہو ۔ شرمندہ زمیں۔۔ ساقی
  10. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    اگرکہیں میسر ہو توخواجہ صاحب مجذوب کی وہ غزل شریک کیجیے گا ۔۔۔ زبر دستی لگادی ۔۔آج بوتل ۔۔ منھ سے ۔۔ ساقی نے میں کہتا ہی رہا ۔۔ہاں ہاں ۔۔۔نہیں ساقی۔۔ نہیں ساقی
  11. سید عاطف علی

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    شاندار انتخاب ہے مجذوب صاحب کا۔۔۔۔اور یہ مصرع اس طرح ہے۔ ہر چہ بادا باد ماکشتی در آب انداختیم
  12. سید عاطف علی

    ہم کدھر جا رہے ہیں؟

    شمشاد بھائی ۔۔ پھر تواتنی ساری ریٹنگز کے آپشنز مین ایک دردناک کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے ۔
  13. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    آسی صاحب کے لئے خصوصاً اگر اسی جوگی کی بات ہو۔بشکریہ محمدوارث صاحب نغمۂ حقیقت کل صبح کے مطلعِ تاباں سے جب عالم بقعۂ نور ہوا سب چاند ستارے ماند ہوئے، خورشید کا نور ظہور ہوا مستانہ ہوائے گلشن تھی، جانانہ ادائے گلبن تھی ہر وادی وادیٔ ایمن تھی، ہر کوہ پہ جلوۂ طور ہوا جب بادِ صبا مضراب بنی، ہر شاخِ...
  14. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    احمد بھائی ۔۔۔ کچھ حافظے کے گوشوں کی باز گشت ۔۔۔ ہر چیز سے عیاں ہے ہر چیز میں نہاں ہے۔ تعریف اس خدا کی کیا لکھے مشت خاکی
  15. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    ایک نظم اور میری بچیوں کی طرف سے اہل محفل کی نذر۔۔۔ ایک تھی عشّو چھوٹی لڑکی ۔۔۔۔چنچل شوخ اور موٹی لڑکی اس کو چھیڑا اس کوڈانٹا ۔۔۔۔۔۔ پھر ننھی کو مارا چانٹا ننھی روئی تو گبھرائی۔۔۔۔۔۔۔۔ چیخ کہ بولی دوڑو بھائی بھاگی بھاگی باغ میں پہنچی۔۔۔۔۔۔ پھول کو توڑا پتّی نوچی پھر اک کچا آم گرایا۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا...
  16. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    مجھےکچھ کچھ یار آ رہا ہے۔ تو کب تک دیر لگائے گا یہ وقت بھی آخر جائے گا
  17. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    بشکریہ اپنی ہی محفل اور خصوصا ً برادر نایاب ۔ غالبا" چوتھی جماعت کی نظم تھی۔ ہیٹز آفف ٹو اسمعیل میرٹھی صبح کی آمد خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوں اجالا زمانہ میں پھیلا رہی ہوں بہار اپنی مشرق سے دکھلا رہی ہوں پکارے گلے صاف چلا رہی ہوں اٹھو سونے والو کہ میں آرہی ہوں میں سب کاربہوار کے...
  18. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    شہزاد بھائی۔ نہ یہ ہمارے کسی کورس یا کلاس میں تھی ۔ نہ میں نے یہ کہیں لکی دیکھی بس بڑے بھائی بہن سے سنی لیکن سلیس موزوں اوررواں ہونےسبب کچھ بچپن کے حافظےکے گوشوں میں محفوظ رہ گئی۔ہمارے والد صاحب ہم سے اکثر عام باتیں بھی موزوں کرتے تھے مثلا" مجھ سے اکثر کہتے تھے ” بھائی گڈو کتاب پڑھ لی کیا “۔...
  19. سید عاطف علی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    شمشاد بھائی ۔ واقعی بہت پرانی بات ہے میں ان دنوں اتنا تھا جتنے اب میرے بچے ہیں۔ اف ۔۔۔ میرے بچپن کے دن :party: ۔ اور ہاں کرکٹ کی بات کرنے کے لائق ہمیں چھوڑا ہی کہاں ہے کرکٹ والوں نے۔۔۔۔
  20. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    کچھ یاد داشت کی بنیاد پر ۔۔۔۔۔ اک تھا گیٹو گرے۔اس کے دو مور تھے اک کا کالا تھا سر ۔ اک کے پیلے تھے پر دانہ کھاتے تھے وہ ۔ دم ہلاتے تھے وہ اک دن۔ شام کو ۔۔ اپنے گھر۔ سے چلے تھے بڑی ۔لہر میں ۔۔ آ گئے ۔ شہر میں جب اندھیرا ہوا ۔۔۔ گیٹو۔ ۔گھبرا گیا دل میں۔ کہنے لگا ۔۔ یہ ہے۔۔ کیا ماجرا آپ...
Top