نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام زین بھائی۔ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔:lol:
  2. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    ارے ڈریں نہیں سرسری صاحب ۔۔۔اپنے آپ پر یقین رکھیں اور ۔۔۔۔اللہ پر بھروسہ۔اور ۔۔۔۔۔۔ اور بس :lol:
  3. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    اس ضمن میں ایک تاریخی ہستی کا ذکر بھی بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔ یہ مشہور شخصیت عباسی خاندان کے آٹھویں حکمران جناب معتصم عباسی کی ہے۔ عباسی دور کے اس خلیفہ کی ولادت ایک سو آٹھ ہجری کے آٹھویں مہینے میں ہوئی :eek:۔ آٹھ کا ہندسہ ان خلیفہ کے لئے بھی ایک خصوصی اہمیت کا حامل رہا۔یہ آٹھواں خلیفہ بھی تھا...
  4. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    سر سری صاحب ۔ الیکٹرانک نمبر ڈسپلے (جوگھڑیوں ) وغیرہ میں ہوتے ہیں ان میں صرف آٹھ کا ہندسہ لکھ دیا جاتا ہے اور انہی لکیروں سے باقی صفر سے نو تک تمام اعداد بن جاتے ہیں ۔لیکن اس مشہور و معروف چیز کو الیکٹرانک انجینئرحضرات سیون سیگمنٹ ڈسپلے ۔seven segment display۔ کہتے ہیں کیوں کہ اس میں سات لکیریں...
  5. سید عاطف علی

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    ریاضی کو مدر آف آل سائنسز کہا جاتا رہا ہے ۔ یہ ہر دور میں انسانیت کے فکری تصور حدود کی حدود مقررر کرتی رہی ہے ۔ اگر ان تصورات کو ہماری تاریخ سے نکال کر دیکھا جائے تو ہم یہاں ڈیجیٹل دنیا میں گفتگو ہی نہ کر رہے ہوتے خواہ انہیں مختلف نظریات رکھنے والے احباب کچھ ہی نام دیتے رہیں۔ ہم فزکس کی دنیا...
  6. سید عاطف علی

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    نمبری نظام چاہے ثنائی ہوں خمسی ہوں ثمانی ہوں اعشاری ہوں یا ست اعشاری یہ ریاضی سے کبھی ختم یا غائب نہیں ہو سکتے۔ ہاں البتہ دوسری علامات اور حروف شامل ضرور ہو جاتے ہیں۔:lol:
  7. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اس عالم و عامل کا اسم ولی ہے۔ اور کار محال مسمی ’’ہادیء عالم‘‘ ہے۔:lol:
  8. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    لوگو !!! آٹھ سال ہو گئے ہماری اردو کو ادھر اللہ کی مدد کے سہارے۔ اللہ سے آس ہے کہ لوگ سرور محسوس کر رہے ہوں گے ۔اور اللہ سے دعا ہے کہ اسی طرح اردو سے ہمارے دل کے لگاؤ کو دائم عام اور گہرا رکھے ۔
  9. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    کہا پاپا نے۔۔ یہ سب ٹھیک ہے ۔۔۔لیکن بتاؤ تو! ××× مجھے اس سے نمٹنے کا کوئی گُربھی سِکھاؤ تو! ’اکیلا‘ چودھویں کی شب ہمیں جب خود بُلائے گا تو اِس انسان کے بچے کو کون اُس سے چھُپائے گا کہ جنگل کا یہی قانون ہے ، بچے بڑے ہوکر سلامی سربراہِ غول ×× کو دیں گے کھڑے ہوکر خلیل بھائی آسی صاحب کی رائے...
  10. سید عاطف علی

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    باہمی خیر سگالی اور خیر خواہی کے ایسے کلمات کا اظہار ہماری محفل کا ایک خصوصی رنگ ہے۔ دور حاضر میں ایک نعمت سے کم نہیں۔اللہ راجہ صاحب کو صحت اور احباب کی پر خلوص نیک خواہشات قبول کرے۔آمین
  11. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز من مپرس کہ در دست او دلت چونست ازو بپرس کہ۔۔۔۔ انگشت ہاش در خونست سعدی مجھے اپنے دل کی تو پرواہ نہیں ہے،مگر ڈر رہا ہوں یہ کمسن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دلِ سخت جاں کو ۔۔مسلتے مسلتے قمر جلالوی
  12. سید عاطف علی

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    معذرت ۔ ”ہی“ زائد رہ گیا تھا ۔ وزن کی تصحیح
  13. سید عاطف علی

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہفتے میں ایک مصرع سے یہ ہو گا کہ کوالٹی اور کوانٹٹی میں بہتر کمپرومائز کے امکان کا آپشن رہے گا ۔رفتار اور مراسلات کی سکورنگ کے لئے تو محفل میں اور بہت کچھ ہے ۔مواد کا معیاری پیمانہ ترجیح کا زیادہ مستحق ہو نا چاہئے۔مثلا" چند شعر کل ہوئے اور پوسٹ بھی کردئے تاہم اصلاح اور نظر ثانی کی بہت گنجائش...
  14. سید عاطف علی

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    فی البدیہہ تو یہ دھاگا آغاز میں تصور کر کے شروع کیا گیا تھا ۔لیکن احباب مشترکین نے اس میں اپنی توانائیوں سے خوب جان ڈال دی اور اس دھاگے کی باقاعدگی کے خدوخال جلد ہی نمایاں ہو گئے۔اور عجب نھیں کہ یہ روایت ایک فل فلیجڈ طرحی مشا عرے کی بنیاد بن جائے۔ کیا فرماتے ہیں اس دھاگے کے خالق برادر مزمل شیخ...
  15. سید عاطف علی

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ديگر مشترکين محفل اورخصوصاً برادر مزمل ۔۔۔۔ايک تجويز ہے کہ کيوں کہ اس دھاگے کي بنياد بہت جاندار پڑگئی ہے لہذا ايک طرحي مصرع کے لئے ايک دن کا وقت کم لگ رہا ہے اور مشترکين کی دلچسپی ، توجہ اور قوت کلام ديکھ کر محسوس ہورہا ہے کہ مصرع ء طرح تشنہءکامی کا بہ زبان حال شاکی رہ جاتا ہے ۔۔۔کم از کم...
  16. سید عاطف علی

    برگساں -ایک مفکر

    اقبال کی رائے ذرا اور وسیع تر پیرائے میں ۔ زندگی از دہر و دہر از زندگی ست ’’ لا تسبو الدہر ‘‘ فرمان نبی است اقبال ( قال الله عز وجل : یوؤ ذيني ابن آدم یسب الدهر ، وأنا الدهر بيدي الأمر ، أقلب الليل والنهار ) رواه البخاري ومسلم ، جب ابن آدم زمانے کو برا کہتا ہے تومجھے تکلیف دیتا ہے ۔میں زمانہ...
  17. سید عاطف علی

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    سزاوارِ ۔۔۔کف ِ خاکی ۔۔۔۔۔۔ مقام قدسیاں کیوں ہو نگاہِ ناز۔۔۔ کا پردہ ۔۔۔۔۔۔۔ بھی حدّ آسماں کیوں ہو ۔۔۔۔۔ وہ چنگاری کہ دامن میں ہے اس سے نیم جاں کیوں ہو شکیبائی ۔۔۔۔جسے۔۔۔۔۔ دردِ زبا ن ِ بے زباں کیوں ہو ۔۔۔۔۔ مرا صحرا بھی ۔۔۔سایہ دیکھ کر۔۔۔۔ کہنے لگا مجھ سے سمندر پر۔۔۔ برسنے والے بادل۔۔۔ کا...
  18. سید عاطف علی

    برگساں -ایک مفکر

    الوقت سیف قاطع"۔۔۔ امام الشافعی کے اس قول پہ برگساں کا ری ایکشن کوئی بیان کرے ۔:)
  19. سید عاطف علی

    برگساں -ایک مفکر

    تو اپنی خودی اگر نہ کھوتا زنّاریء ۔برگساں نہ ہوتا :) اقبال
Top