نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اقبال مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا

    یہ مصرع لکھ دیاکس شوخ نے محراب مسجد پر
  2. سید عاطف علی

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    واہ بہت خوب۔۔۔۔ بچپن کی یادداشت کے مطابق یہ شعر مولانا محمد علی جوہر کا ہے ۔ اور ہماری کی جگہ ہمارا ہے۔ واللہ اعلم۔ اور جو سے خیال مرزا غالب کی بیسنی روٹی کی طرف آیا۔ نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نے مجھے جو بھیجی ہے بیسن کی روغنی روٹی نہ کھاتے گیہوں نکلتے نہ خلد سے باہر جو کھاتے حضرت آدم یہ...
  3. سید عاطف علی

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    خوب حساب لگا رکھا ہے ;)
  4. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ اندیز - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    شمشاد بھائی افطار کےبعد روا ں تبصرےکے لئے نشریاتی رابطہ بحال ہوتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    ایم کیو ایم برطانیہ کے دفتر سے 4 لاکھ پونڈ ملے

    https://www.facebook.com/photo.php?v=1394508044098942
  6. سید عاطف علی

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    نور اللغات اور فيروز اللغات ميں بھی کم و بيش يہی لکھا ہے اور جھنجلانا کا ايک ويريئنٹ جھنجھلانا بھی بتايا گيا ہے۔ ميں نے ان کے محل استعمال اوربرتاؤ سے فرق کی کچھ لطافت اخذ کرکے حيطہء تحرير ميں لانے کي کوشش کی ۔:)
  7. سید عاطف علی

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    ایک محض ذاتی اور صرف ذاتی نوعیت کی رائے عرض ہے۔ جھنجلانا جھلّانا دونوں ہی مشابہ کیفیات کا اظہار ہیں۔جھنجلانے کی کیفییت قدرے خفیف ہے۔ اور جھلانے کی قوی۔ اسلئے اس کے استعمال میں تھوڑا سا فرق بھی ہے ۔ عموما" استعمال کیا جاتا ہے کہ میں جھنجلا گیا ۔جھنجلاہٹ کی وجہ سے واپس آگیا ۔ جھنجلاہٹ کے عالم...
  8. سید عاطف علی

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    برادر نایاب بھائی ۔۔۔ نیت تو در اصل آپ کے دل کے ارادے کا نام ہے اور یہ نیت ہی ہے جو آپ ک بڑے عمل کو چھوٹا اور چھوٹے عمل کو بڑا کرنے کی قوت رکھتی ہے۔ باقی ان دعائیہ کلمات کو ادا کر نا ضروری نہیں ہوتا ۔ آپ کا ارادہ تو شعبان یا اس سے بھی پہلے پورے روزے رکھنے کا ہو تا ہے۔:) جہاں تک رواج پا جانے کا...
  9. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ہماری محفل کی معروف شخصیت اور ہمارے محبوب ومحترم آسی بھائی اور اہل محفل کی خدمت میں ایک نذرانہء محبت ۔ ہمیں حاصل ہوئی صحبت اک ایسے ۔شیخِ کامل۔ کی کہ جیسے مدتوں کی آرزو ۔۔ ۔ پوری ہوئی ۔ دل کی ہمارے درمیاں بستے ہیں یوں وہ۔ ’’حضرتِ آسی ‘‘ کہ ہر محفل کو ہوتی ہے ۔ضرورت شمع محفل کی
  10. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔بہت خوب معنی آفرینی کی ہے آسی صاحب۔۔۔۔لہجے کی روانی اور نورانیت کا معنوی امتزاج بہت عمدہ ہے۔خصوصا" شیخ کا خراج تحسین ایک طرہ کی طرح لگا ہے۔
  11. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    سنو بچو! پھر اگلی چودھویں کی رات جب آئی تو ہر سُو چاند کی روپہلی کرنوں کی ضیا ٔ چھائی ۔۔۔ تو شب پچھلے پہر ہی دن کی اک صورت نکل آئی ۔ ×× یہاں پہلے مصرع میں کہانی کے تسلسل اور بہاؤ کی مناسبت سے مجھے پھر کا استعمال زیادہ رواں لگا۔ ××روپہلی کرنوں ۔۔اور۔ضیاء ۔۔۔ان کا متتابع برتاؤ اور ان کے لیے...
  12. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    اس نون کی وجہ سے بہت لچکدار لفظ ہے فاعلن اور فعلن دونوں صورتوں میں حسب ضرورت ڈھل سکتا ہے ۔ شکریہ اور بہت آداب ۔رمضان کی برکتوں اور نیک خواہشات کے ساتھ ۔
  13. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    وجدان صاحب کی خدمت میں ۔ وجدان کی خدمت میں فقط عرض ہے اتنا اشعار کو اوزان کے ۔۔ قابو میں ہے رکھنا مانا کہ رلادیں گے ۔۔ہمیں شعر سے اپنے اوزان سے تو رونا بھی بن جائے گا ۔ ہنسنا
  14. سید عاطف علی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ویسے آپس کی ہی بات ہے محمد احمد بھائی ۔ یہاں وزن کے اعتبار سےصحیح بندش تو سبحان للہ کی بجائے معاذاللہ کی بیٹھ رہی ہے۔۔:lol: سبحان اللہ کا الماس صحیح طور پر جڑنے کے لئے کچھ غور و فکر مزید کرنا ہو گا ۔
  15. سید عاطف علی

    سنو لوگوں!! میری آنکھیں خریدو گے؟

    ایک عرض ہے ۔ جب کسی جمع کے صیغے کو حرف ندا میں استعمال کیا جاتا ہے یعنی مخاطب کیا جاتا ہے تو نون غنہ ہٹادیاجاتا ہے۔ مثلا" سنو لوگو۔۔۔ اے انسانو ۔۔۔ اے تاجرو ۔۔۔ اے خریدارو
  16. سید عاطف علی

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    یہ معاملے ہیں نازک۔۔۔جو تری رضا ہو تو کر کہ مجھے تو خوش نہ آیا۔۔۔۔ یہ طریق ِخانقاہی
  17. سید عاطف علی

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    کچھ الفاظ کے مناسب تر متبادل موزوں کر لئے جا یئں تو شاید بہتر ہو۔ مثلا" فریموں کی بجائے چشموں ۔ اور بورڈ کی بجائے لوح یا تخت یا تختی وغیرہ اس طرح بچوں کا ذخیرہ الفاظ اور برتاؤ بہتر ہو۔ باقی ”بیان کے سحر“ کی داد اپنی جگہ۔:-P
Top