نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مرسیڈیز بینز کا نیا کمرشل ۔۔

    `Great ad,,, excellent depition of stabile ride .perfectly behouving to the geat vehicle.
  2. سید عاطف علی

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    عربی مادہ ---ط ر ی--- اور فارسی دونوں میں درست ملتا ہے۔ عربی میں تائے مربوطہ ۃ کے ساتھ ہے جس کا اردو متبادل ت ہے ۔طراوۃ بمعنی ۔تری تازگی شادابی اور راحت نعومت ۔ فارسی میں ۔ ریفریشنگ ۔ کے معنی میں مل رہا ہے۔ طراوت کردن ۔ ریفریشنگ ۔ یہاں ہردو طرح استعمال صحیح لگ رہا ہے۔واللہ اعلم۔
  3. سید عاطف علی

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    ثقاہت ۔ کو غالبا" ۔۔۔ثقۃ ۔سے اخذ کیا گیا ہے۔۔۔اس کا مادّہ لغت المنجد اور المعانی کے مطابق ۔ و ث ق۔ملتا ہے۔لگتاہے اس لحاظ سے اردو کی ترکیب ثقا ہت کا استخراج شاید درست نہیں ہو گا ۔بہتر ہے کہوزن اور ساخت کےبرتاؤ کے اعتبار سے وثاقت کہہ لیا جائے۔واللہ اعلم۔ الثِّقَةُ - ثِقَةُ : الثِّقَةُ ...
  4. سید عاطف علی

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    یہ توکسی بھی بحر میں نہیں ہے
  5. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    مجھے لگ رہا ہے کہ رگ جاں میں شاعر نے کسی جواز کے اصول کو برتا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    شاید نظیراکبر آبادی کا آدمی بھی اسی طرح ہے۔:)
  7. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    بہ سرو چشم ۔
  8. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    آسی صاحب میرے خیال میں یہ ایک ہی بحر ہے جس کی قرا ءت ہم دو محتلف طریقوں کے موسیقائی زیر وبم سے کر رہے ہیں۔۔۔شاید ۔۔۔ اسےشاید ذو بحرین بھی کہا جاسکتا ہے۔
  9. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    نہیں نہیں ۔۔۔لیکن لفظ ۔آپ ۔ کو کسی پچھلے لفظ سے ملا سکتے ہیں۔جیسا کہ مندرطہ ذیل شعر میں استاد سودا نے باندھا ہے۔ رکھنا قدم تصوّر ِجاناں سنبھال کے کائی ہے جا بہ جا مری چشم پرآب میں اور مرزا غالب کی غزل۔۔ کب وہ سنتا ہے کہانی میری ۔۔کایہ مصرع کہ ۔ مگر آشفتہ بیانی میری۔
  10. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    میرے خیال میں تو اردو کا الف مد در اصل الف ہی ہوتا ہے۔مد تو صرف شروع کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔اس میں تمدید الف سے زیادہ نہیں ہوتی۔
  11. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    برادر رضا صاحب۔۔۔۔ یہاں دوسرے شعر کے دوسرے مصرع میں پہلے فاعلاتن کی جگہ فعِلاتن (ع مکسورہ) کا جو ذکر میں کیا ہے وہ رگِ مینا کے متقابل ہے ۔اس کا پہلے مصرع سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔جبکہ پہلے مصرع کا ۔۔آخر آخر ۔۔( آخراخر ) ۔۔تو بالکل فاعلاتن کا ہم وزن ہے۔اس طرح کہ بیچ والا مداور ہمزہ کا...
  12. سید عاطف علی

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    رضا صاحب ۔ دوسرے شعر کے پہلے مصرع میں تو کوئی بھی حرف مشدّد نہیں۔اور اوزان میں بھی کوئی اشکال نہیں۔البتہ پہلے فاعلاتن کی جگہ فعلاتن (ع مکسورہ) باندھا گیا ہے جو جائز ہے۔ البتّہ پہلے شعر میں لفظ اول کے دو ۔۔۔واؤ ۔۔۔لفظ محبت کا۔۔ ب ۔۔ اور لفظ نشہ کا ۔۔ش۔۔ مشدّد ہیں ۔ اوزان میں مسئلہ محض ۔۔...
  13. سید عاطف علی

    خاموش کامیڈی کے بادشاہ مسڑ بین نے اسلام قبول کر لیا

    حسینی صاحب نے تو آپ جیسے محققین کو تصدیق یا تردید کی دعوت دی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    کمپاس ( سمت نما )

    لگتا ہے آپ نے چھیڑ چھاڑ میں اسے کیلی بریٹ کیا تھا ۔۔۔ ۔ اس طرح کیلیبریٹ ہر مرتبہ ر۔یبوٹ کر نے کے بعد کرنا پڑتا ہے۔اوپر دئے ہوے لنک کے مطابق۔ دوبارہ وہی ٹرائی کریں پتا چل جائے گا۔
  15. سید عاطف علی

    کمپاس ( سمت نما )

    میرے خیال میں اگر آپ کے رزلٹ ہر مرتبہ ایک ہی طرح کاا نکلی نیشن ایرر آتا ہے یعنی ایک ہی سائیڈ کا تو پھر ری کیلی بریٹ کرنے سے درست ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کے رزلٹ میں کبھی پلس کبھی مائنس کا ایرر آتا ہے تو امکان اس بات کا ہے کہ اس ڈیوائس کا سینسر خراب ہے۔
  16. سید عاطف علی

    کمپاس ( سمت نما )

    http://forum.xda-developers.com/showthread.php?t=2205906 یہاں دیکھیں ۔ری کیلی بریٹ کر نے کا طریقہ لکھا ہوا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    کمپاس ( سمت نما )

    یہ ایپس آپ کے ڈیوائس کے ہارڈویئر سینسر پر انحصار کرتی ہیں ۔۔۔۔ ایپلی کیشن کی ایکو ریسی بھی اسی پر منحصر ہو گی۔۔۔ سمت میں اپلی کیشن کا زیادہ کردار نہیں ہو گا۔ یہ محض ینٹر فیس فراہم کریں گی۔غالبا" اسے کیلی بریٹ کر نے کی ضرورت ہو۔
  18. سید عاطف علی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    ایک خبر کے مطابق ایسے جزیرے عارضی بھی واقع ہؤے ہیں جو کچھ عرصے بعد واپس ڈوب گئے ۔
  19. سید عاطف علی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    لگتا ہے ۔ذمہ داری کا افسانہ ابھی لکھا جارہا ہے۔
  20. سید عاطف علی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/09/130924_quake_balochistan_fz.shtml
Top