یہ ایک عمومی اور بدیہی امر ہے کہ پہلےنظریات -concieve- پیش کیے جاتے ہیں اس ان ہی نظریات کے بطن سے مشاہدات اور تجربات کی تصدیق کے بعد حقائق ترتیب دیے جاتے ہیں اور انہیں قانون کی شکل دی جاتی ہے۔۔۔۔ نظریات کی تاریخی حیثیت برقرار رہتی ہے ۔جس طرح پھول پولینیشن کے ذریعے اور اعضاء کی ترقی کے بعد پھل...