نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    میرے پاس فار ایسٹ کے کیو (غار) برڈس کی یہ ڈاکیومینٹری محفوظ ہے۔غار کی چھتوں پر نصب کیے گئے گھونسلے مقامی افراد انتہائی پر خطر طریقوں سے اتارتے ہیں۔
  2. سید عاطف علی

    عروض ڈاٹ کام

    کچھ اور بھی ہیں ۔۔۔جیسے دال۔گاف اور کاف بھی بھی کافی جگہ ہیں ۔ مثلاً گوند۔ بوند۔ تاند۔ چاند۔ ماند۔وغیرہ اور مانگ۔ ٹانگ ۔بونگ ۔ ٹانک۔ ہانک۔بانک ۔ لیکن ان میں سے اکثر کا تمدیدی یا آخری حرف گرا نا عموماً نہیں چاہیے۔
  3. سید عاطف علی

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    عاطف بٹ بھائی ۔ آپ کی مناجات کے بقیہ شستہ اور شائستہ لہجے کے لحاظ سے بھی شایاں محسوس نہیں ہو رہا تھا۔آداب۔
  4. سید عاطف علی

    آئی فون کے بہترین اطلاقیے

    کیا ٹینشن ناپنے کے ریگولر طریقوں کے نتائج اور اس ایپ کے نتائج کا کوئی موازنہ ہے جو اس ایپ کے عملی طور پر مؤثر ہونے کا پتہ دے یا بس مجرد آئیڈیا ہی ہے۔:) ۔
  5. سید عاطف علی

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    مجھے تو یہاں بھی تلافی ہی درست لگ رہا ہے اور تالافی کے رعایت کے لیے زبر دستی تمدید کر نا بیجا محسوس ہو رہا ہے۔مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن پر تقطیع کر کے دیکھیے۔ اور ماہرین کی رائے بھی لےنا بہتر ہے۔شاعر کا نا بھی کسی حجت کے لیے اہم ہو گا۔ مف ۔۔۔عو۔۔۔ل فا۔۔۔۔۔علا۔۔۔ت مَ ۔۔۔۔۔۔فاعیل۔۔۔...
  6. سید عاطف علی

    افتخار عارف بارھواں کھلاڑی

    یاد پڑتا ہے اہے کہ افتخآر عارف صاحب کی اس نظم کی وڈیو بھی موجود ہے۔یو ٹیوب وغیرہ پر۔
  7. سید عاطف علی

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    ایسی کوئی مثال پیش فرمائیں اگر سہولت سے میسّر ہو ۔
  8. سید عاطف علی

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    مات کے ساتھ جیت کے بجائے ۔فتح پر غور کیا جاسکتا ہے۔۔ میں تجھے ہوں ڈھونڈتا۔ یہاں تھوڑی سی ترتیب سے ذرا روانی پر اثر پڑ رہا ہے۔ مثلاً ۔یہاں ترتیب سادہ رکھی جائے تو ؟جیسےکہ۔۔۔ ۔ ڈھونڈتاہوں میں تجھے۔ ویسے مناجات بہت اچھی لگی۔
  9. سید عاطف علی

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    بہت اچھی غزل ہے۔ عاطف بٹ صاحب ۔
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عمر اعظم بھائی۔۔مجھے بھی یہی وجہ سمجھ میں آئی تھی۔ البتہ یاد نہیں کس حوالے سے۔۔۔اور غالباً یہ لوگ شام کچھ علاقوں میں اور اور دوسرے علاقوں میں بھی بستے ہیں۔ شاید قدیم وقتوں میں مسیحیت اس علاقے کا سرکاری مذہب تھا۔
  11. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یار در چشم و دیدنش مشکل راہ نزدیک و طے شدن دشوار میر شمس الدین فقیر دہلوی یار بستا تو آنکھوں میں ہے لیکن اسے دیکھنا مشکل ہے، راستہ تو نزدیک اور تھوڑا ہی سا ہے لیکن طے کرنا دشوار ہے۔(فیس بک)
  12. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    میری بچی کی کلاس کے لیے میرا ;)بنا یاہوا ایک چارٹ۔
  13. سید عاطف علی

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    یہ راستہ دل جگروغیر ہ جیسے اعضآئے رئیسہ کو جاتا ہے۔۔;)۔ چمڑی کہاں سے آگئی ۔اگر مارنا ہے تو دل پہ وار کیجیے ۔ @محمداسامہ سرسری کی طرح
  14. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے

    ہر کوئی آپ جیسا بھی تو نہیں ہو سکتا۔جناب۔آپ کیا دنیا میں ایک جیسےلوگ دیکھنا چاہتے ہیں ؟
  15. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے

    یوم غالب شروع ہو گیا اردو محفل والووووووو۔۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    اس تجاہل عارفانہ پہ کوئی نہ مرجائے ۔;)
  17. سید عاطف علی

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    آپ کے لیے تو آسان ہے۔;) لول
  18. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے

    کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہو سرد :)
  19. سید عاطف علی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    غیر متفق ہونا آپ کا نقطہء نظر ہے اور آپ کا حق بھی۔ لیکن میرے خیال میں آپ ایک " بات" کا مطلب اس سے زیادہ اخذ کر رہے ہیں جو کہنے والے نے کہنا چاہا ہے۔ مثلاً میں کہوں کہ کراچی میں بارش ہو رہی ہے۔ اور آپ اس سے یہ مطلب لے لیں کہ کراچی میں بارش ہو رہی ہے اور لاہور میں بارش نہیں ہو رہی۔عین ممکن ہے کہ...
  20. سید عاطف علی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    آپ کا غلط کہنا دراصل غلط ہے۔ کیوں کہ آپ کی بات کی کوئی تردید اُس بات میں نہیں۔دونوں باتیں الگ ہیں اور ایک دوسرے سے متعارض نہیں۔۔۔۔آپ کا اعتراض اس وقت درست ہو سکتا ہے جب بات میں کوئی تخصیص کی قید لگائی گئی ہو۔
Top