نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل تو مجھے بہت اچھی لگی البتہ آپ کی بندشیں آپ کے مقصود تخیل کو ذرا اچھی طرح سمیٹ نہیں پا رہیں ۔۔۔آپ پھر سے ذرا غور کریں ۔ یقینا ً بہت بہتر ہو جائے گی۔مثلاً ۔چھوٹی بحر میں آدھا مصرع ردیف قافیہ ہے اس لیے ذرا کاوش کی زیادہ ضرورت ہے۔ مگر تَب ہو اَیسا اگر جاوں میں ۔کے بجائے آپ کہیں کہ ۔کبھی...
  2. سید عاطف علی

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    ایبسٹریکٹ آرٹ گیلری کے ایک نمونے پر ضمیر جعفری صاحب کا شعر۔ ایک تصویر جو دیکھی تو یہ صورت نکلی جس کو سمجھا تھا انناس۔ وہ عورت نکلی
  3. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    میرے بٹوے پر رکھا ہوا چشمہ:rollingonthefloor:
  4. سید عاطف علی

    توڑتے ہیں کبھی بندھاتے ہیں

    باندھنا بندھنا اور بندھوانا معیاری الفاظ ہیں بندھانا عامی لہجہ ہے شعر میں مناسب نہیں۔
  5. سید عاطف علی

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    واہ اسامہ صاحب بہت خوب ۔ کیا سلیس اور سادہ اور رواں لہجہ ہے ۔ البتہ زمرے کی مناسبت سے ایک تجویز ہے ۔انگلی ہے تک رہی ۔ کی ترکیب سے باقی رواں لہجے کی مناسبت سے ہلکا سا ناہمواری کا احساس ہوا۔ اگر۔۔تکتی ہیں انگلیاں ۔۔رکھا جائے تو اور اگر کوئی با محاورہ ترکیب ہو تو اور بہتر ہو؟ ایک بات اورکہ: مقطع کا...
  6. سید عاطف علی

    محبت مجھے آفریدیوں سے ہے!

    محبت مجھے آفریدی سے ہے جو چھکوں میں دیکھے نہ بنگال وہند
  7. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    محبت مجھے ۔۔آفریدی۔۔ سے ہے جو چھکوں میں دیکھے نہ۔ بنگال و ہند
  8. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    اسے عام فہم الفاظ میں غالباً ۔میٹا ڈیٹا ۔کہا جاتا ہے۔رائٹ ؟
  9. سید عاطف علی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    جب انسان خالق کے فیصلوں سے انحراف و انصراف پر اتر آنے لگے تو ذلت و خواری کا سامان و اسباب خود کرنے لگتا ہے۔ مثلاً اس قسم کے مباحثے ۔
  10. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    جی ہاں کافی واضح ہو گیا۔:)۔ابن رضا بھائی کے مراسلہ 126میں کچھ ایسا اشکال گزرا تھا۔
  11. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    حس نرس۔۔۔۔کے حساب سے۔اسامہ بھائی صاحب۔جبکہ الف اور واؤ دونوں کے گرنے کی بات ہو۔
  12. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    یہ تجزیہ بھی بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔ حس ن اَ رُس (فا ع ل تن) تاہم ابنِ رضا صاحب کے بقول اگر ۔۔۔"حسن اور اس"۔۔۔ میں "الف واؤ" دونوں کو گرا یا ہوا تصور کیا جائے ۔یعنی ۔۔حس نرس۔۔ تو یہ فاعلن کے وزن پر آجاتا ہے۔جسے فاعلتن پہ تطبیق دینے کی " رعایت" پہ دھیان جاتا ہے اور ۔اور طبیعت کچھ لطیف سی خلش...
  13. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    مجھے تو لگ رہا ہے کہ اس مصرع میں اور کے الف نہیں بلکہ اس کے الف کو گرایا گیا ہے۔۔ یعنی شاید مفتعلن نہیں بلکہ فاعلاتن مفاعلن بھی ہو سکتا ہے ہے۔۔اس میں کچھ جائز لچک بھی محسوس ہو رہی ہے مثلاً۔ اس مفتعلن سے بدلنے کرنے کی گنجائش بھی محسوس ہو رہی ہے۔اور مفاعلن کو مفاعلان کی گنجائش وغیرہ ۔یا...
  14. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    جو زعم اردو میں گمان کے معنی میں مستعمل ہے اس کا تلفظ۔ زُعم ہے ۔ جو ۔حُزن ۔ یا ۔خلد۔ کا ہموزن ہے۔البتہ ز کی پیش کو عربی کی طرح عموماً بہت واضح نہیں کیا جا تا۔جیسے انگلش کا فورٹ ہوتا ہے۔:)
  15. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    ان لوگوں کو بہت مبارک ہو جو مبارک باد کے ۔۔۔"خصوصاً مستحق "۔۔۔ ہیں۔
  16. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    نظریہ تو واقعی درست نہیں البتہ اسے اسے نظریہ نہیں " کیفیت " سے تعبیر کرکے مضمون بندی کا جواز لایا جا سکتا ہے۔بشرطیکہ انداز بیان کا کوئی پہلو ہم آہنگی کے ساتھ حامی ہو۔ نہ گلم نہ برگ سبزم نہ درخت بار دارم۔در حیرتم کہ دہقاں بہ چہ کار کشت مارا۔
  17. سید عاطف علی

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    تو پھر اتنی ہی آراء کا متحمل بھی ہو نا ہو گا جتنے عام صارف ۔
  18. سید عاطف علی

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    عام یوزر کی ذمہ داریوں کی حدود ڈیفائن کرنے کا حتمی اختیار کس کے پاس ہوگا ۔اوراس کا کرائٹیریا کیا ہو گا۔
  19. سید عاطف علی

    تعارف مجھے ویلکم کریں

    وجہ تسمیہ تو اس سہ لفظی لفظ کے لفظ لفظ سے ٹپک رہی ہے۔:rollingonthefloor:
Top