نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پابند بحور شاعری کی لڑی میں میری پہلی غزل۔شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا

    اگر چہ یہ کاوش اصلاح سخن میں پیش ہو چکی ہے تاہم احباب اگر رائےدینا چاہیں تو بسرو چشم۔ شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا میں منتظر ِجنبشِ انگشتِ مغاں تھا پیہم جو تبسم مرے چہرے سے عیاں تھا وہ اس دلِ صد چاک پہ اک کوہِ گراں تھا نومیدئ عالم ہوئی مہمیز جنوں کو اوپر سے مہر بان کفِ کوزہ گراں تھا...
  2. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    جلدی وکٹ لوز نہ کرنا ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    غلط کو غلط ہی کہا جائے گا ہاں درست اس کو لکھنا تو ممکن نہیں ہے برتنے میں لیکن اسے چاہیے ٹھیک کہ شعرو سخن کا تقاضا یہی ہے
  4. سید عاطف علی

    کچھ اشعار برائے نقد و نظر اور مشورہ جات ۔شیشے کی صداؤں سے ۔۔۔

    شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا میں منتظر ِجنبشِ انگشتِ مغاں تھا پیہم جو تبسم مرے چہرے سے عیاں تھا وہ ہی دلِ صد چاک پہ اک کوہِ گراں تھا نومیدئ عالم ہوئی مہمیز جنوں کو اوپر سے مہر بان کفِ کوزہ گراں تھا اسکندر و پرویز تو ویرانے میں گم تھے پر تربتِ درویش پہ میلے کا سماں تھا کی جس کے لیے...
  5. سید عاطف علی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    میرا ایک تازہ شعر۔ ساقیا باقی ہیں کیوں ہوش حواس ایک جام آخریں ،تو خود پلا
  6. سید عاطف علی

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    زیست کی تیرگی ۔ اور۔ بعدالموت۔ والے مصرعوں کے اوزان ( شاید کتابت کی کسی معمولی فروگزاشت کے باعث ) بقیہ نظم کے شایاں نہیں لگ رہے۔۔۔یا میرا وہم ہے؟۔:)
  7. سید عاطف علی

    تو جو ساتھ ہے میرے!!

    یہاں سوالیہ نشانات،خدشات کے احساس کی ترجمانی نہیں کر رہے۔ دوسرے عجب سی شوخی کے بجائے عجیب شوخی ہو تو اچھا ہے۔ تاہم مجموعی فضااچھی پیدا کی ہے۔
  8. سید عاطف علی

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    جب دنیا کے چند امیر (ڈاکیومینٹڈ) لوگوں میں سے ہر ایک واحد شخص لاکھوں غربت سے مرتے لوگوں کی تا حیات کفالت کرسکتا ہے۔اپنی دولت میں کوئی معتد بہ نقصان کے بغیر۔تو پھر اس گلوبلائزیشن کی بہشت کو کسی زوزخ میں نہ پھینک دیا جائے۔
  9. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    در اصل ایک دو روز قبل ہماری اورمحلے کی کچھ متصل عمارتوں کی بجلی(ریاض )میں تقریبا ً ایک گھنٹے تک معطل ہو گئی تھی:)۔میری بچیاں پاکستان کی یاد میں نہال ہو گئیں :)۔۔۔ اور عرصے سے بجھی ان شمعوں کو روشن ہونے کا موقع مل گیا تھا سو یہ نمونہ بھی بر سبیل واقعہ ظہور پذیر ہو گیا۔ ۔۔
  10. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    کیا ابھی وقت ہے ؟ جب تک جواب آئے۔ایک تازہ نمونہ۔
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    اگر اسے اس وقت منایا گیا تو یہ "پائی منٹ" ہوگا نہ کہ " پائی ڈے" اور کوئی سیلیبریٹ بھی نہ کر پائے گا۔ :)
  12. سید عاطف علی

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    لفظ کی ساخت کے لحاظ سے تو اصلاً "ے" مشدد ہی لگتی ہے ۔ البتہ استعمال (شعری ) کے لحاظ سے رائے مختلف ہو سکتی ہے۔ اردو کا عام لہجہ غیر مشدد ہے،چنانچہ محلِ استعمال پر (اصل کی بنیاد پر ) موقوف (یعنی جائز :)) سمجھا جاسکتا ہے۔۔۔البتہ اصل کی کچھ اور تحقیق سے بات واضح ہو تو بہتر ہے۔
Top