نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہم نے درد جھیلے ہیں

    مجھے افتخار عارف صاحب کا بارھواں کھلاڑی یاد آیا تھا ۔تم بھی افتخار عارف۔بارھویں کھلاڑی ہو۔:) ویسے میرے ذاتی خیال میں ان دونوں بحروں کا جمع کیا جانا کچھ درست نہیں۔
  2. سید عاطف علی

    ہم نے درد جھیلے ہیں

    پھر وزن تو صحیح ہے ۔مگر آپ کے قافیے کی تکرار کے حساب سے فاعلن مفاعیلن زیادہ موزوں لگی ۔ کیونکہ فاقیے کیوجہ سے ے ہر جگہ گرایاجانا کچھ عجیب سا لگا۔خصوصاً جب زیادہ اقرب بحر موجود ہو۔۔۔ یہ محض ذاتی رائے ہے۔
  3. سید عاطف علی

    ہم نے درد جھیلے ہیں

    تو پھر وزن میں مسئلہ ہے۔
  4. سید عاطف علی

    ہم نے درد جھیلے ہیں

    زندگی کے مصرعے ؟؟؟؟ یہاں کوئی ٹائپو ہے کیا ؟
  5. سید عاطف علی

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    علی کیفک۔ آپ "اپنی بہار" پر کامل اختیار رکھتے ہیں سو جیسے چاہیں اسے "نکھاریں" ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں

    ابن رضا بھائی ۔۔خلط تو مجھے یہاں بھی نظر نہیں آرہا۔البتہ بحر کی اس عام سی لچک کو برتا گیا گیا ہے جو اکثر بحور میں عام مل جاتی ہے۔ مثلاً فاعلن کو فاعلات کرنا وغیرہ۔ ہوں کش م۔۔۔ کشِ نزع ۔۔۔۔۔ میں ہاں ۔۔۔جذبِ ۔۔۔محبّ ۔بت مفعول۔۔۔۔۔مفاعیل ۔۔۔۔۔۔م فا۔۔۔۔۔۔عیل۔۔۔ فعو۔۔۔۔۔لن کچھ کہہ نہ ۔۔۔۔سکوں...
  7. سید عاطف علی

    درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں

    ایسا لگتا ہےکوئی کتابت کی غلطی ہو گئی ہو۔اور دراصل ۔۔ہر ذرہ۔۔ کی بجائےیہاں ۔۔ہر اک ذرہ ہو گا۔۔:)۔۔۔یعنی ۔۔ دنیا کے ہراک ذرے میں سو حشر بپا ہیں۔۔۔۔۔واللہ اعلم
  8. سید عاطف علی

    درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں

    مذکورہ بحور کا مزاج اور فطری آہنگ اتنا متماثل نہیں لگتا کہ خلط کو مکمل جائز کہہ لیا جائے جیسا کہ مزمل شیخ نے اشارہ کیا۔ کیونکہ بحر اتنی مختصر نہیں اور لفظی الٹ پھیر کی کافی گنجائش فراہم کرتی ہے۔ ابن رضا بھائی اگر غالب کی کافی مثالوں میں سے کچھ کی طرف اشارہ کریں تو دلچسپ ہو گا۔۔
  9. سید عاطف علی

    رب کی عطائیں

    ابن رضا بھائی کسر نفسی سے شرمندہ ہو رہے ہیں تو ہم بلا تکلف حاضر ہیں :)۔ مزمار کو واحد(مذکّر) کر دیجیے۔
  10. سید عاطف علی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    جاپانی گاڑیوں مین عموماً -ری-سیل-بھی بہتر سمجھا جاتا ہے ۔کم از کم مشرقی ممالک میں یہ ٹرینڈاور تاثر عام ہے۔
  11. سید عاطف علی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    اس گاڑی کو دراصل اشتہار کی ضرورت ہی کہاں۔مرغی کی گردن کا کنٹرول دیکھیں۔اور گاڑی کا کمفرٹ انالوجی ۔
  12. سید عاطف علی

    زیور ، لباس ، خوشبو ، گھڑی یا گلاب کے (قطعہ)

    ابن رضا بھائی ذرا بھرتی کی تعریف کیجیے۔ میں تو بھرتی کو داخلے کے طور پر استعمال کرتا ہوں۔جیسے وہ فوج میں بھرتی ہو گیا ۔
  13. سید عاطف علی

    مقدمےمیں یہ جو لکھا واقعہ ہے ۔۔۔۔برائے اصلاح

    مقدمہ کی دال مشدد لکھی گئی ہے اور غیر مشدد موزوں کی گئی ہے۔ میرا گمان ہے کہ درست مشدد ہی ہے اور مشدد ہی استعمال ہو نی چاہیے۔
  14. سید عاطف علی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    میرا فیورٹ۔بینز۔نومیچ ایور۔
  15. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    پابند بحور نہیں ۔شہزاد صاحب۔اور پیش کرنے سے پہلے ذرا فکر یا تخیل کو پہلے اور پکائیں ۔۔۔آواز کو درست باندھنے کی ضرورت ہے۔آداب
  16. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    ایک اور قدرے پرانا نمونہ۔
  17. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    گزشتہ گرمی کی چھٹیوں میں پاکستان، سندھ کےایک ۔ٹڈّے ۔ گراس ہاوپر ۔ کو آئینہ دکھانے کی میری کوشش۔
  18. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    یہ پہاڑی بھنورے کی ایک قسم ہےیعنی ۔ ہمنگ موتھ۔ کئی علاقوں اور بر اعظموں میں پایا جاتا ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/File:Distribution_map_Macroglossum_stellatarum.svg http://www.bbc.co.uk/radio4/worldonthemove/species/humming-bird-hawk-moth/
  19. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    اچھا اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر یہ سیاسی نام ہے ۔ہمم۔:jokingly:
  20. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جیسے آپ چاہیں :) ۔۔۔البتہ یہاں مذکورہ شرط ۔اگر ۔ کے لفظ سے پوری ہو رہے۔۔۔۔۔۔ لیکن تب ہو ایسا کے بعد قاری کومعنوی توصیل کے لیے "از خود " سے ایک وقفہ سا تصور کر نا پڑرہا ہے جو مجھے شعری ابلاغ میں حائل محسوس ہوا۔ آداب۔
Top