نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    زیک ! اگر آپ نے اپنے بلاگ پر (یا ویب سائٹ پر اس کی شروط کے مطابق ) ہاٹ لنک کی ممانعت کا نوٹس آویزاں نہیں کیا تھا تھی تو آپ نے اس پر بینڈ ودتھ چوری کرنے کا ناحق الزام لگا یاہے :)۔البتہ تصویر کے کیپشن کی غلط بیانی نا مناسب اور غلط تھی ۔
  2. سید عاطف علی

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    میرے خیال میں تو جہاں کاپی رائٹ کا نوٹس ہو بس وہاں احتیاط کی ضرورت ہے۔;)
  3. سید عاطف علی

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    میرے خیال میں انٹر نیٹ ایک پبلک نیٹورک کی جگہ ہے جسے استعمال کرنے والے اور جہاں پر کچھ مواد رکھے جانے کے بارے میں رکھنے والے کو اس کی "قانونی شروط" اور "اخلاقی آداب " کا پتہ استعمال کرنے سے قبل ہونا چاہئے کہ کیا پبلک ہے کیا پرائیویٹ ہے۔جیسے کہ کسی اور چیز کے استعمال کی حدود ہوتی ہیں۔خصوصاً...
  4. سید عاطف علی

    سعودی عرب دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز دبئی سے چھیننے کیلئے تیار

    جدہ تو مغربی کنارے کا شہر بلکہ بندر گاہ ہے۔
  5. سید عاطف علی

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    سنو جانِ جاں میں نے اپنے بدن میں اکیلے بہت رہ لیا، لوٹ آؤ۔۔۔۔۔۔ مہدی بھائی ۔اگر چہ تنقید کا زمرہ نہیں مگر ایک اشارہ مناسب لگ رہا ہے۔۔۔۔ "رہ لیا" ۔۔کے ساتھ۔ "نے "۔ کا استعمال کچھ لہجے کو اہل زبان کے شستہ اسلوب کے منافی بنا رہاہے۔(یا صرف مجھے ہی لگ رہا ہے۔:))
  6. سید عاطف علی

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    سرسری صاحب آپ آدھی اجازت کے "مجاز" ہیں۔;)
  7. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    چائے چھاننے کی چھلنی پر ایک بے قاعدہ سا ریفلیکشن۔:laughing:
  8. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اور خوش آمدید
  9. سید عاطف علی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بحر ہی بے تکی سی ہے ۔مرزا کو اس غزل کے لیے یہی ملی۔ :)
  10. سید عاطف علی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شاید کچھ اور مصرعے بھی اسی قسم کی کیفیت کا شکار ہیں۔مثلاً وگرنہ ہم بھی اٹھاتے تھے لذّتِ الم آگے۔
  11. سید عاطف علی

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    مصرع میں الفاظ کی ترتیب کی بندش سے سفر ہندفاعل اور جوہری اس کا مفعول بن رہا ہے۔اور مذکورہ بالا معانی نہیں دے رہا۔ کوما کے ذریعے دیئے گئے وقفہ سے آپ نے شاید انہی معانی کے ابلاغ میں مدد لینی چاہی لیکن یہ پھر بھی (میرے خیال میں) کافی نہیں۔
  12. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    نام سے بھی یہی لگتا ہے۔ نسخ +تعلیق۔نستعلیق :)
  13. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    یہ بحث دلچسپ ہے۔میں تو یہی سمجھتا تھا۔ ۔بہر حال اس سے ہمارے منطور نظر نستعلیق کے ارتقائی مدارج کی تفصیل کا پتہ چلتا ہے۔ وکیپیڈیا کا مندرجہ ذیل عربی آرٹیکل خط فارسی اور خط تعلیق کو ایک ہی قرار دیتا ہے جو ساتویں صدی میں بلاد فارس میں ظہور پذیر ہوا اور اسے نسخ رقاع اور ثلث سے اخذ کیا گیا۔...
  14. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    قیصرانی بھائی۔ یہاں ۔۔الطاف است ۔۔کو ۔۔الطافست۔۔ لکھا گیا ہے پ موجود ہی نہیں ;)۔ البتہ تین نقطے نہ جانے کیوں ہیں شاید تزئین ہو گی۔۔شعری عبارت کے وزن سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ اور یہ خط غالباً تعلیق ہے۔ہمارا آپ کا منظور ِنظر نستعلیق نہیں ۔ عرب کتب میں اسے خط فارسی کہتے ہیں۔ یہ خط ذرا ۔...
  15. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    ایک نمونہ ۔بشکریہ فیس بک۔
  16. سید عاطف علی

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    بہت اچھا۔ لیکن یہاں زہر کے ساتھ ملانا کا استعمال زیادہ اچھا تھا۔مثلاً۔ خضر نے اس میں ملایا تونہیں آبِ حیات۔۔۔وغیرہ۔بہر حال اب بہتر ہے۔
  17. سید عاطف علی

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    آب اگر چمک کے معنی میں ہو تو مونث ہو سکتا ہے جیسے دھونے سے موتی میں آب آگئی ۔اگر پانی ہو تو مذکر ہی ہونا چاہیے۔جیسے آب حیات پی لیا۔ ناسخ کے مصرع کا جہاں تک تعلق ہے ۔ تو یہاں بننے کا فعل شراب کی طرف لوٹایا جا سکنا بھی ممکن ہے۔ چناں چہ کہا جاسکتا ہے کہ ۔شراب ِ صاف آبِ حیات بن گئی۔ اور کہا جاسکتا...
  18. سید عاطف علی

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    ذیشان بھائی۔ خضر والے شعر میں ۔۔ملادی۔۔ کی نسبت کو آب کے بجائے شاید حیات کی طرف کر کے تانیث استعمال کیا گیا ہے جو(مجھے) درست نہیں لگ رہا۔۔یہاں ۔ملا دیا۔ کر کے مذکرموزوں نہیں ہونا چاہیے ؟
  19. سید عاطف علی

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    یو ٹیوب کی ایک وڈیواس مہنگے کے بارے کہتی ہے۔" ود نو نٹریشنل ویلیو "
  20. سید عاطف علی

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    نیچرل ہسٹری کی بہت بڑی سائز کی فائلز ہیں وہ ۔ کچھ کلپ کر کے کوشش کروں گا۔:)
Top