نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    لیکن اس طرح مصرع مجموعی طور پر بہت بے ہنگم سا لگ رہا ہے(شاید صرف مجھے)۔خواہ اوروں کاپہلا و گرایا جائے خواہ دوسرا۔ اگر میں صحیح سمجھا تا ودوسرا و گرانے سے مفعول فاعلاتن۔بن جاتا ہے جو اس بحر سے کمپیٹبل لگتا ہے۔لیکن میرے کیال میں اوروں کو فعلن ہی باندھا جانا چاہیے۔
  2. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    دوسرا مصرع ٹھیک نہیں لگ رہا ۔پہلا ٹھیک ہے۔:idontknow:
  3. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    یہ مقفی نہیں کہے جائیں گے۔ کون سی بحر ہے ؟ کیاموزوں بھی ہیں ؟
  4. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    ان الفاظ کا الف گرانے پر تو غور کیا جاسکتا ہے ہ کا معاملہ ایسا نہیں ہو گا۔ البتہ واہ کی ہ کے بارے میں استثناء کی کسی صورت کے امکان پر رائے دی جاسکتی ہے جبکہ واہ کو مکرر استعمال کیا جائے اور ایک واہ کی ہ کو اظہار کا حق دیا جائے۔ ابن رضا بھائی ۔۔میں نے یہ رائے آپ کے سوال کی مفروضہ وضاحت کے...
  5. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    اس صورت میں اے زمانہ ٹھیک نہیں ہو گا۔اے زمانے بہتر ہو گا جیسے کہ اے فلانا ٹھیک نہیں۔اے فلانے ٹھیک ہو گا ۔
  6. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    زمانے کے لیے صرف ۔تو۔ ترے ۔تیرے وغیرہ کا اسلوب مناسب ہے۔
  7. سید عاطف علی

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    غزل تو بہت خوب ہے رضا بھائی پر اپنامزاج تو یہ ہے کہ ۔ خرد کے دام میں آ کر ، جنوں کی سب بھلا بیٹھے۔
  8. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    کل رات کی ایک تصویر۔۔۔۔فلکر سے شاید ٹھیک طرح لنک نہیں ہو رہی۔
  9. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    کل رات کی ایک تصویر۔
  10. سید عاطف علی

    جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ ٹی20

    تین اوور اور بھی تو ہیں ابھی رضا بھائی۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    محاورے کی زبان میں کچھ بن نہ پڑے تو کھسیانی بلی ہو کر کھبا نوچنا پڑے گا۔
  12. سید عاطف علی

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    کافی عرصے قبل ۔یعنی کوئی بیس ایک سال پہلے خوشحال خان خٹک کی ایک کتاب کااردو ترجمہ بہ نام "باز نامہ" پڑھا تھا ۔اچھی شاعری تھی عقابوں کی تربیت کا ذکرب بھی تھا شاید۔ مترجم کانام اور کچھ اب یاد نہیں۔
  13. سید عاطف علی

    پابند بحور شاعری کی لڑی میں میری پہلی غزل۔شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا

    بہت شکریہ اور آداب و سپاس ثامر شعور بھائی۔۔ پذیرائی پر ممنون ہوں۔۔ فاتح صاحب کے شعر کے کیا کہنے واہ ۔اور آپ نے بھی خوب تماثل ڈھونڈا۔:)
  14. سید عاطف علی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    میرے خیال میں سچ کڑوا اس وقت ہو تایا لگتا ہے جب فکر کی بنیادوں میں جھوٹ کی آمیزش ہو۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    پابند بحور شاعری کی لڑی میں میری پہلی غزل۔شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا

    غالباا ابن رضا بھائی کی مراد اس موزونیت سے تھی۔ شکریہ اور بہت آداب جنابِ جَ نِ من ۔۔۔اگر یہی مراد واقعی تھی تو پھر "جَ نِ من" سے بہتر ہے کہ ۔جنابِ دلِ من ۔ کہہ لیا جائے۔ :)
Top