ان الفاظ کا الف گرانے پر تو غور کیا جاسکتا ہے ہ کا معاملہ ایسا نہیں ہو گا۔
البتہ واہ کی ہ کے بارے میں استثناء کی کسی صورت کے امکان پر رائے دی جاسکتی ہے جبکہ واہ کو مکرر استعمال کیا جائے اور ایک واہ کی ہ کو اظہار کا حق دیا جائے۔
ابن رضا بھائی ۔۔میں نے یہ رائے آپ کے سوال کی مفروضہ وضاحت کے...