نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    Hamzad (همزاد)

    لیکن بھائی یہ تحریر بھی اسی قسم کے خیالات کا ملخّص معلوم ہوتی ہے۔
  2. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے

    ویلنٹائن ڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوس کو پُوجنے والے پُجاری آج نِکلیں گے محبت کا تماشہ ہے مداری آج نِکلیں گے لگیں گے نِرخ عِصمت کے جَمے گی ہر طرف بازی حیا سے کھیلنے والے جواری آج نِکلیں گے ہزاروں پھول سُولی پر چڑھیں گے آج پھر عابیؔ خُدایا رحم گُلشن پہ شِکاری آج نِکلیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  3. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا ۔آرمینیست۔کا ترجمہ مسیحی ہے ؟
  4. سید عاطف علی

    Hamzad (همزاد)

    ماخذ کی طرح یہ تحریر بھی خفیہ ہی رہتی تو اچھا تھا۔:laughing3:
  5. سید عاطف علی

    بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!

    پیٹرول جلے گا لیکن اس سے عشق کو ایندھن نہیں ملے گا۔عشق کی آگ کے لیے خون جلنا بہر حال لازم ہے ۔ :D :D
  6. سید عاطف علی

    بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!

    لیکن اس میں خون جلتا ہے پیٹرول نہیں ۔۔۔۔قہقہہ
  7. سید عاطف علی

    بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!

    اس تجربے کو سائنسی طور پرمسترد کیے جانے میں "کوئی عناں گیر بھی تھا" ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    سڑک بننے میں برگد کٹ گیا ہے ۔۔۔

    واہ بہت اچھا۔ اب ہر منزل پہ خود کو دیکھتا ہوں۔ حجاب آخر نظر سے ہٹ گیا ہے۔ یہاں اب کا ب درست نہیں ہر کے ہ سے مل کر ھ کی طرح بگڑ سارہا ہے۔ جیسے ۔ابھر۔ اسے درست کر نا چاہیے۔
  9. سید عاطف علی

    جنوں میں قیس بہ صحرا کا بھی جواب نہیں

    واہ جی واہ۔بہت اچھی ہے ۔۔۔ماشاء اللہ۔ دلارا۔۔۔ کو۔۔ دل آرا ۔۔ لکھیں تو ۔
  10. سید عاطف علی

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    جیسا کہ میں نے عرض کیا اندھیرے کی ساخت اور وزن تو یہی فعولن ہے ۔ لیکن میری رائے میں دراصل ۔اندھیر۔اندھیرا اندھاری اندھیاری وغیرہ ایک ہی چیز لفظ کی حالتیں ہیں۔ اس کا شعری استعمال (مجھے) دونوں طرح صحیح معلوم ہوتا ہے ۔ جیسا کہ کہیں کہیں کسی حالت کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے۔میرے خیال میں اس کی...
  11. سید عاطف علی

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    آسی صاحب اقبال کی اس نظم کا نام ً ہمدردی ً ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    جی آسی صاحب۔ اچھی مثال پیش کی ہے دیوان غالب سے۔ کیا کہوں تاریکئِ زندانِ غم اندھیر ہے پنبہ نورِ صبح سے کم جس کے روزن میں‌ نہیں۔
  13. سید عاطف علی

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے۔مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے۔۔۔۔اقبال
  14. سید عاطف علی

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    شکریہ برادر ۔ مزمل شیخ بسمل ۔۔اندھیرے کا عام محاوراتی تلفظ تو یہی فعولن ہے ۔اور اندھے اور آندھی کا فعلن ۔جیسا کہ آسی بھائی نے بتایا۔۔۔لیکن یہاں کیوں کہ شعری محل پیش نظر ہے لہذا اس تناظر میں یہ اندھیرا دونوں طرح استعمال ہو سکتا ہے ( یعنی دوسری صورت مفعولن بھی جائز ہے کوئی حرج نہیں صرف لہجے...
  15. سید عاطف علی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    یہ تو آپ اپنی انگلیوں سے بھی کر سکتے ہیں بشرطیکہ آپ کو گنتی آتی ہو۔اس کے لیے سمارٹ فون وہ بھی انڈرائڈ کی کیا ضرورت۔
  16. سید عاطف علی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    مائی ٹریکس ۔۔ آپ کی جی پی ایس ٹریکننگ کا ریکارڈ رکھنے کے لیے بہت اچھی ہے۔سیشنز بھی محفوظ کرتی رہتی ہے۔واکنگ جوگنگ کے دسٹینس کا ریکارڈ رکھنے کے لیے اچھی ہے۔
  17. سید عاطف علی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    مائی ٹریکس ۔۔ آپ کی جی پی ایس ٹریکننگ کا ریکارڈ رکھنے کے لیے بہت اچھی ہے۔سیشنز بھی محفوظ کرتی رہتی ہے۔واکنگ جوگنگ کے دسٹینس کا ریکارڈ رکھنے کے لیے اچھی ہے۔
  18. سید عاطف علی

    سعودی شہزادے کے لیے عقاب خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے لاہور بھجوایا گیا

    متاع قافلۂ ما حجازیان بردند ولی زبان نگشائی کہ یار ما عربی است
  19. سید عاطف علی

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    افریقی ببر شیر کی بابت بھی یہ بات مکمل طور پر درست نہیں ۔ جب شیر کے ایک پرائڈ میں نر شیر نوجوان ہو نے لگتے ہیں تو لوائن پرائڈ کا بڑا شیر ان کوآسانی سے "پرائڈ بدر" کر دیتا ہے۔اور یہ نوجوان نر شیر الگ رہتے ہیں یا اپنا ایک دو شیروں کا الائنس بناتے ہیں اور اس وقت تک خود شکار کرتے رہتے ہیں جب تک وہ...
  20. سید عاطف علی

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    جیسے آپ چاہیں :) ۔۔۔ یہ تو پبلک فورم ہے چناں چہ آپ کچھ بھی ایکسپیکٹ کر سکتے ہیں، ۔البتہ۔ ب ۔والا معاملہ سیرئس تھا ۔
Top