نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    فکرِ فردا میں سب مشغول ہوئے دنیا پرست۔ میرے خیال میں یہاں ب کو دیگر علت کے حروف کی طرح گرانا یا دبانانامناسب ہے بلکہ جائز حد میں نہ ہوگا ۔ اک دن کو سہی۔۔۔ سے زیادہ بہتر۔۔۔ اک دن ہی سہی۔ہو سکتا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    مجھے ذاتی طور پر ایسا محسوس ہورہا ہےکہ یہ کسی علاقائی یا کسی اور زبان مثلاً فارسی وغیرہ کا لفظ ہے جو اردو میں کمپیٹیبل یا مناسب سمجھ کر استعمال کیا گیا ہے۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    کافی پرانا اخباری سلسلہ تھا ۔محمد جسیم خان کے نام سے شاید مڈویک وغیرہ میں چھپا کرتا تھا ۔ اب تو مجھے بھی یاد نہیں تفصیلات۔ یہاں کہیں کہیں کسی دھاگے میں بھی ذکر ملتا ہے۔
  4. سید عاطف علی

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    جسیم خان کے شکاری سلسلے بھی کسی نے پڑھے ہیں ؟
  5. سید عاطف علی

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    لفظ کنیز تو خود ہی مؤنث ہے اس کو "مزید" مؤنث کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    ہمارے عرب استاذ یہ بھی کہا کرتے تھے لیسَ وغیرہ کے لیے ۔ لیکن عجمی علماء سےزیادہ تر مبنی سنا ہے ۔۔۔:) ۔۔۔شاید مجھے یاد نہ رہا ہو۔شکریہ ۔۔۔ویسے اہل لغات اختلاف کے معاملے میں اہل فقہ سے پیچھے نہیں۔:)
  7. سید عاطف علی

    تاسف معروف ٹی وی اداکار غیور اختر لاہور میں انتقال کر گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

    او ہوہوہو۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  8. سید عاطف علی

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    بہت اچھا ذیشان بھائی بہت خوب۔۔ لہجہ اچھا اور توانا لگا۔کہیں کہیں اسلوب ذرا رواں آہنگ سے اترتا ہوا لگ رہا ہے اور کچھ قوافی کی صورت بھی بہتر ہو سکے تو اور مزا آجائے۔۔۔اصلاح تو اساتذہ کر سکتے ہیں البتہ کچھ اشارے مناسب ہیں۔ مسجد و دیر کا رخ کرنے لگے پیر و جواں۔کہیں ناقوس بجا تو کہیں آواز اذاں ۔...
  9. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ہم م م۔۔ مطلب " انڈائریک فوٹو گرافک ایکسپیرئینس " ۔۔۔انوویٹو آئیڈیا۔۔۔۔کچھ نیا کررر;)
  10. سید عاطف علی

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    تمام ہی متصل ضمائر شاید جامد نوعیت کے ہوتے ہیں جری نصبی حالتوں میں بدلتے نہیں خواہ مجرورومنصوب ہوں ۔ :)۔
  11. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    یہ عکس کیا موضوع ہوا بھئی ؟۔۔۔عکاسی تو ایک زمانے میں کہا ہی فوٹو گرافی کوجاتا تھا۔ اگر موضوع عکس ہی رکھنا ہو تو کچھ وضاحت بھی مناسب ہو گی بلکہ شاید ضروری ہوگی۔:)
  12. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    میرے گھر کی کھڑکی سے عید الفطر کی شب آتشیں کھیل کے دوران فضا میں پھوٹتے ہوئے شراروں کا ایک منظر۔آخری اوقات میں۔۔۔یہ منظر 2010 کا ہے۔
  13. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چیز آملیٹ مانگ رہے ہیں شاید ۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    پینگولن,ایک نایاب,دلچسپ اور بے ضرر جانور

    ضب یہ نہیں بلکہ بجو میمل جانور ہے۔ضب میمل نہیں ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    پینگولن,ایک نایاب,دلچسپ اور بے ضرر جانور

    یہ بیجر۔badger ۔کہلاتا ہے۔۔۔نوکٹرنل (رات کا شکاری) ہے ۔ اور ساتھ ساتھ شاید اومنی وور بھی ہے۔پاکستان میں پتہ نہیں ہوتا ہے یا نہیں۔
  16. سید عاطف علی

    مصیبت در حقیقت شامتِ اعمال ہوتی ہے

    طرف( العین) ۔ (ر ساکن) بمعنی ۔آنکھ جھپکنا۔ طرف ر مفتوح۔ سائیڈ۔کسی شے کا آخر http://www.almaany.com/home.php?language=arabic&lang_name=%D8%B9%D8%B1%D8%A8%D9%8A&word=%D8%B7%D8%B1%D9%81
  17. سید عاطف علی

    مصیبت در حقیقت شامتِ اعمال ہوتی ہے

    طرف میرے خیال میں اصلاً ر ساکن ہے۔ (وتد مفروٖق)۔البتہ دونوں طرح مستعمل ہے ۔ ۔۔۔غالب کا سہرا مثال کے طور پر پیس کیا جاسکتا ہے۔ سر پہ چڑھنا تجھے پھبتا ہے پر اے طرفِ کلاہ اور اسی سہرے میں ۔۔۔ ہم سُخن فہم ہیں ، غالبؔ کے طرف دار نہیں۔۔۔ اور بھی مثالیں دیکھی جاسکتی ہیں۔۔۔میرے خیال میں شایداستعمال...
  18. سید عاطف علی

    پینگولن,ایک نایاب,دلچسپ اور بے ضرر جانور

    یہ پینگوئن نہیں بلکہ ۔۔۔۔پنگو لن ہے بھائی۔۔۔۔۔ دوسرے یہ کہ پینگوئن انٹارکٹیکا نہیں بلکہ آرکٹک اور کئی جگہ پائی جاتی ہیں اور اس کی کئی چھوٹی بڑی اقسام ہیں ۔۔
  19. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    اگر یہ سانگھڑ سندھ کے قریب کی ہے تو ۔ جمڑاؤ ۔ نامی جھیل کی ہو گی۔ ہم نے یہاں مچھلی کا بہت شکار کھیلا ہے۔
Top