ایکس بوائے صاحب ۔ مجھے معلوم ہے اور میں نے خود بھی ان کی خدمت کی ہے ۔
شیخ زید پیلیس رحیم یار خان۔(جوکئی کلومیٹر پر محیط ہے ) کی کئی ٹیلیکوم خدمات میرے ذمہ (ہماری سابقہ فرانسیسی کمپنی ) تھی اور مجھے کچھ دنوں وہاں ٹھہرنا ہوتا تھا۔ ان کے شکار کے کچھ انداز میں نے دیکھے ہیں۔مجھے پاکستان کی یہ...