نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    سپیڈ ٹیسٹ کا سرور ان کے پرووائڈر کے نیٹورک میں ہوسٹڈ ہوگا۔:)
  2. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    یہاں لدیہ ۔ میں جو ضمیر "ہ "ِ کی شکل میں اٹیچڈ ہے وہ دراصل بچے کے دماغ کے لیے استعمال کی گئی ہے۔اور اس سے مراد یہ ہے کہ بچے کے ذہن کے پاس (یعنی ذہن میں محفوظ) میں جو آوازیں ہوتی ہیں ۔وہ ان پر ریسپونڈ کر تا ہے۔مثلاً اس کی ماں کی آواز ۔
  3. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    منطوق سے مرادکسی لفظ کی " بولی جانے والی حالت "بول ہے۔ جیسے لفظ جمال کو گمال بولا جانا۔ لدیہ در اصل لدی (منطوق ۔لدا) ہے اور ہ اس کے ساتھ متصل ضمیر ہے۔لدی کے معنی ہیں ۔پاس۔(مثلاً میرے پاس ۔لدیَّ ۔ اسکے پاس لدیہِ۔ان کے پاس۔ لدیھم ۔تیرے پاس۔ لدیک۔ لدینا ہمارے پاس۔وغیرہ۔ ل کے ساتھ بھی لہ میں...
  4. سید عاطف علی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    میرا اپلوڈ کافی درد ناک ہے۔عموماً 500 کے بی تک رہتا ہے۔کبھی کبھی بھول کر700یا 800کے بی تک پہنچ جاتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم صاحب لگتا ہے آپ نے اس میں کئی بحریں جمع کردیں ۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
  6. سید عاطف علی

    والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی غزل ۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔جو مرا ہمنوا نہیں ہوتا

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل ۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ جو مرا ہمنوا نہیں ہوتا وہ ترے شہر کا نہیں ہوتا شاخ پر ہیں ہرے بھرے پتّے پھول لیکن ہرا نہیں ہوتا آج بھی آہنی جنوں کا حق پتھروں سے ادا نہیں ہوتا کہکشاں کو نچوڑ کر پی لیں جام پھر بھی جُدا نہیں ہوتا منصفی...
  7. سید عاطف علی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    سولہ ایم بی ہے۔ تیرہ چودہ تک آجاتی ہے۔ڈی ایس ایل کنکشن پر۔
  8. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    نہیں۔ بس خبر کی تردید اور تصحیح کرنا کافی ہوگا۔ خود کشی کااندازہ بہت غیر معقول ہے۔ کیا ۔5 ۔سال سے چھوٹے بچوں کو گھر چھوڑنا چاہیے؟
  9. سید عاطف علی

    ضرب عضب کی کامیابی : پروفیسر اجمل کی بازیابی

    وہ لوگ تو شاید کچھ نہ بتائیں ۔البتہ ان صاحب کے مشاہدات و تجربات کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ۔ کچھ لب کشائی انہوں نے نہیں کی ؟ :)
  10. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کوئی کرسکے یا نہ کر سکے ۔"یہ" نہیں کر سکتا۔:):):)
  11. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    ۔۔۔وَاَستَغفِرُکَ لِمَا لا اَعلم بِہ تُبتُ عَنہُ۔۔۔ یہ چھٹا کلمہ بچپن میں " ردِّکفر "کے نام سے یاد کرا یا جاتا ہے۔اس میں توبہ کے ساتھ عن ہے۔کیا یہ ثابت ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    حسان خان ۔ یہاں جو "دہ" ہے وہ دراصل "ذا" ہے جو ھذا کا متبادل ہے۔اسی طرح "دی" ھٰذہِ کا منطوق متبادل ہے ۔اور ماتوب دراصل ما اتوبُ ہے۔ جس کا الف بھی کہنے میں نہ آئے مگر سمجھ لیا جاتا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    لوكان هذا ذنبي ماأتوب عنه
  14. سید عاطف علی

    تعارف خاکسار کے بارے

    خوش آمدید جمیل صاحب۔
  15. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جیو کے پھپھولے۔ :ROFLMAO:
  16. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب تو شرمندگی کے مارے ہی ہٹ جانا چاہیے۔
  17. سید عاطف علی

    حیدر آبادی ہوا

    ہاتھاں پاواں تو ویسے کے ویسے تو پھر اتّاں پکاراں کئے کو ؟۔لولل:rollingonthefloor:
  18. سید عاطف علی

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    ساید یہ اس طرح ہے کہ افریقی ویرئینٹس میں تو زبانوں کا نام بھی پڑچکا ہے۔ جیسے مراکشی زبان "دریجہ" کہلاتی ہے ۔ غالبا ً بقیہ بھی اسی طرح ہوں گی۔اس کی بنیادوں میں معیاری عربی کاڈھانچہ غور کرنے سےبخوبی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ عربی ۔۔۔۔۔۔آٹھ۔ ثمانیۃ۔ دریجہ ۔تمنیہ۔۔۔۔۔۔۔۔عربی۔۔۔۔۔ بارہ ۔ اثنا عشر۔ دریجہ...
Top