نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    جی ہاں صرف دو زبر ۔ ہوتے ہیں مثلاً ۔ تقریبا ً ۔حلفاً اخلاقاً ۔ وغیرہ ۔۔۔۔ البتہ دو پیش اور دو زیر نہیں ہوتے۔
  2. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    یہ قاعدہ دراصل عربی زبان کی قراءت کاہے ۔ جب ن ساکن کےبعد ب آتا ہے تو اسے (بولنے میں )م کر دیا جاتا ہے۔جیسے ذنب (گناہ) کو ذمب پڑھا اور بولا جاتا ہے۔اس قاعدے کا نام "اقلاب کا قاعدہ" ہے۔یہی قاعدہ ہم نے اردو میں بھی امپورٹ کر لیا ہے اوراسے تمام ایسے الفاظ مثلاً گنبد ۔ دنبالہ۔ دنبہ وغیرہ پر لاگو کر...
  3. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    شاید ان کا پرنٹ ۔زیبرا ۔ ٹائیگر۔ اور مکاؤ طوطوں کی آنکھوں کے گرد سیاہ دھاریوں طرح یونیک ہوتا ہو گا ۔ جیسے ہمارے "بصمات"ہوتے ہیں ۔(ایک خیال )
  4. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    اسی ڈریگن فلائی کے پر کا کنارا ۔
  5. سید عاطف علی

    تاسف حبیب ولی محمد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آپ کو کس قسم کی مدد چاہیے ؟
  7. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آپ کے مراسلے کے نیچے ۔۔۔۔۔سجاد حسین, 18 منٹ قبل ۔ تدوین ۔پورٹ بک مارک ۔۔۔ آرہا ہوگا۔ اس "تدوین" پر کلک کیجیے۔ آپ کے پاس مراسلے کو ایڈٹ کرنے والے ونڈو کھل جائے گی ۔وہاں سے یہ نمبر حذف کیا جاسکے گا۔امید ہے واضح ہو گیا ہو گا۔
  8. سید عاطف علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سجاد حسین صاحب۔ کسی پبلک تھریڈ میں اپنا ذاتی کونٹیکٹ فون یا ای میل ، کسی شکل میں ظاہر کرنا محفل کے آداب کے خلاف ہے:shameonyou:۔ اسے تدوین کر کے حذف کر دیں۔البتہ ذاتی پیغام میں آپ یہ معلومات کسی کو بھی ارسال کر سکتے ہیں۔:bashful:
  9. سید عاطف علی

    منظر بھوپالی جب ہے دریا تو عصا بھی چاہیے - منظر بھوپالی

    بہت خوب۔نیرنگ خیال بھائی۔ اس شعر پرتو والد صاحب کا ایک شعر بے اختیار زبان پہ آگیا۔ صاف راہیں اور میں مشکل پسند سامنے پتھر بھی آنا چاہیے
  10. سید عاطف علی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    اکثر مواد فارسی ہے۔ اور شاید کچھ پشتو ۔
  11. سید عاطف علی

    ولی دکنی ولی کی ایک معروف غزل

    تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بو باس نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ولی کے رنگ میں کہا گیا میراایک شعر۔:)
  12. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    گندم کا دانہ ۔
  13. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    ڈریگن فلائی۔
  14. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    زبر دست ۔۔۔ جی ہاں :)۔دراصل یہ میرے کمپیوٹر کی ایل سی ڈی (1080) کےپکسلز ہیں ماڈل۔سامسنگ۔LA32D550۔اور زیادہ پرلطف بات یہ کہ آر بی جی کے گرڈکی شکل میں نظر آنے والے والے یہ پکسلز اصل میں " پیوروائٹ" کلر کے ہیں۔
  15. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    امجد میانداد بھائی جن چیزوں کا آپ نے ذکر کیا غالباً اسی نوع کی ایک چیز میرے پاس ہے،یہ 60 ایکس میکرو لینس ہے جو سامسنگ ایس تھری کے کیمرے پر فکس ہو جا تا ہے اور آپ کو میکروفوٹو گرافی کے کافی تجربات کا لطف اٹھانے کے مواقع فراہم کرتا ہے ۔ اس کا ایک نمونہ یہ ہے ۔امید ہے پسند آئے گا۔مگر آپ بتائیے گا...
  16. سید عاطف علی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    مجھے بھی سپر میکرو شوٹ زیادہ فیسی نیٹنگ لگتے ہیں۔:)
  17. سید عاطف علی

    میری غزل -شب ِ تاریک میں لرزا ں شرار ِ زندگانی ہے

    شکریہ نیرنگ بھائی ۔ممنون ہوں پذیرائی پر۔
  18. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مذکورہ الزامات بھی 14 ماہ سے لگ رہے ہیں،یا شایداس سے بھی ایک ہفتہ پہلےاور طویل عرصے سے اس پر ایسےاحتجاج کے اقدام کی اطلاع بھی دی جارہی تھی۔
  19. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    الیکشن سے قبل بھی کوئی الزامات لگاتا ہے۔اور یہ عام روایت ہے ؟؟؟ :p
  20. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران الزام لگانے میں ایک سا ل لیٹ ہوا ۔؟ :laugh:
Top