غالباً انہی دختر و مادر صاحبات کی ضد تھی کہ پی آئی اے "ہماری" ایئر لائن ہے اور ایکانومی کلاس کے ٹکٹ پر ان کی خادمہ ان کے ساتھ اعلی ترین کلاس میں بیٹھے۔
اول تو یہ رویہ ہی شرمناک ہے دوسرے ان سے کوئی پوچھے کہ ان کا اور خادمہ (کُک) کا کرایہ جیب سے بھی دیا گیا ہے یا پاکستان زندہ باد کا نعرہء مستانہ...