نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    اس میں امتزاج نہیں بلکہ یہ فارسی ہے۔ لفظی ترجمہ یہ ہے کہ اپنے آپ کو مصطفی ص تک پہنچا دو۔اگر وہاں تک نہ پہنچے تو یہ سب ابو لہبی ہے۔
  2. سید عاطف علی

    آپ کی رائے؟

    شایدجامعات میں اس کا رواج پانا عزیز کو ناپسند ہوا ہو گا۔ جاسمن ۔میرے لیے یہ انتہائی حیرت انگیز بات ہے بلکہ یقین نہیں آرہا کہ ہماری جامعات میں ایسا ہوتا ہوگا۔
  3. سید عاطف علی

    آپ کی رائے؟

    یہ تو اظہر من الشمس ہوا کہ جس کو پسند ہوا وہ ہی باندھ اور بندھوا سکتا ہے۔میری رائے میں البتہ یہ اسلامی تعلیم اور طریقے کے منافی ہے۔اور ہر مسلم کوحدیث ۔من تشبہ بقوم ِِ فھو منھم۔ کی رو سے اجتناب برتنا ضروری ہے ۔ اس لیے کہ یہ مذہبی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
  4. سید عاطف علی

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    زبردست ۔ اے جان پدر نہیں ہےممکن شاہیں سے تدرو کی غلامی۔۔۔اقبال ویسے میں اسے ابھی تک چکور سمجھتا تھا ۔ اور میرا تلفظ بھی غلط تھا۔ شکریہ حسان
  5. سید عاطف علی

    اسے چپکے چپکے پڑھا کرو ۔۔۔۔ طرحی غزل ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    غزل تو اچھی ہے لیکن بحر کے حوالے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کہیں کہیں کچھ بندش کا ضعف محسوس ہوا کہیں مضمون کا انداز ۔ مثلاً مدتوں کے ساتھ بڑی کچھ اچھا تاثر نہیں دے رہا ۔ اشک اشک اترنا کوئی پرلفط نہیں لگ رہا جبکہ یہ بحر کافی گنجائش والی لگتی ہے۔ انداز کو بہتر کیا جاسکتا ہے یہاں۔ محفلوں میں ہنسا کرو۔...
  6. سید عاطف علی

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    جی ہاں ۔اور ہمیں بھی کچھ خوشہ چینی و فیضیابی کا موقع مل جاتا ہے۔ :bashful:
  7. سید عاطف علی

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    یار رضا! مزمل کو اس بحر سےذاتی انس ہے تو کیا ہوا ؟انس کا فیصلہ تو اختیار میں رہنے دو۔ :)
  8. سید عاطف علی

    سو جاتا ہے خدا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح اور جارحانہ تنقید

    بھئی میں تو کسی زمین یا بر کو کسی بھی ساعر کا سمجھنا یا کہنا یا منسوب کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔ رضا کی بات بلکہ وضاحت پر غور کیجیے۔ کیا کیا کو فعلن پر موزوں کیا جانا چاہیے۔سو جانا کا واؤ گرنے سے مصرع کچھ لڑکھڑا سا جاتا ہے۔اسی طرح کچھ علتیں آپ نے گرائی ہیں جو اسی طرح لڑکھڑا رہی ہیں۔ علتوں کا...
  9. سید عاطف علی

    سو جاتا ہے خدا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح اور جارحانہ تنقید

    مطلع کا وزن صحیح نہیں پہلے اوزان درست کیجیے پھر دیکھتے ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    دس سال کافی ہوتے ہیں ۔:) کم از کم کہنے کے لیے۔
  11. سید عاطف علی

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    بزرگی اتنی بری چیز ہے کیا ؟:)
  12. سید عاطف علی

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    ممکنہ تنقید کا کوئی معقول سبب تو سمجھ نہیں آیامجھے البتہ ایک بات قابل اختلاف ہو سکتی ہے کہ آپ نے 65 سے زائد عمر والوں کو عمر رسیدہ خیال کیا۔ میرے خیال میں شاید پچاس ہونا چاہیے معمر کہلانے کے لیے۔
  13. سید عاطف علی

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کنکی تو ہم لوگ اناج کو سندھی زبان میں کہتے ہیں۔
  14. سید عاطف علی

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    اصل کھچڑی مونگ کی چھلکوں والی(ہری) دال کی ہوتی ہے اگر چہ دھلی ہوئی (پیلی) والی دال کی بنائی جاتی ہے۔ہماری والدہ ہری دال کی بنایا کرتی تھیں۔یہ بہت ہی زود ہضم ہوتی ہے۔ ہمارے ایک سوڈانی (جس کی والدہ مصری ہیں)دوست نے ہمیں بغیر نام بتائے خود پکا کر کھلائی اور کہا کہ ہم اسے کشری کہتے ہیں۔ ہمیں...
  15. سید عاطف علی

    میری ایک غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے

    حالیہ مشاعرے کے لیے کہی گئی میری غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے جبیں کو یہی آستاں چاہیے مجھے ایک ایسا جہاں چاہیے اثر جس میں ہو وہ فغاں چاہیے مَحّبت کی ارزاں دکاں چاہیے مگر جنس اس میں گراں چاہیے نہ سمجھا کوئی آنسوؤں کو مرے مجھے مجھ سااک ترجماں چاہیے میں لوح و قلم کا تو منکر نہیں مگر آج تیر و...
  16. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ترے جمال کو ہم لاجواب کہتے ہیں

    فرحت کیانی سید شہزاد ناصر عابی مکھنوی
  17. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ترے جمال کو ہم لاجواب کہتے ہیں

    بہت شکریہ پذیرائی کا جناب ڈاکٹر جمیل الرحمٰن صاحب
  18. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    "عمارت" ۔ کو فائنل سمجھ کر آغاز کیا جائے ؟
  19. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں غالب۔
Top