نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    اتصال جدید معنی میں ٹیلیفون کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ یہاں ۔تواصل ہی بہتر ہے۔اور امیزن جنگل کے قبائلیوں کے بیرونی دنیا سے "انٹر ایکشن" کے معنی میں لیا گیا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان کی جنگلی حیات

    رواں سال کے فروری میں ایک سعودی شہزادہ مسمّیٰ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے بلوچستان کے علاقوں (چاغی اور دیگر علاقوں وغیرہ)میں فیڈرل گورنمنٹ کے خصوصی پرمٹ کے تحت اپنے 21 روزہ شکار کے دورے میں روزانہ 100 کے اوسط سے 2100 تلوروں کا شکار کیا ۔ پاکستان میں پائے جانے والے یہ ہبارا...
  3. سید عاطف علی

    پاکستان کی جنگلی حیات

    آج اس دھاگے پر نظر پڑی بہت دلچسپ اور قابل توجہ موضوع ہے۔ اس دھاگے کے تو اب تک سو صفحات مکمل ہو چکے ہونے چاہیئں تھے ۔ مگر افسوس صد افسوس ۔
  4. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    پھر بھی یہ لائٹیں بیٹری کی خاصی پاور لے رہی ہوں گی اور 12 کی 12 یعنی 6 سرخ اور 6 سبز ایک ساتھ خوب آب و تاب کے ساتھ روشن ہیں۔
  5. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جی۔ہاں ۔لیکن اس پر لائٹیں سرخ و سبز نصب کی گئی ہیں ۔ یہ حسن ِاتفاق ہے یا حسنِ پلان۔:p
  6. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ تو پ ٹ آئی کا ڈرون لگ رہا ہے۔ :)
  7. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اونہوں ۔ایسے نہیں کہتے بھئی ۔
  8. سید عاطف علی

    سورج زمین کے گرد گھومتا ہے، سعودی مفتی اعلیٰ کا انکشاف!

    جب حرکت اور سکون کے معنوی تصورات اور ان کے اضافی اور ایک دوسرے پر منحصر ہونے پر اتنا کچھ کہا جاچکا ہو تو ایسے بیانات میں تاویلات کی بحثوں کے لیے از حد متنوع نکات چنے جاسکتے ہیں ۔ اسے اسلامی اور سائنسی تصادم کے رنگ میں دیکھنا گزشتہ اور آئندہ ادوار کے تناظر میں مجھے کچھ خاص معنی خیز نہیں لگا ۔...
  9. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    بہت عمدہ حسّان بہت زبردست ۔ساری مشقیں بالکل درست ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    تو کیا ہوا ۔یہ پیغام ذرا پرا نا ہو گا ۔:)
  11. سید عاطف علی

    ناروے کے انوار قطبی

    یا پھر محض مخصوص عرض بلد سے۔
  12. سید عاطف علی

    تعارف سنا ہے درد کی گاہک ہیں چشم ناز اسکی

    خوش آمدید سلفی کال بھیا امید ہے کہ یہاں آپ کو "سرپرستی کی چھاؤں" وافر میسر ہو گی۔اوربھی بہت کچھ آپ کے شعری و ادبی ذوقِ سلیم کی خاطرمدارات کے شایاں ہو گا ۔
  13. سید عاطف علی

    میر مہدی مجروح قتل کرتا ہے تو کر، خوف کسی کا کیا ہے - میر مہدی مجروح

    کاشفی بھائی۔ اپنا یوں دُور سے آ آ کے دکھا جوبن کچھ ٹائپو رہ گیا ۔دکھانا ۔ہو گا شاید۔
  14. سید عاطف علی

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    میرے پاس بھی کنگسٹن۔DT120 16GB۔ہے اسی مسئلے کا شکار ہے۔ ایک دو ماہ قبل میں نے فارمیٹ کر کے ونڈوز7 سے بوٹیبل بنانے کی کوشش کی تھی ۔:)
  15. سید عاطف علی

    ناروے کے انوار قطبی

    یہ اچھی بات ہے کہ آپ اس مین شامل نہیں۔:)
  16. سید عاطف علی

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ریٹنگ کے مثبت یا نیوٹرل ہونے سے مرا د کیا ہے ؟ کیا یہ کسی انتظامی فیصلےیا امر پر اثر انداز ہوتی ہے ؟ کیا ریٹنگ کی تین اقسام ہیں ۔ مثبت منفی اور نیوٹرل ؟
  17. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اس موقع پر اب تک جی ایچ کیو کا کیا سٹانس ہے ؟ کیا سب کو موقع اور ٹائم دیا جارہا ہے۔یا کچھ رجحانات سامنے آئے ہیں۔؟
  18. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک نعت احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔میں جاہ طلب ہوں نہ کوئی جاہ حشم ہے

    کاشفی بھائی ۔طبع تو نہیں ہوا ۔ البتہ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ یہاں اپنے الف عین بھائی کی نگرانی میں ای بک کی شکل میں سمجھ لیں کہ ترتیب پارہا ہے۔ میرے دھاگوں میں میری اور والد صاحب کی کافی غزلیات ہیں فی الحال موجود ہیں اور میں وقتاًفوقتاً کر رہا ہوں۔
  19. سید عاطف علی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میں اسے اب تک ڈھاٹا سنتا رہا ہوں۔منہ پر باندھنے والے کپڑے کو۔
  20. سید عاطف علی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    مجھے بھی کوئی بتائے۔ محمد اسامہ سَرسَری
Top