نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    شعر و ادب میں مجھے یہ پسند ہے ۔عظیم بھائی ۔جدت کا عنصر میں عموماً محض سائنس اور ٹیکنالوجی ہی میں پسند کر تا ہوں ۔
  2. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    شعر و ادب میں مجھے یہ پسند ہے ۔عظیم بھائی ۔جدت کا عنصر میں عموماً محض سائنس اور ٹیکنالوجی ہی میں پسند کر تا ہوں ۔
  3. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    شکریہ اعجاز بھائی۔ دکن کی "ولایت "کی سیر کے کچھ اثرات آگئے ہیں۔
  4. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    شکریہ اعجاز بھائی۔ دکن کی "ولایت "کی سیر کے کچھ اثرات آگئے ہیں۔
  5. سید عاطف علی

    دستِ آزر وہی پتھر، وہی تیشہ مانگے

    واہ واہ واہ۔بہت خوب صورت۔ رضا بھائی ۔لطف آگیا پڑھ کر۔بہت عمدہ ۔ خُوِ ۔ کو خوئے لکھیں۔اگر چہ باندھیں خُوِ۔ بھوکا بچہ زیادہ بہترلگے گا ۔
  6. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت شکریہ محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی ۔ آپ کہاں غائب ہیں بھئی عرصہ دراز سے ؟ :)
  7. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت شکریہ محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی ۔ آپ کہاں غائب ہیں بھئی عرصہ دراز سے ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    کراچی میں سیکنڈری ایجوکیشن کا معیار

    کیا ایسی کوئی ریکوائرمنٹ ہے کہ جس کے تحت ۔۔۔JSMU یا پھر Dowمیڈیکل میں ایڈمیشن لینے کے لیے ضروری ہے کہ میٹرک اور انٹر پاکستان سے کیا ہوا ہو(جبکہ یہ پابندی انجینئرنگ یونورسٹی کے لئے نہیں ہے) ۔مجھے کسی یہ بتایا ہے۔ میرے بچے یہان ریاض میں پاکستانی اسکول میں ہیں ان کے میٹرک اور انٹر میڈئیٹ کے امتحان...
  9. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت آداب و سپاس رضا بھائی آپ کی محبت کے لیے۔
  10. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت آداب و سپاس رضا بھائی آپ کی محبت کے لیے۔
  11. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت شکریہ عظیم۔آپ کی توجہ کا ۔ مجھے خوشی ہوئی آپ کا تبصرہ دیکھ کر ۔ ایک املا کی تصحیح کا شکریہ جو درست کر دیا گیا ہے۔در اصل اس غزل کے کچھ اشعار قدیم اسلوب میں کہے گئے ہیں۔
  12. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت شکریہ عظیم۔آپ کی توجہ کا ۔ مجھے خوشی ہوئی آپ کا تبصرہ دیکھ کر ۔ ایک املا کی تصحیح کا شکریہ جو درست کر دیا گیا ہے۔در اصل اس غزل کے کچھ اشعار قدیم اسلوب میں کہے گئے ہیں۔
  13. سید عاطف علی

    بچوں کے لئے سیل فون

    سب احباب سے رائے زنی کی درخواست کی جاتی ہے۔تاکہ یہ دھاگا مفید ثابت ہو۔
  14. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    ۔چند تازہ اشعار تغزل کے پیش ہیں ۔ چھٹا شعر عرفی شیرازی کے ایک فارسی شعر سے ماخوذ ہے ۔۔ اور آخری مصرع خواجہ میر درد کی تضمینی بندش ہے۔ تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بوُ باس نہیں ہے لب لعلِ بدخشاں ہیں تو آنکھیں ہیں زمرُّد طرّے کو ترے حاجت ِ الماس نہیں ہے ہے خون ِ...
  15. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    ۔چند تازہ اشعار تغزل کے پیش ہیں ۔اساتذہ اور دوستوں سے کچھ تنقید اور تبصرے کی گزارش ہے کہ کئی جگہ کچھ اطمئنان نہیں ۔ چھٹا شعر عرفی شیرازی کے ایک فارسی شعر سے ماخوذ ہے ۔۔ اور آخری مصرع خواجہ میر درد کی تضمینی بندش ہے۔ تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بوُ باس نہیں ہے...
  16. سید عاطف علی

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    ہسپانیہ سے واپسی پر سسلی جزیرہ پر مسلم حکومت پر ایک نظم علامہ اقبال کی بھی ہے۔ شاید صقلیّہ نام کی ۔ رولے اب دل کھول کر اے دیدہ ء خوں نابہ بار وہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کا مزار۔
  17. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محمد وارث بھائی- نظامی صاحب - یہ لسان الغیب ہیں ۔ ہزار نکتہٴ باریک‌تر ز مو این‌جاست - نہ ہر کہ سر بتراشد قلندری داند http://fa.wikisource.org/wiki/حافظ_(غزلیات)/نه_هر_که_چهره_برافروخت_دلبری_داند
  18. سید عاطف علی

    شریف خاندان کے کاروبار اور اثاثے

    گو یا ان پوت صاحب کی پولٹری کا پالنا 4 ارب کا ہوا۔ اللہ تعالی "برکت" سے نوازے۔
  19. سید عاطف علی

    شریف خاندان کے کاروبار اور اثاثے

    غالباً انہی دختر و مادر صاحبات کی ضد تھی کہ پی آئی اے "ہماری" ایئر لائن ہے اور ایکانومی کلاس کے ٹکٹ پر ان کی خادمہ ان کے ساتھ اعلی ترین کلاس میں بیٹھے۔ اول تو یہ رویہ ہی شرمناک ہے دوسرے ان سے کوئی پوچھے کہ ان کا اور خادمہ (کُک) کا کرایہ جیب سے بھی دیا گیا ہے یا پاکستان زندہ باد کا نعرہء مستانہ...
  20. سید عاطف علی

    اے زیست تری راہ میں حائل تو نہیں ہوں!

    خوب توانا غزل ہے رضا بھائی ۔ واہ ۔ بے رخی والے شعر میں "سہی "کو آپ نے صحیح کی طرح استعمال کیا ہے؟ دوسرے۔یہاں "تو" مطلع کے اس لہجے میں "ہر چند" کی راہ میں کچھ حائل سا لگ رہا ہے ۔ (مجھے) اتنا تو سمجھتا ہوں میں جاہل تو نہیں ہوں۔۔۔ یہاں دو مرتبہ تو نہیں ہو تو اچھا ہو۔اگر لانا ہو تو دو حصوں میں...
Top