میری رائے میں الفاظ کے اصلی معنی اور زیر استعمال معانی میں فرق ہونا عین ممکنات میں سے ہوتا ہے۔ غالباً اس کو لفظ کی ائیٹیمولوجی کہا جاتا ہے۔ کیوں کہ الفاظ کے معانی وقت کے ساتھ ساتھ معانی اور ان کا برتاؤ بدلتا رہتا ہے۔ نور اللغات اور دیگر لغات میں مذکورہ معانی اور محوّلہ اشعار اور تمثیلات وقت کے...