نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    چلیے۔ اگلا حرف۔د۔
  2. سید عاطف علی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    جی ہاں بہت معروف چیز ہے ۔:cool:
  3. سید عاطف علی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نواز شریف نا اہلی ناگپور نیولا ناریل
  4. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک نعت احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔میں جاہ طلب ہوں نہ کوئی جاہ حشم ہے

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک۔ نعت۔ احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے منتخب کی گئی۔ میں جاہ طلب ہوں نہ کوئی جاہ حشم ہے اک بندہ ناچیز طلبگارِکرم ہے تو احمدِ مختار نویدِ بن مریم ہاں تو ہی دعائے دمِ تعمیر حرم ہے موسیٰ کے لئے برق تھی ،میرے لئے قندیل اب وہ ہی تجلّی سرِ دیوار...
  5. سید عاطف علی

    غیروں کا بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں

    کرتا ہے یوں ملک میں جذبات کی باتیں کرتا ہے۔۔ یوں ملک میں جذبات کی باتیں۔یہاں ۔تو ۔یا ۔جو ۔ لگا کر وزن درست کیا جاسکتا ہے۔ زریں خیالات والا شعر مضمون اور بیان کے اعتبار سے بہت ہلکا ہے۔ باقی سب اچھ ہے ماشاءاللہ۔
  6. سید عاطف علی

    غیروں کا بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں

    بہت اچھی غزل ہے راقم صاحب ۔بس یاک دو مصرعوں میں وزن درست کرنے کی ضرورت ہے۔شاید ٹائپنگ کی وجہ سے۔ کرتے ہو بھلا کس ملک میں جذبات کی باتیں ۔یہاں وزن کے علاوہ ۔کرتے ہو ۔کو۔ترے کے لحاظ سے کرتا ہے کرنا چاہیے۔کس ۔کو ہٹانے سے وزن درست ہو جاتا ہے۔ غربت کو جہاں دیواروں میں چنوایا گیا ہو۔۔۔یہاً وزن کچھ...
  7. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    آپ نے عمومی قاعدہ تو درست لکھا ہے لیکن سماوات ۔ سماء کی جمع مؤنث سالم ہے۔ان کے منصوب ہونے کی شکل عام مفعولات سے مختلف ہوتی ہے (یہاں یہی کسرہ منصوب ہے)۔ اس کی اور بہت مثالیں ملتی ہیں۔ (نیز عربی زبان میں بہت سے قواعد کے کچھ مستثنیات ہونے ہیں جنہیں اہل زبان کے تابع ماننا پڑتا ہے اور یہی ان...
  8. سید عاطف علی

    مرا جان جاتا ہے یارو سنبھالو - سید محمد میر سوز دہلوی

    کاشفی بھائی ۔ ہم آپ کے مداحوں میں سے ہیں۔اور آپ کے ذوق سلیم کے شاہد بھی۔ازراہ تفنّن۔:)
  9. سید عاطف علی

    مرا جان جاتا ہے یارو سنبھالو - سید محمد میر سوز دہلوی

    مطلع لگتا ہے کسی پٹھان سے لکھوایا ہے۔:)
  10. سید عاطف علی

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کھچڑی کے ساتھ کھچڑی کا دھاگا بھی لگتا ہے کہ پک گیا ہے۔:battingeyelashes:
  11. سید عاطف علی

    جہاں میں ہر جگہ بھٹکا ۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    چمکتے زر جواہر ۔یہ ترکیب کچھ ٹھیک سے بیٹھ نہیں رہی ۔ وزن کے لحاظ سے ٹھیک ہے لہجہ یا انداز بہتر ہو سکتا ہے۔زمین آسان ہے اسے دوبارہ کہیے۔ ۔۔ گلے مجھ سے ملا جگ یہ مکیں گھر کے مگر میرے وہ ہی سچے وہ ہی اپنے نہیں ان سا مرا اپنا ۔ ۔یہاں الفاظ مضمون کا ساتھ تو دے رہے ہیں مگر اچھی طرح ساتھ نبھا نہیں...
  12. سید عاطف علی

    میرے ؤالد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل۔اشکِ غم و فراق ہیں گنگ و جمن کی آگ

    الف عین ۔ فرحت کیانی، محمد خلیل الرحمٰن محمد وارث محمد اسامہ سَرسَری
  13. سید عاطف علی

    یو ٹیوب کھل گئی

    فائر والز مین ٹیننس وغیرہ کے لیے کچھ رولز (مثلاً یوتیب بلاکنگ) کا وقتی طور پرغیر فعّال کیا جانا سروس پرووائڈرز کے ہاں عام ہے۔ یہ کوئی پالیسی اقدام نہ ہو گا۔
  14. سید عاطف علی

    یو ٹیوب کھل گئی

    کیا اب پھر بند ہو گئی ؟
  15. سید عاطف علی

    میرے ؤالد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل۔اشکِ غم و فراق ہیں گنگ و جمن کی آگ

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ اشکِ غم و فراق ہیں گنگ و جمن کی آگ یہ آگ ڈھونڈتی ہے تری انجمن کی آگ آرائش جمال سے پہلے ترا جمال یہ سادگی کی آگ ہے وہ بانکپن کی آگ اپنے لبوں کی آپ ہی تعریف کیجئے جب آپ کہہ رہے ہیں گلوں کہ...
  16. سید عاطف علی

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوبصورت تغزل ہے ۔دو قافیوں کے بوجھ کا احساس ہی نہیں ہوا ۔اور روانی جیسے فراری۔بہت خوب
  17. سید عاطف علی

    گُلو بٹ گینگ کا انجام

    غالب ہی نے کہا تھا:)۔اللہ خیر رکھے (عوام کی) رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ ۔ گھبرائیں کیا
Top