نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اسرائیل کی ناجائز پیدائش، پس پردہ تاریخی حقائق...آئین نو…ڈاکٹر مجاہد منصوری

    نکالا اسے جائے جو فساد کاباعث ہو ۔کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو۔ شاید یوں کچھ اتفاق ہو سکے۔
  2. سید عاطف علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سر اٹھاتے ہی ہو گئے پامال سبزہء نو دمیدہ کی مانند میر:idontknow2:
  3. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    گنوالینا کی ترکیب لایعنی ہے ۔ گنوادینا ہو سکتا ہے۔اور شاید ہو نا چاہیے۔
  4. سید عاطف علی

    جنت کی خبر مت دے احمد کی محبت لا ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    "ایمان بچا ناداں "کیا جاسکتا ہے۔اگر چہ کو کا استعمال بھی کچھ خاص معیوب نہی۔۔۔ یہاں۔ایماں کو بچانا زیادہ درست انداز لگتا ہے۔ ۔۔ انساں سے وفا جس میں وہ دور ِ حکومت لا یہاں ًہوً کو مخفی رکھا گیا ہے ۔اور خود فرض کرنا پڑرہا ہے۔ابلاغ پر بہت زیادہ گراں نہیں لیکن اگراسے ظاہر کیا جائے تو اسلوب زیادہ...
  5. سید عاطف علی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ایک بات اورواضح رہے پی ایچ ڈی تعلیم نہیں ڈگری کا نام ہے۔:)
  6. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ترے جمال کو ہم لاجواب کہتے ہیں

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ ترے جمال کو ہم لاجواب کہتے ہیں ہمِیں نہیں، یہ مہ و آفتاب کہتے ہیں کہاں وہ چہرہ انور کہاں یہ مہرمنیر ہم آفتاب کو ذروں کا خواب کہتے ہیں ترے جمال کے اوراق میری ترتیلیں ترے جمال کو ام الکتاب کہتے...
  7. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    - کیا کسی مسلمان رہنما کے علاوہ نے یہ بات بتائی ہے ؟
  8. سید عاطف علی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    بہت زبر دست ۔ ڈاکٹر صاحب۔ کیا یہ دو نوں مخطوطےعربی زبان میں لکھے گئے ہیں ؟ اور کیا انہیں حا صل کیا جاسکتا ہے؟
  9. سید عاطف علی

    نویں سالگرہ قرآن فہمی

    کچھ باقاعد ہ ( کک اسٹارٹ ) آغاز کیجیے تاکہ اس کے افادات بھی جاری ہو سکیں۔
  10. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    محمود احمد غزنوی بھائی ۔میں نے اپنا سوال واضح بھی کیا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    ہمت بھائی یہ بات نہیں ۔ ایسا کر نے والے مسلمان تو غلطی پر ہوتے ہیں نا ۔!!!
  12. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    شمشاد بھائی اور ہمت بھائی۔ ایک بات ذہن میں آئی۔ ظاہر ہے کہ ہرانسان کا اختیار ہے کہ وہ کوئی بھی مذہب چاہے ، اختیار کر سکتا ہے۔ مجھے یہ سوال اس طرح پوچھنا چاہیے تھا کہ اگرکوئی بھی شخص یہودی مذہب اختیا رکرتا ہے تو کیا باقی یہودی لوگ اسے اپنا ہم مذہب تسلیم کر لیتے ہیں۔ جیسا کہ ہم مسلم لوگ بھائی بن...
  13. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    بر سبیل تذکرہ !!! ایک بات سنی سنائی ہے کوئی تصدیق یا تردید کر سکے تو !!! کوئی بھی شخص یہودی مذہب اختیا ر نہیں کر سکتا ، یہودی صرف پیدا ہوتے ہیں۔کیا یہ صحیح ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    ایچ اے خان صاحب ۔آپ جیت گئے۔:)
  15. سید عاطف علی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    آپ کو کیا پتہ یہ عورت ہے ؟:)
  16. سید عاطف علی

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    میں اس کی وضاحت کر چکا ہوں۔
  17. سید عاطف علی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    مشین ورژن سے مراد ہارڈ ویئر پلیٹفارم اور ہارڈ ویئر ہے؟
  18. سید عاطف علی

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    مجھ تک ان ہاؤسز کو خود وزٹ کرنے والوں سے جو تاثر پہنچا ہے وہ تو اس سے بھی کہیں درد ناک ہے۔ کیا آپ نے خود کبھی ایسے ہاؤس کا مشاہدہ کیا ہے ؟ آپ خود ایک "مشاہدہ "کسی ہاؤس کو وزٹ کرکے کر لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔اگر آپ ان کے حآمی ہوں تو بیشک رہیں۔ فکر ہر کس بقدر ہمت اوست۔
  19. سید عاطف علی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    یہ بھاری بھرکم کچھ نہیں تھا میں نے محض کنسائز انداز میں رائے پیش کرنے کی کوشش کی تھی ۔ آئیڈیا بھی دیا تھا کہ : اگر ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز اگر اپنے تحقیقاتی موضعات اور انہیں منتخب کرنے کی وجوہات کو موضوعِ گفتگو بنائیں تو یہ دھاگا بہت زیادہ مفید ہونے کا پوٹینشل رکھتا ہے۔اور ہونا بھی چاہیے۔...
  20. سید عاطف علی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    اس دھاگے کے تعارف میں کچھ تفصیل ہوتی تو زیادہ اچھا ۔ صرف انتساب تک اس دھاگے کا مفید ہونا بہت محدود کر دے گا۔ اگر منسوبین کی تحقیقات و موضوعات اور انہیں منتخب کرنے کی وجوہات کے بارے میں معلومات ااور تبصرے وغیرہ پر دائرہء موضوعات کو وسعت دی جائے تو دھاگا نہ صرف محفلین بلکہ منسوبین کے لیے مفید تر...
Top