کسی آنکھ کو جو دِکھا نہیں۔ ۔
یہاں دکھنا کا استعمال شعر کے شایاں نہیں لگا۔اسی طرح بھرا پڑا اگر چہ درست ہے لیکن شعر کے لحاظ سے بھرا ہوا ہو تو بہتر ہے۔مثلاً ۔کسی آنکھ میں جو بسا نہیں
تھوڑ ی سی محاوراتی نظر ثانی اگر ہو تو اور نکھر جائے ۔مثلا۔ً ہاتھ بھر۔ کچھ شستہ نہیں وغیرہ ۔دو قدم بہتر ہو سکتا...