نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد رمضان مبارک1435 ہجری کی آمد سب کو مبارک

    آپ کے ہاں تو آزادی ہوئی بھائی۔ کوئی پرسوں بھی کر لے تو اس کا کوئی کیا بگاڑ ےلے گا۔
  2. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    سنو لیپرڈ کے بارے میں یہ ڈوکیومینٹری مسٹ سی ہے۔آپ نے ضرور دیکھی ہو گی ۔ اگر نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں۔یہ پاکستان کے قومی جانور" مارخور" کا شکاری ہے۔ پاکستانی کو آرڈینیٹر صحافی نثار اس کے اہم کردا ہیں ۔ مغربی ٹیم اور نیچرل ہسٹری کے مشہور زمانہ نیریٹر۔سر ڈیوڈ اٹیمبرو۔ کے ساتھ۔
  3. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    شاید ان تینوں کی نسل میں سے کسی کی بھی معدومیت کے خطرے سے دوچار نہیں۔یہ بات اچھی ہے اگر صحیح ہے تو۔:)
  4. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    میری معلومات کے مطابق اوریکس اور کوڈو افریقی نیشنل ہیں جبکہ پرونگ ہورن شمالی امریکن نیشنلیٹی کا حامل ہے۔ پرہنگ ہورن چیتے کے بعد سب سے تیز ترین رفتار رکھتا ہے بلکہ لونگ ڈسٹسینس پر چیتے سے فوقیت رکھتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    سینگوں والاہو گا ۔ پروں والے کا وظیفہ تو موقوف ہے۔:biggrin:
  6. سید عاطف علی

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    فرحت کیانی ایک یہ غزل ملاحظہ کیجیے۔
  7. سید عاطف علی

    مزدور ۔۔۔۔۔از:عابی مکھنوی

    اسی موضوع یہ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
  8. سید عاطف علی

    مزدور ۔۔۔۔۔از:عابی مکھنوی

    بہت عمدہ عابی جی۔ لیکن یہ اردو کی "سڑک" پہ انگریزی گڑھا کیوں کھود دیا آپ نے۔آپ کی روانی چھین لی اس گڑھے نے۔:)
  9. سید عاطف علی

    عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا - عابی مکھنوی

    مشاعرے کےباقاعدہ کک آف کے لیے کوئی لڑی تشکیل نہیں دی گئی۔کیوں بھئی۔اس لڑی میں بھی کوئی تازہ اعلان نہیں۔تاریخ کے تعین کے حوالے سے ۔خبر البتہ خوش آئند ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-کی-سالگرہ-کے-موقعے-پر-مشاعرے-کے-انعقاد-کی-تجویز.75237/page-5
  10. سید عاطف علی

    عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا - عابی مکھنوی

    کیا یہ تاریخ متعین کردی گئی ہے ؟ احمد بھائی !
  11. سید عاطف علی

    جب تلک سلامت ہوں شاعری نہیں کرنی ۔۔۔ عابی مکھنوی

    یہاں پنچھی کے لیے بیوقوف کچھ اچھ نہیں لگ رہا ۔ اس کی جگہ معصوم ۔ بھولا ۔سادہ ۔ بے شعور ۔وغیرہ موزوں کر دیا جائے تو زیادہ اچھا ہے۔ خواب کے لیے "ڈٹ کے " بھی کچھ ناہموار ترکیب لگی ہے اس کی جگہ "خوب"کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح کہیں کہیں مضمون کو بہتر ترتیب دی کر نظم کو اور زیادہ بہتر کیا جاسکتا...
  12. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔ضیائے خورشید ۔صراحی سر نگوں ، مینا تہی اور جام خالی ہے

    میرے والد صاحب مرحوم (سید خورشید علی ضیا عزیزی جے پوری) کی ایک اور غزل۔ صراحی سر نگوں ، مینا تہی اور جام خالی ہے مگر ہم تائبوں نے نیّتوں میں مے چھپالی ہے کبھی اشکوں کی صورت میں کبھی آہوں کی صورت میں نکلنے کی تمنّا نے یہی صورت نکالی ہے یہی ڈر ہے کہیں گلچیں نہ کہہ دیں یہ جہاں والے کبھی...
  13. سید عاطف علی

    دل کی دنیا کا سکندر ہو جاؤں گا--برائے اصلاح

    کاشف سعید صاحب سب سے اول مرحلہ اوزان و بحر کا ہے۔ مجھ پر واضح نہ ہوا۔کون سی بحر میں کہے ہیں اشعار۔
  14. سید عاطف علی

    تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ مغفرت کرے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
Top