شمشاد بھائی اور ہمت بھائی۔ ایک بات ذہن میں آئی۔ ظاہر ہے کہ ہرانسان کا اختیار ہے کہ وہ کوئی بھی مذہب چاہے ، اختیار کر سکتا ہے۔
مجھے یہ سوال اس طرح پوچھنا چاہیے تھا کہ اگرکوئی بھی شخص یہودی مذہب اختیا رکرتا ہے تو کیا باقی یہودی لوگ اسے اپنا ہم مذہب تسلیم کر لیتے ہیں۔
جیسا کہ ہم مسلم لوگ بھائی بن...