نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    اس کا تعصب ہو نا بھی ممکن ہے۔لیکن اس کی بنیادمیں حقیقت (کو محسوس کیا جاسکتا)ہے۔ فکر ہر کس بقدر ہمت اوست۔
  2. سید عاطف علی

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    حُسن جس رنگ میں ہوتا ہے، جہاں ہوتا ہے اہلِ دل کے لئے سرمایہ ء جاں ہوتا ہے ہائے وہ وقت کہ جب حُسن پہ آتا ہے شباب اُف وہ ہنگام کہ جب عشق جواں ہوتا ہے وقت آتا ہے اِک ایسا بھی محبت میں کہ جب دل پہ احساسِ محبت بھی گراں ہوتا ہے ہائے وہ سلسلہء اشک کہ جو تیرے حضور دل میں رُکتا ہے نہ آنکھوں سے رواں...
  3. سید عاطف علی

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    یقیناً ورنہ انیس سو اٹھائیس کی پینشن اور تین ہزار روپے ۔ حاشا و کلا۔ :) میرے والدصاحب بھی جگر مراد آبادی کے ساتھ سند ھ کے کسی مشاعرے میں شریک ہوئے تھے۔ تفصیل یاد نہیں۔
  4. سید عاطف علی

    گوشت کے مختلیف حصے

    شتر مرغ پورا حلال ہے ۔یہاں شتر مرغ کا گوشت اور شتر مرغی کےانڈے بازار وںمیں ملتے ہیں۔جب گوشت حلال تو انڈا کیوں نہیں بھلا؟ جیسے بکری بھی حلال اور اس کا بچہ بھی حلال۔:jokingly:
  5. سید عاطف علی

    فیس بک کا اکاؤنٹ اور ہاٹ میل کا ای میل اوپن کرنا۔

    کیا مذکورہ شخص کے والدین، اولاد، بہن ،بھائی، بیوہ وغیرہ آپ کے اس اقدام میں شریکِ اعتماد ہیں؟
  6. سید عاطف علی

    Kia Lays , Cheetos, kurkuray Halal hain ?

    ان اجزاء میں کچھ یا کئی مثلاً ۔ای ۔140۔نباتاتی ذریعے یعنی سبز کلورو فل سے حاصل ہوتا ہے۔سو اس فہرست کے قابل اعتبار ہونے کے بارے میں کیا کہا جائے گا۔؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Chlorophyll Culinary use Chlorophyll is registered as a food additive (colorant), and its E number is E140...
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای دل بکام خویش جہان را تو دیده گیر در وی ہزار سال چو نوح آرمیده گیر اے دل تو ار اس دنیا میں مثل نوح (ع) اگر ہزار سال رہنے کا موقع بھی پائے تو اپنےہی کام سے کام رکھ۔
  8. سید عاطف علی

    گوشت کے مختلیف حصے

    عزیز امین بھائی۔یہ پائے ہیں (بڑے (یعنی گائے یابھینس) کے)۔ انہیں اردو میں پائے کہتے ہیں عربی میں کوارع اور انگلش میں شاید لیگس کہا جائے گا۔ انہیں بھون کر پکایا جاتا ہے ۔ یہ میں نے خود بھونے تھے ۔:arrogant:
  9. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    میری بیٹیوں کی اِس عید کی مہندی۔
  10. سید عاطف علی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    جو اک تصویر محو ِ گفتگو تهی وہ پتهر میں ٹهکانا کر گئی ہے بہت ہی خوب نقوی صاحب ۔ پتھر میں ٹھکانا ۔ گویا یہاں الماس جڑ دیا گیا ہو ۔ واہ وا
  11. سید عاطف علی

    ایک پردیسی کی '''عید''' ۔۔۔۔۔۔عابی مکھنوی

    باوجودیکہ کئی جگہ اصلاح کی گنجائش ہے (بلکہ کہیں کہیں ضروری بھی ہے) ، نظم کا مجموعی تاثر بہت اچھا ہے۔واہ خصوصاًہم جیسے غرَباءالدیار کے لیے ۔۔۔ ایک دو جگہ اشارہ کرنا مناسب ہوگا۔ پہن ۔کو جگر کے وزن پر کرنا ہوگا درد کے وزن پر ٹھیک نہیں۔ تیار کو مفعول کے وزن پر کیجیے۔ فعول پر ٹھیک نہیں ۔ بھائیوں...
  12. سید عاطف علی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    ولا عربی لفظ ہے ۔معاشرتی زندگی میں ایک اہم اور معروف موضوع ہے ولاء اور براء ۔ یعنی کس سے تعلقات رکھے جائیں اور کس سے براءت کی جائے۔ http://ar.wikipedia.org/wiki/الولاء_والبراء
  13. سید عاطف علی

    آج کی ویڈیو

    ایک بہترین آف روڈ کمپے نئین۔
  14. سید عاطف علی

    مبارکباد عید مبارک

    سب کو عید مبارک اور درد مندوں کے لیے نیک خواہشات اور خصوصی دعائیں۔
  15. سید عاطف علی

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ویسے میرے خیال میں ملالہ کی کتاب کی طرح یہ نپا تلا بیان ۔۔(Gaza-Israel conflict that has led to the death) ۔۔بھی اس کا معلوم نہیں ہوتا۔
  16. سید عاطف علی

    پرندوں کے انڈے اور گھونسلے

    سب سے بڑا انڈا دینے والا پرندہ کیوی ہے۔اپنی جسامت کے حساب سے۔
  17. سید عاطف علی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    میرے خیال میں گدا مانگنے والا ہوتا ہے۔۔۔ اور وَلا دوستی کے معنی رکھتا ہے۔واؤ پو زبر کے ساتھ۔
  18. سید عاطف علی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    ولا ۔ اور ۔گدا چاہیے۔ سے کیا مراد ہے ؟
Top