پھر تو اس سلسلے میں آپ کے لیے "سر دیوڈ اٹیمبرو" کی " لائف آف برڈس " ایک مسٹ واچ ڈاکیومینٹری ہے ۔(اگر نہ دیکھی ہو تو)۔
اس کے لیے انہوں نے 48 ممالک کا سفر کیا ۔اور یہ ماسٹر پیس بنا ۔میرے کمپیوٹر میں یہ سب اقساط محفوظ ہیں ۔انتہائی معلوماتی اور دلچسپ اور پھر سر اٹیمبرو کا دل موہ لینے والا کی...