نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    منیب احمد فاتح ۔صاحب بہت خوب واہ ایک جگہ اقبال کا مصرع یاد آگیا۔ کارِ جہان دراز ہے ،اب مرا انتظار کر
  2. سید عاطف علی

    اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

    مجھے تو یہ البم مختلف مواقع کی تصا ویر کا ملغوبہ سا معلوم ہو رہی ہے۔ اپالو11 کا زمینی کنٹرول روم مونو کروم اور خلائی سطح کی تصاویر مثلاً گاڑی کا شمالی پاؤں کا معیار از حد متفاوت ہے ۔اسی طرح کچھ اور جگہ بھی ۔
  3. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    7-1ختم شد
  4. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    پانچواں یہ کیا ہو رہا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    چوتھا
  6. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    تیسرا
  7. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت خوب ناعمہ عزیز صاحبہ۔واہ
  8. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    مجھے بھی کچھ یہی لگ رہا ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔:eyerolling:
  9. سید عاطف علی

    نویں سالگرہ محفل اورجملہ اہل ِ محفل کے لیے ایک رباعی بسلسلہ جشن ِ سالِ نہم

    بھئی تشریح کے لیے الفاظ کو بولڈ کیا گیا ہے نا ۔ سادہ مطلب یہ کہ اردو کی اور سائٹیں اول الذکر کی طرح ہیں تو محفل آخر الذکرطرح اور ۔۔۔۔اورر بس۔ امید ہے تھوڑے کہے گئے کو بہت جانا جائے گا۔ باقی فکر ہر کس بقدر ہمت اوست۔:)
  10. سید عاطف علی

    نویں سالگرہ محفل اورجملہ اہل ِ محفل کے لیے ایک رباعی بسلسلہ جشن ِ سالِ نہم

    رباعی اردو کی ہر ایک سائٹ ہے "محبوبہ "مری ملفوظہ و منطوقہ و مکتوبہ مری ہیں مخلص و بے لوث یہاں سب احباب بس محفل ِ اردو ہوئی "منکوحہ" مری
  11. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    واسطی خٹک صاحب۔واہ
  12. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت اچھی نظم ہیں کیوں۔واہ غزالہ ظفر صاحبہ
  13. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت خوب محمد احمد صاحب۔ بہت اعلیٰ
  14. سید عاطف علی

    درجہ حرارت

    رطوبۃ دراصل نمی ۔ہیومڈٹی۔ یا ڈیمپنیس۔ کو کہا جاتا ہے ۔ جبکہ حبس ہوا کے نہ چلنے کا نام ہے۔ یہ البتہ ہے کہ رطوبت حبس کے احساس میں شدّت کااثر پیدا کرتی ہے۔رطوبت اردو میں بھی عام مستعمل ہے۔
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

    قیصرانی بھائی کو چالیس اکٹھی مبارک بادیں ۔یہ تو ایک کہانی ہو گئی۔ قیصرانی اور چالیس مبارک بادیں۔
  16. سید عاطف علی

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    میں واقعی ایک کشتیء نوح رکھنا چاہوں گا۔کیوں کہ بات صرف خواہش کی ہے اور کوئی شرط بھی نہیں۔
  17. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    امریکہ نے ایک گول کر دیا ۔اور کھیل کی رفتار دیکھنے والی ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    دوسرا گول امریکہ پر
Top