نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    ارے بھائیو۔ بہنو۔۔۔اب یاد آیا ہینڈ رائٹنگ والے دھاگے میں بھی ایک نمونہ پیش کرچکا ہوں۔ بلکہ اس دھاگے کاپہلا نمونہ ہی میرا تھا۔
  2. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    اس لنک میں تو اردو محفل ۔ نقص۔ آرہا ہے۔:) نقص کی تصویر تو بہت مشکل تھیم ہے۔:D
  3. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    کیا اس موضوع کی مدت ختم ہوئی ؟
  4. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کولمبیا 4 - جاپان 1
  5. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کولمبیا 3 - جاپان 1 4منٹ باقی
  6. سید عاطف علی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    گویا اس کی کوئی اہمیت نہیں۔:)
  7. سید عاطف علی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    بہت گرزلی لنچ ہوا یہ تو۔:)
  8. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔یہ جبیں لا مکاں سے ملتی ہے

    والد صاحب سید خورشید علی ضیا نے اپنے کلامکی حفاظت کا کوئی انتظام نہیں خاطر خواہ نہیں کیا نہ جانے کیا مسائل تھے۔ فرماتے تھے کہ بہت سا کلام جےپور سےپاکستا ن آتے ہوے ضائع ہوگیا تھا۔ اور اخیر عمر میں یادداشت بھی کافی کمزور ہو گئی تھی۔ میں نے کچھ پرانی ڈائریوں اور کچھ پرانے رسالوں سے لکھ کر محفوظ...
  9. سید عاطف علی

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    ویسے یہ دھاگا آج کی خبر وغیرہ میں ہونا چاھیے تھا ۔ اس کا تعلق لسانیات سے نہیں بلکہ لسانی رواج یا سیاسی فیصلے سے ہے۔
  10. سید عاطف علی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    دیکھتے ہیں کنیڈین شہری پر پاکستانی ٹیریٹری میں قانون کی کتنی رٹ ہے۔
  11. سید عاطف علی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    پوری دنیا کی انڈسٹری کو کیوں زحمت دیتے ہیں وزارت داخلہ سے ای سی ایل کا مطالبہ کردیں ۔:)
  12. سید عاطف علی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    راؤٹر تو بھائی ایک مشین ہے اس پر کنفگریشن پالیسی بنا کر جوچاہے بندش لگا لیں ۔آپ کی کارپوریٹ پالیسی پر منحصر ہے۔
  13. سید عاطف علی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    سنا ہے ایمریٹس ائرلائنز نے ان پر تا حیات پابندی لگادی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    آپ کی بات پہلے بھی درست تھی اور اب بھی درست ہے۔:) میں نے بھی در اصل اسی طرف اشارہ کیا تھا ۔ کہ ٹرانسپیرینٹ کا لفظ روشنی اور دیکھنے تک محدود کر تا ہے اور تھرو کا لفظ زیادہ عمومی و اقرب متبادل ہے۔ یہاں چلتے ہوئےدھاگے کی سادگی اور افادیت میں یہ تفاصیل شاید غیر ضروری ہوں ۔(ذاتی رائے)
  15. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    transparent کا لفظ معنوی اعتبار سے ترجمے کو روشنی اور دکھائی دینے تک محدود کر دے گا۔جبکہ آر پار کا لفظ فطری طور پر اوسع گنجائش کا حامل ہے۔مثلاً تیر جسم میں آر پار ہوگیا ۔باریک کپڑوں کے لیےبھی ،جن میں سے آر پار نظر آتا ہے، سی تھرو استعمال کیا جاتا ہے ٹرانسپیرنٹ نہیں ۔ یہاں مومی طور پر ٹرانسپیرینٹ...
  16. سید عاطف علی

    اردومحفل فورم

    میں الیکٹرانک انجینئر ہوں ۔ پہلےپاکستان مین وائس اور اب یہاں سعودی عرب میں ڈیٹا نیٹورک کی فیلڈ سے منسلک ہوں۔
  17. سید عاطف علی

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    میرے بعض ہندوستانی دوستوں کے مطابق تمام بولیاں (زبانیں ) 300 سے متجاوز ہیں۔ اور بہت سوں کے سکرپٹس مکمل طور پر متفاوت اور غیر ہم آہنگ ہیں۔300 کی تعداد سے تو یہی لگتا ہے۔کوئی 20 زبانیں شایدسرکاری طور پر معروف ہیں۔ کوئی بھائی صحیح بتائے تو صحیح صورت حال کا اندازہ ہو۔ بہر حال بنیے کا بیٹا تو پھر...
  18. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔یہ جبیں لا مکاں سے ملتی ہے

    میری یاد داشت اور ریکارڈ میں اس غزل کے یہی اشعار میسر آسکے۔ یہ جبیں لا مکاں سے ملتی ہے جب ترے آستاں سے ملتی ہے ایک نامہر باں سے اپنی نظر جیسے اک مہر باں سے ملتی ہے نوجوانوں سے پوچھتے ہیں پیر نوجوانی کہاں سے ملتی ہے میکدے بند ہیں ضیاؔ جب سے شہر میں ہر دکاں سے ملتی ہے
Top