تمام قابلِ احترام ساتھیو ں دوستو ں کی خدمات میں پر خلوص سلام اور واجب الاحترام بزرگان و اساتذہ کرام کے لیے خصوصی آداب کے ساتھ محفل کے نویں برس کی تکمیل کے جشن کے لیے نیک خواہشات اور ہدیہ ء تبریک پیش کرتا ہوں۔اورصدرِمحفل ، مہمانان گرامی کی اجازت کے اپنے کلام سے دو کاوشیں احباب کی نذر کرتا...