نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سکربڈ ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرنا

    فلک بھائی ۔ اپلوڈ کرنے وا لا طریقہ ۔ مؤثر اور مطمئن کن ہے کیا ؟
  2. سید عاطف علی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    یہ دنیا اک سرا ہے آخر اس کو چھوڑ جانا ہے اگر دو چار دن آکر یہاں ٹھہرے تو کیا ٹھہرے سید رضا دہلوی آگاہ۔
  3. سید عاطف علی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    رومن اردو کےاستعمال کے محدود ہونے کی وجہ اس " رومن "انداز کی مقبولیت نہیں بلکہ اردو کیبورڈ اور ٹائپنگ میں مہارت کی کمی کہی جا سکتی ہے( اور اسی نوعیت کے دوسرے ممکنہ اسباب بھی )۔ اور ہاں ، یہ بات ماضی قریب اور حال دونوں پر صادق آتی ہے۔
  4. سید عاطف علی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    میرے خیال میں ٹاہوما بڑے فونٹ میں بہت بھدا ہو جاتا ہے ۔چھوٹے فونٹ میں البتہ خوش آئندلگتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    بھئی ہم جیسے جہلاء کو تو تعلیق، فارسی میں نسخ ،عربی میں اور نستعلیق اردو میں اچھا لگتا ہے ۔ باقی اہل علم جانیں۔
  6. سید عاطف علی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    میں نے یہ شعر لڑکپن سے اس طرح سے سن رکھا تھا ۔ دختر رز نے اٹھا رکھی ہے سر پر دنیا یہ تو اچھا ہوا نگور کے بیٹا نہ ہوا۔ محترم قاضی واجد الدائم کیا کوئی حوالہ فراہم کر سکیں گے ؟ کہ یہ شعر آگاہ دھلوی کا ہے۔ بر سبیل تذکرہء خیر یاد آیا کہ جناب رضا دھلوی آگاہ مرزا غالب کے تلامذہ میں سے تھے۔ ان...
  7. سید عاطف علی

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    کیا غرۃ الکمال تک کوئی آنلائن رسائی کا طریقہ مکن ہے ؟ محمد وارث حسان خان سرور احمد
  8. سید عاطف علی

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    ان بزرگ صاحب سے ہی اصلاح بھی لے لیجیئے ۔ان سے بڑھ کر اصلاح توشاید ہی کوئی دے سکے۔
  9. سید عاطف علی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    دل کے ارمانوں کی اب دل پر حکومت ہے ضیاء ایک کشور ، اور اس پر اتنے سلطانوں کا بوجھ ! ضیا ء عزیزی جےپوری
  10. سید عاطف علی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    تو ، اور آرائش خم کاکل میں، اور اندیشہ ہائے دور دراز مرزا نوشہ۔
  11. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    یہ تو آپ کی بیگم کی گھڑی لگ رہی ہے ۔:)
  12. سید عاطف علی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    وعلیکم السلام اللہ تعالیٰ آپکو صحت عطا فرمائے
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری سویم فگند تیر و خطا را بہانہ ساخت - میرزا قتیل لاہوری (با ترجمہ)

    https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%AA%DB%8C%D9%84_%D9%84%D8%A7%D9%87%D9%88%D8%B1%DB%8C
  14. سید عاطف علی

    فارسی شاعری سویم فگند تیر و خطا را بہانہ ساخت - میرزا قتیل لاہوری (با ترجمہ)

    یہ کمال آئیکونک قسم کی غزل ہے قتیل لاہوری کی ۔ایک مسحور کن سی فضا سماعتوں میں قائم کردیتی ہے۔ ذیل اشعار بھی اسی غزل کے ہیں کیا ؟ حسان خان ؟ ما را به غمزه کشت و قضا را بهانه ساخت خود سوی ما ندید و حیا را بهانه ساخت دستی به دوش غیر نهاد از ره کرم ما را چو دید لغزش پا را بهانه ساخت آمد برون خانه...
  15. سید عاطف علی

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    اردو میں دونوں انتہائی وسیع اور عام مفہوم میں مستعمل ہیں ۔ اپنی لفظی اصل کے اعتبار سے محض عربی اور فارسی کا فرق ہے۔ (جیسا کہ وارث صاحب نے فرمایا )محل استعمال سے کسی معنوی پہلو پر مخصوص ہو سکتے ہیں ۔ عربی میں ایک معنی البتہ یہ بھی ہیں کہ راستہ ایسےدکھا نا کہ منزل تک لےجانا۔
  16. سید عاطف علی

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو ۔یاز۔! ایک با ت آج بتا ہی دو۔! ۔اور وہ کہ تمہارے نام کا الف کہاں گر گیا ؟ اگر تلاش کروانا ہو تو محفل کے منتظمین بہت معاون ہیں ۔ محفل میں کہیں گر گیا ہو تو منتظمین کے پاس کسی نہ کسی نے ضرور رکھوا دیا ہوگا وہاں سے لے لو۔ اور اگر نہیں تو پھر وجہ تسمیہ کا راز آشکار کر ڈالو۔
  17. سید عاطف علی

    اگر آن تُرکِ شیرازی - افغان گلوکار میروَیس نجرابی (مع ترجمہ)

    نہیں زیک ۔۔۔ حسان خان تو یہی کہیں گے کہ نغمہ ہندی ہے تو کیا لے تو شرازی ہے مری :)
  18. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دم مسیح کہ گویند روح پرور بود یقینم آنکہ بہ لب داشت گفتگوئے تو را شاطر صبوحی۔ مسیح کا دم ، جو کہتے ہیں کہ جان ڈال دیتا تھا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ تیرے ہی بول بولتا تھا۔
  19. سید عاطف علی

    اگر آن تُرکِ شیرازی - افغان گلوکار میروَیس نجرابی (مع ترجمہ)

    شاہکار ۔ ۔ ۔ موسیقائی آہنگ کو ذرا ہندوستانی طرز کا رکھا گیا ہے اور معتدل فارسی لہجے کا امتزاج بہت متاثر کن ہے ۔ ایک رائے ۔
  20. سید عاطف علی

    تعارف طفیل احمد (ماہرِ امراض نباتات)

    طفیل احمد صاحب ، محفل میں خوش آمدید۔
Top