نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اقبال کو نوبل انعام کیوں نہیں ملا ؟

    یہاں نوبل انعام اور اقبال کی بات ہوئی اور لامحالہ ٹیگور سے مقابلے کا ذکر ہوا جو ایک قدرتی بات تھی۔ ایک بات قابل توجہ یہ ہو سکتی ہے کہ اقبال اور ٹیگور میں سے کس کے فلسفہ و ادب اور تراجم وغیرہ پر پر مشرق اور مغرب میں جتنا تحقیقی و تنقیدی کام ہوا اس کا کیا تقابل ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    تیا پانچہ - بھی خوب ہے خلیل بھائی۔ رگ پھڑکتے دیر نہیں لگتی ۔
  3. سید عاطف علی

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    واہ راحیل ۔ بھائی بہت خوب
  4. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ڈیجیٹل نمونہ ۔۔۔سام سنگ ایس پین ڈرائنگ(جلدی میں :) )
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دیدن روئے تو ظلم است و ندیدن مشکل است چیدن ایں گل گناہست و نچیدن مشکل است صائب تیرے رخ پرنظر کرنا تو ظلم ہے اور اس سےنظر پھیرنا دشوار ہے یہ ایسا پھول ہےکہ اسے چننا گناہ ہے اور اسےنہ چننا رہنا دشوارہے
  6. سید عاطف علی

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    سعید بھائی ۔ گنگنانے والے تو بے بحری شاعری کو بھی بحری آہنگ دے لیتے ہیں ۔آپ اپنے موسیقائی مزاج کو ذرا شوکت علی صاحب کی طرح کھلا چھوڑ کر دیکھیں۔ مثلا ََ۔(یارب دل مسلم کو :) ۔۔۔) ۔ فاتح بھائی درست کہہ رہے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    احمد بھائی ۔ ایک سندھی محاورہ یاد آگیا ۔سندھی میں کہتے ہیں ۔ جیترا وات، اوتریوں گالھیوں۔یعنی جتنے منہ اتنی باتیں ۔
  8. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    یہ کلمات اس طرح سنے ہیں ۔ اور غالبا نعمان بن ثابت ( امام ابو حنیفہ ) سے منسوب کیے جاتے ہیں ۔واللہ اعلم ۔ امام شرف الدین بصیری کا تو قصیدہ بردہ معروف ہے مولایَ صل وسلم دائما ابدا۔ علیا حبیبک خیر الخلق کلہم۔ محمد تابش صدیقی بھائی ۔ الصبح بدا من طلعتہٖ واللیل دجی من وفرتہ
  9. سید عاطف علی

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    واہ ۔ بہت اچھے ۔بہت لطف آیا راحیل ۔خوش رہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ناروے کو 202 واں جنم دن مبارک!

    گھروں کے پرچم سرنگوں نظر ارہے ہیں ۔ یہ کیا بات ہوئی ؟ ہم تو سربلند رکھتے ہیں ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    یہ تو عربی ہے ۔ اس کا مطلب ہے آپ کو اردو نہیں آتی۔ عربی آتی ہے۔:)
  12. سید عاطف علی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    اچھا ! تو پھر اردو میں کیا کہا جاتا ہے میٹا فزکس کو؟:)
  13. سید عاطف علی

    پاکستان اور پولیو

    پورے پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی صحت کے مسائل میں پولیو کا کتنا حصہ ہوگا ؟کوئی اندازہ ؟
  14. سید عاطف علی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    دوست دشمن می شودصائب بوقت بیکسی خون زخم آہواں ، رہبر شود صیاد را ۔۔صائب تبریزی کڑا وقت پڑجائے تو دوست بھی دشمن بن جاتے ہیں ۔ زخمی ہرن کا خون بھی شکاری کی رہنمائی کرنے لگتا ہے۔
  15. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    میرا تو نہیں ، میرے بچوں کا ایک گیجٹ۔۔۔۔۔ روشنی کا نتظام میر اخود کیا ہوا ہے ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    مابعدالطبیعیات۔ 14 حروف۔
Top