نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    منڈیر کو مفعول کے وزن پر استعمال کیا گیا ہے ۔ اسے عموما فعول کے وزن پر لایا جا نا چاہیئے۔ اگر چہ مجھے توذاتی طورایسا برتنا کچھ غلط بھی نہیں لگتا ہے شعر میں ۔۔۔البتہ خیال رکھا جائے تو بات ہی نہ ہو ۔ ۔ اسے شاید نون معلنہ کہتے ہیں ۔۔۔۔دوسرے یہ کہ منڈیر پر تو کوےبیٹھے ہیں ۔ مجھے لگتا ہے کہ رب ارنی...
  2. سید عاطف علی

    ایران کا 'بھینس' آباد

    پرانے وقتوں کی بات ہے ایک مصرع طرح کی ردیف "پانی میں" دی گئی تھی۔والد مرحوم صاحب نے بھی اس مشاعرے میں ایک غزل کہی تھی ۔ اسی مشاعرے میں ایک شاعر صاحب متخلص بہ ساگر کی حس مزاح پھڑکی اور انہوں نے ایک ایسا شعر کہا کہ جو مندرجہ بالا چند تصاویر کے مناظر سے بے اختیار زبان پر آگیا۔ کتنا شفاف تھا اس...
  3. سید عاطف علی

    ایران کا 'بھینس' آباد

    :) لگتا ہے اصطلاح کو وسیع تر معانی پر محیط رکھا گیا ہے تاکہ گائے بھینس اور بھیڑ بکری سب پر لاگو کیا جاسکے :) ۔
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    جدید سب محفلین کو رمضان مبارک.
  5. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔
  6. سید عاطف علی

    شہزاد قیس کی 4 حصوں پر مشتمل غزل(رَدیف ، قافیہ ، بندِش ، خیال ، لفظ گری) پر تبصرہ درکار

    امرؤالقیس سے تو خیر اس کا دور دراز کا بھی کوئی ربط نہیں البتہ ایک خاص فضا میں کہی گئی غزل ہے ۔ اختر شیرانی کی منظومات کا سا تاثر دیتی ہے ۔ تنقید کی کچھ بلکہ کافی گنجائش تو بہر حال ہر جگہ نکلتی ہی ہے ، خصوصاً طویل کلام میں ۔البتہ ایک دو اشعار میں ع والے الفاظ۔ عرض اور عروض ۔ کے ساتھ کچھ...
  7. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    ایک سے زیادہ ضمائر کو ساتھ آنے کے کئی قاعدے ہیں۔ غالباً یہان میں سے ایک ہے ۔ اور بہت عام استعمال ہوتا ہے ۔تم ضمیر ہے اور نا بھی ضمیر ہے ان کو الگ کر نے کے لیے و آیا ہے۔ جیسے اانزلتموہ من المزن ام نحن المنزلون۔۔۔ انلزمكموها وانتم لہا كارہون۔۔۔ تفصیل ۔ http://www.drmosad.com/index12.htm
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور حضور۔۔۔ یہی تو عرض کیا ہے کہ جو زبان والے برتیں وہی ہم بے زبانوں کا قاعدہ ہو جائے۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شنید ہماری بھی یہی ہے جو جناب نے سنا ہے ۔۔۔۔ البتہ فعیل کی دو حالتین مفعول اور فاعل مبالغہ بخصوصیت استمرار(مثلاں علیم مستقل علم والا) معروف ہیں ہم گونگے قاعدہ کی تو کیا کہیں گے جواہل زبان معروف جانیں وہی قاعدہ اور سند ٹھہرالیں ۔۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کو بار بار توقع کر کے برداشت کر نے کی عادت ڈالنی پڑے گی قارئین لڑی کو ۔
  11. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    اس میں تمام غیر عرب اسماء بھی آتے ہیں مثلا۔۔۔ ابراہیم اسمعیل اسحق وغیرہ یہ مجرور تو ہوتے ہیں مگر مکسور نہیں۔ ان کی جری حالت یہی ہوتی ہے۔ واللہ اعلم
  12. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ایک ڈیجیٹل فینٹسی۔میرے سامسنگ فون نوٹ 4 پر بنائی ہوئی ۔
  13. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    اردو میں ورزش کے لیے کسرت بھی مستعمل ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ایک اور ڈیجیٹل نمونہ گزشتہ نمونے پر
  15. سید عاطف علی

    دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم ایک مسلم ملک میں

    آپ کے منہ میں گھی شکر۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو۔
  16. سید عاطف علی

    دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم ایک مسلم ملک میں

    فی الحال تو اس سسٹم نے گزشتہ سال بلکہ شاید دو سال سے شہر بھر کے روڈ کی تمام ٹریفک کا ناک میں دم کر رکھا ہے ۔ جگہ جگہ مینڈیٹری ٹرن اورڈائیورژنز لگا لگاکر۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب کہی ۔ لیکن لسی اور چائے کا مقابلہ انور مسعود صاحب کی ایک پنجابی نظم میں کیا گیا ہے۔
Top