ارے صاحبو! دوستو! بھلے مانسو!بلکہ شاعرو ! ۔ یہ کہاں نکل لیے ہو کس گلی کا رستہ لے لیا پہلے ہی اس قسم کی گلیوں میں بہت انبوہ ہے اور اس کے باوجود سب لاطائل بھی ۔
شاعری سمجھو ۔ اور پھر شاعری کو شاعری سمجھو اور مزید یہ کہ شاعر کی شاعری کو بھی سمجھو ۔
حقیقی شاعری تو وہ ہے جو بخیل کو فیاض کر دیتی ہے...