نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    ارشد حسین شاہ ہاشمی صاحب ! اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید۔
  2. سید عاطف علی

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    وعلیکم السلام بزمی چاچو جی ۔ عید مبارک۔۔۔ کچھ مزید تعارف بھی کروائیے گا ۔
  3. سید عاطف علی

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    اس دھاگے پر تو آج نظر پڑی ۔ ۔۔ایک شعر ۔ واہ حسان خان احب الصالحین ولست منھم لعل اللہ یرزقنی صلاحاً ۔ میں نیکو کار وں سے محبت رکھتا ہوں اگرچہ ان میں سے نہیں ہوں۔ شاید اسی طرح مجھے نیکو کاری حاصل ہا جائے۔
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد عید مبارک

    سب کو، خصوصاً تمام محفلین کو بہت بہت عید مبارک :)۔
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ویسےگ کے ساتھ ذ آئے تو ایک عجیب سی چبھن کاسا احساس ہوتا ہے ، بالکل ایسے ہی جیسے ساچق میں چ کے ساتھ ق کا آنا ۔
  6. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ بیٹھیں! :) خود ہی صاف ہو جائے گا گرد و غبار۔
  7. سید عاطف علی

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    خوش آمدید۔محسن وحدانی صاحب ۔ غالبا ًیہاں فون نمبر ظاہر کرنامحفل کی پالیسی کے مطابق درست نہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    شکریہ محمد امین ۔ ممنون ہوں پذیرائی بخشنے پر ۔
  9. سید عاطف علی

    نثری نظم

    کسی کلام یا نثر کو نظم کے مقام تک پہنچنے کے لیے کچھ اصول و ضوابط کا سفر کامیابی سے طے کرنا پڑتا ہے ۔نظم کا مقام سراسر ، جیسا کہ نام کے اصل معنی سے ظاہر ہے مطابق صوتی یا لفظی عناصر کے " باترتیب " ہونے پر موقوف ہے۔ اس کے بر عکس نثر کو دیکھا جائے تو اس کے اصل معنی بھی نظم کے معکوس اور مخالف...
  10. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    کیا پتنگے نے التماس کیا۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    فل مون اور دوسرے بھی ہیں ۔ البتہ سن سیٹ شاید زیادہ پسند ہے ۔ویسے پسند فرمودگی کا شکریہ ،
  12. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    میرا سرکش توسن ادراک ۔۔۔۔۔اینڈرائیڈ سکیچ
  13. سید عاطف علی

    ناصر کاظمی کون سی بحر ہے اس غزل کی

    بحرالفصاحت کا لنک ملے تو عنایت ہو ۔ بلکہ تینوں کا ۔
  14. سید عاطف علی

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    بہت خوب عباد اللہ ۔بہت پسند آئی غزل۔ کافی بات ہو چکی لیکن مجھے ایک دو باتیں ضروری محسوس ہوئیں۔ اسلوب والے مصرع میں اسلوب کا و گر نا جائز حد میں نہیں محسوس ہوتا۔تحکمانہ کا لفظ تو مسلّم ہے۔ دوسرے یہ کہ تیر کے لیے لپکنا محاورے کی نزاکت سے موافق نہیں لگا لپکنے کی کیفیت میں فاعل کا ارادہ...
  15. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ممنون ہوں خلیل بھائی ۔ امید ہے بخیر ہوں گے۔
  16. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ایک ۔ بگلا ۔ اینڈرائیڈ پر سکیچ کیا گیا ۔
Top