Kristofer Rowe Photography
اس نام سے فیس بک پر ایک امریکی فوٹو گرافر کا ایک پیج ہے ۔ اس کی تصاویر از حد خوبصورت ہوتی ہیں اور قدرتی ماحول میں کمال مہارت سے اتاری ہوئی یہ تصاویر انتھک محنت اور صبرآزما جدو جہد کا نمونہ پیش کرتی ہیں۔ تصاویر کی تفصیل بھی اکثر اوقات ساتھ لکھتا ہے ۔اوسپرے پر خاص...