نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    براے اصلاح

    بیا تا ۔یکم شب۔ تماشا ۔کنیم فعولن ۔فعولن ۔فعولن ۔فعول چو فردا۔ شود فک ۔رفردا۔ کنیم فعولن ۔فعولن ۔فعولن ۔فعول
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نالہ از بہرِ رہائی نکند مرغ اسیر خورد افسوس زمانے کہ گرفتار نبود مقید پرندہ اپنی رہائی کے لیے محو فغاں نہیں ہے۔ بلکہ یہ اس زمانے پر غمگین ہے جب وہ گرفتار نہیں تھا۔ (یہاں غالباً زمانے سے مراد "بر زمانے" ہے اور شاعر نے حرف جار کو مقدّر حساب کیاہے۔)
  3. سید عاطف علی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    نین ! تمام تصاویرخوبصورت اور شاندار ہیں ۔ اسلام آباد کی سیر ہو گئی، وہ بھی بلاش۔
  4. سید عاطف علی

    چند تصاویر گلابوں کی

    پسماندگان بھی تو متبادل ہو سکتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم!

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  6. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    آخری شعر میں مگر ،" بےکار "کے لفظی و معنوی تاثر سے متصادم لگ رہا ہے ۔ پہلے مصرع کو" مگر" کے مطابق اسلوب دیجیئے اس طرح "کچھ نہیں" کی تکرار موثر تر ہو سکتی ہے۔ تمام اشعار کا مجموعی تاثر بہت اچھا لگا ۔خوب داد آپ کے لیے۔ (تہنیت کے ساتھ خوانی شاید مقبول محاورہ نہیں صرف تہنیت یا تبریک مجرد ہو...
  7. سید عاطف علی

    غزل-کیوں کر کروں شکایتِ آزارِ نقشِ پا

    ریحان قریشی بھیا بہت اچھی غزل ہے۔ البتہ آپ اپنے اسلوب کو خود مزید پختہ کر سکتے ہیں ۔ مشق سخن خوب ہے ، جاری رکھیے۔
  8. سید عاطف علی

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    میں تو سمجھا کہ خاکسار اس گلوکار کا نام ہوگا۔پتہ ہی نہیں چلا کہ کوئی ری میک قسم کی چیز ہے۔
  9. سید عاطف علی

    بی بی سی فارسی کے تاجک خبرنگار داریوش رجبیان کی جانب سے میری فارسی نثر کی حوصلہ افزائی

    حسان خان اس اعزاز پر تم یقینَا مبارکباد کے مستحق ہو ۔ میری طرف سے علم و ادب کی منزلیں طے کرنے کی نیک خواہشات اور پرخلوص دعائیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    آپ بھی جیتے رہیئے ،خوش رہیئے۔ :)
  11. سید عاطف علی

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    کچھ شیئر بھی کریں ۔ :) کیا یہ کتاب آنلائن ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ از شورش کاشمیری جلی فونٹ میں اَلفاظ کا جھگڑا ہیں ، بے جوڑ سراپا ہیں بجتا ہوا ڈنکا ہیں ، ہر دیگ کا چمچا ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ مشہور صحافی ہیں ، عنوانِ معافی ہیں شاہانہ قصیدوں کے، بے ربط قوافی ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ چلتے ہوئے لَٹّو ہیں ، بے ِزین کے ٹَٹّو ہیں اُسلوبِ...
  13. سید عاطف علی

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    جئیں فرخ بھائی جئیں ۔ ہمیشہ کی طرح عظیم انتخاب مگر خاص ۔۔۔وقت کی آواز۔ شورش صاحب پر سلام
  14. سید عاطف علی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    رونا باجی پاکستانی ہیں یا بنگلہ دیشی ؟
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    مبارک شگفتہ باجی ۔علم و ادب کی محفل کی خدمت کونے والوں کو سلام ۔
  16. سید عاطف علی

    چند تصاویر گلابوں کی

    نین اور یاز بھیا ! میرا مطلب تھا یہ نہیں تھا کہ فوٹو کی تفصیل پر توجہ ہے ۔ بلکہ ا س سے مراد یہ تھی کہ اس کی تصاویر کے کلیکشن میں اس پرندے ( اوسپرےOsprey) کو ایک خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے ۔ ویسے تو وہ دوسرے پرندوں اور کبھی ممالیہ کی تصاویر بھی پیش کرتا ہے ۔یعنی اس سے مراد اس کی توجہ کا...
  17. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    چلیے ٹھیک ہے ۔تو پھر آپ نے محض موت کا ذکر کیوں کیا ؟
Top