عربی میں ان ہی معنی میں مستعمل ہے بنانا بنا کر کھڑآ کرنا وغیرہ اور طول عمر بھی ۔ تدمیر کے مقابل ااکثر آتا ہے ۔ بنانا بگاڑنا ۔۔۔۔جبکہ اردو میں مثبت عمل یا حرکت یا فکر کا تاثر بھی رکھتا ہے اور تخریب کے مقابل آت ا ہے۔۔۔
جیسے ۔۔۔۔۔مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی ۔ ہیولا برق خرمن کا ہے خون...